اداریہ

  • قومی سوگ اور ناکامی
    • 05/14/2015 7:41 PM
    • 1932

    آج تمام سرکاری عمارات پر پاکستان کا قومی پرچم کل کراچی میں جاں بحق ہونے والے 45 افراد کے سوگ اور احترام میں سرنگوں رہا۔ قوم نے آج یوم سوگ منایا اور کراچی میں کاروبار اور تعلیمی ادارے بند رہے۔ اس کے ساتھ ہی ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے خلاف بلا تفریق � [..]مزید پڑھیں

  • ذمہ دار کون ہے!
    • 05/13/2015 7:54 PM
    • 2865

    کراچی میں رونما ہونے والے سانحہ پر بات کرنے کے لئے لفظ بے معنی ہو جاتے ہیں۔ اس تکلیف ، دکھ اور رنج کا اظہار الفاظ میں ممکن ہی نہیں ہے جو پاکستان کا بچہ بچہ اور دنیا بھر میں انسان دوست اس وقت محسوس کر رہے ہیں۔ ایک پرامن اقلیت کے 45 لوگوں کو بے مقصد تشدد کے ذریعے موت کے گھاٹ اتار دیا � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی میڈیا کے ممنوعات
    • 05/12/2015 9:13 PM
    • 2005

    گزشتہ چند روز کے دوران پاکستان میں دو ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں جن پر ہر فورم پر تفصیل سے بحث کرنے اور نتیجہ تک پہنچنے کی کوشش کرنا ضروری ہے۔ بدقسمتی سے ان دونوں معاملات کو پاکستان کے پھلتے پھولتے مگر مفادات کے حصار میں گھرے میڈیا نے، از خود ہی ممنوعات میں شامل کر لیا ہے۔ ان مع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسامہ کے قتل میں پاک فوج کا کردار
    • 05/11/2015 9:30 PM
    • 2103

    آج دنیا بھر میں یہ خبر دلچسپی اور حیرت سے پڑھی گئی ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو مئی 2011 میں پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کے تعاون ، امداد اور سرپرستی میں ہلاک کیا گیا تھا۔ اس سلسلہ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق وہائٹ ہاﺅس کا یہ دعویٰ بے بنیاد اور لغو ہے کہ امریکن ا� [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور کافر
    • 05/09/2015 7:28 PM
    • 6598

    پاکستان کے ممتاز عالم دین ، جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم اور دینی و سیاسی معاملات میں بیان جاری کرنے کے ماہر مفتی محمد نعیم نے ملک کے وزیر اطلاعات پرویز رشید کو کافر قرار دیتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے اور ان پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بصورت دیگر ان کی دھمکی ہے کہ علما اور مدا [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات کے بعد خدشے اور امکانات
    • 05/09/2015 1:47 AM
    • 1450

    برطانیہ میں سنسنی خیز انتخابات کے بعد وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون دارالعوام میں واضح برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اب وہ کسی دوسری پارٹی کے تعاون کے بغیر اکثریتی حکومت قائم کر سکیں گے۔ اس طرح مارگریٹ تھیچر کے بعدوہ پہلے ٹوری وزیراعظم ہیں، جو دوسری بار برسراقتدار آ سکے ہیں۔ � [..]مزید پڑھیں

  • حیات نو کا مشکل سفر
    • 05/07/2015 8:35 PM
    • 2110

    گزشتہ دنوں آئین کی اٹھارویں ترمیم کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں ملک کو سیکولر قرار دینے کی بازگشت سنائی دی۔ عدالت عظمیٰ کے ججوں نے یہ استفسار کیا کہ کیا پارلیمنٹ آئینی ترمیم کے ذریعے مملکت کو اسلامی کی بجائے سیکولر قرار دے سکتی ہے۔ قانونی پیچیدگی سے قطع نظر � [..]مزید پڑھیں

  • دشمنی میں اندھے لوگ
    • 05/06/2015 8:27 PM
    • 1764

    گزشتہ چند روز سے بھارتی خفیہ ایجنسی ” را “ کے حوالے سے پاکستان میں متعدد خبریں گردش کرتی رہی ہیں۔ ایم کیو ایم کے قائد نے تین روز قبل جب جوشیلے انداز میں بھارتی ” را “ سے مدد طلب کی تھی تو اس پر سخت ردعمل ظاہر ہؤا تھا۔ اب پاک فوج کے کورپس کمانڈرز نے قرار دیا ہے کہ بھارتی � [..]مزید پڑھیں

  • تاجر صحافی اور بے بس صحافت
    • 05/05/2015 6:26 PM
    • 2002

    دنیا بھر میں میڈیا کی آزادی کو خطرات کا سامنا ہے۔ بہت سے ملکوں میں صحافیوں کو مسلسل حکومتوں اور انتہا پسند گروہوں کی دھمکیوں کا خطرہ درپیش رہتا ہے۔ صحافیوں کی ایک بین الاقوامی تنظیم نے صورتحال کو سنگین قرار دیا ہے کیونکہ گزشتہ برس اکثر ملکوں میں صحافیوں اور میڈیا سے وابستہ دیگ [..]مزید پڑھیں

  • دھاندلی دھمال
    • 05/05/2015 10:17 AM
    • 1907

    الیکشن ٹربیونل کی طرف سے لاہور کے حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کے انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نیا الیکشن کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اس سوال پر بیان بازی اور الزامات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے کہ کون سچا ہے۔ اس حلقہ میں کس� [..]مزید پڑھیں