اداریہ

  • جمہوریت کے تکلیف دہ تقاضے
    • 05/02/2015 11:44 PM
    • 1734

    بلوچستان اسمبلی نے ایک قرارداد میں متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے اور اسے ایک لسانی فاشسٹ پارٹی قرار دیا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں میں بھی ایسی ہی قراردادیں لانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے 14 چینلز کو الطاف حسین [..]مزید پڑھیں

  • الطاف حسین کو سیاسی شکست دینا ہو گی!
    • 05/02/2015 7:10 PM
    • 2205

    متحدہ قومی موومنٹ پر الزامات اور ان پر پارٹی قائد کا مضحکہ خیز مگر اشتعال انگیز ردعمل ........ اس کے بعد رابطہ کمیٹی کی وضاحتیں ، ٹاک شوز کے مباحث ، فوج کا اعلان اور حکومتی نمائندوں کے علاوہ سیاسی قائدین کے بیانات ........ ان میں کچھ بھی نیا نہیں ہے۔ دو چار روز کے ہنگامے کے بعد زندگی پھ� [..]مزید پڑھیں

  • اظہار یکجہتی کا دن
    • 04/30/2015 4:25 PM
    • 7932

    اس سال مزدوروں کا عالمی دن ایک ایسے موقع پر منایا جا رہا ہے جبکہ دنیا بھر میں محنت مزدوری سے کام کرنے والے لوگوں کو بدلتے ہوئے سیاسی ماحول اور تبدیلی شدہ سائنسی معاشروں میں نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔ دنیا میں اب بھی احتیاج ، بھوک اور افلاس عام ہے۔ انصاف آج بھی فراہم نہیں ہو رہا۔ اگ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قدرتی آفات اور انسان کا رول
    • 04/28/2015 8:01 PM
    • 6962

    نیپال میں ہفتہ کے روز آنے والے زلزلے کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ اب اندازہ ہے کہ مرنے والوں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر سکتی ہے۔ آج پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ایک روز قبل پشاور میں آنے والی ہولناک بارش اور طوفان کی وجہ سے 50 کے لگ بھگ لوگ جاں ب� [..]مزید پڑھیں

  • دھاندلی کا بھانڈا ....
    • 04/27/2015 7:32 PM
    • 464

    یوں لگتا ہے کہ ملک میں بڑی محنت سے دھاندلی اور فراڈ کے جس غبارے میں ہوا بھری گئی تھی ، اب وہ کسی بھی لمحے پھٹنے والا ہے۔ ملک کی سیاسی زندگی میں تہلکہ مچانے والی یہ تحریک سپریم کورٹ کے قائم کردہ کمیشن کے سامنے بے بس نظر آ رہی ہے اور تحریک انصاف ابھی تک ثبوت پیش کرنے سے قاصر رہی ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • خوف نہیں تو کیا؟
    • 04/26/2015 5:22 PM
    • 2022

    جمعرات کو کراچی کے حلقہ این اے 246 کا انتخاب جیتنے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ اور اس کے قائد الطاف حسین کا اعتماد ایک بار پھر بحال ہو گیا ہے۔ اس خود اعتمادی کا اظہار انتخاب کے روز ہی تحریک انصاف کے الیکشن آفس پر حملہ کر کے کر دیا گیا تھا اور اب گزشتہ تین روز سے الطاف حسین نصف شب کے بع� [..]مزید پڑھیں

  • کسی کو تو لڑنا ہے
    • 04/25/2015 10:01 PM
    • 3106

    کل رات کراچی میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی اور سماجی ورکر سبین محمود کو ہلاک کر دیا گیا۔ وہ شہر میں گزشتہ ایک برس کے دوران نامعلوم افراد کے ہاتھوں مارے جانے والے لگ بھگ 700 لوگوں میں شامل ہوں گی۔ لیکن ایک نڈر اور انتھک خاتون کے قتل سے انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کی ایک م� [..]مزید پڑھیں

  • ”خوشامد“ سے آگے جہاں اور بھی ہیں
    • 04/24/2015 8:57 PM
    • 2019

    آرمی چیف اور وزیر دفاع کے ہمراہ وزیراعظم نواز شریف نے سعودی عرب کا ایک روزہ دورہ کیا ہے اور شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی علاقائی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دے گا۔ اسی دوران امام کعبہ 6 روزہ ” خیر سگالی“ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں اور اسلام آباد [..]مزید پڑھیں

  • بہت شور سنتے تھے ........
    • 04/23/2015 8:47 PM
    • 129

    کراچی کے حلقہ این اے 246 کا ضمنی انتخاب مکمل ہؤا۔ تقریباٌ نصف سے زائد پولنگ اسٹیشنوں سے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ نے اس حلقے میں اپنی برتری برقرار رکھی ہے۔ پارٹی کے امیدوار کنور نوید جمیل بھاری اکثریت سے کامیاب ہو رہے تھے۔ تاہم یہ برتری اس قدر ہرگز نہیں ہے ج [..]مزید پڑھیں

  • اونچی گہری اور میٹھی دوستی
    • 04/21/2015 10:13 PM
    • 1965

    چینی صدر شی چن پنگ پاکستان کے دو روزہ تاریخی دورے کے بعد وطن روانہ ہو گئے ہیں۔ اس دوران دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی راہداری کی تعمیر اور متعلقہ منصوبوں کی تکمیل کے لئے 46 ارب ڈالر کے معاہدے طے پائے ہیں۔ پاکستان اور اس خطہ کے لئے اقتصادی ترقی کا یہ ایک نادر موقع ہے۔ تاہم اگر پاک� [..]مزید پڑھیں