اداریہ

  • موت کا سفر
    • 04/19/2015 7:18 PM
    • 3049

    بحیرہ روم میں یورپ میں پناہ کے خواہشمند تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا اندیشہ ہے۔ لیبیا اس وقت غیر قانونی طور پر پناہ گزینوں کو اٹلی روانہ کرنے والے اسمگلروں کا گڑھ بنا ہؤا ہے۔ جنگ اور تنازعات سے تنگ آئے ہوئے لوگ بھاری قیمت دے کر موت کا یہ خطرناک سف� [..]مزید پڑھیں

  • دنیا کو سب سے بڑا خطرہ
    • 04/18/2015 9:09 PM
    • 1816

    امریکی صدر باراک اوباما نے ماحولیاتی تبدیلی کو دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سمیت تمام دنیا کو اس سلسلہ میں صورتحال تبدیل کرنے کے لئے کام کرنا ہو گا۔ بصورت دیگر ہم اس دنیا کو اپنی آنے والی نسلوں کے لئے اندوہناک بنانے کا سبب بنیں گے۔ ماحولیاتی آلودگی [..]مزید پڑھیں

  • جھنڈا لہرانے پر
    • 04/17/2015 9:33 PM
    • 3570

    مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں آج مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم رات گئے تک جاری رہا۔ مشتعل مظاہرین نے بھارتی پرچم نذر آتش کئے اور سکیورٹی فورسز اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ ہنگاموں کا آغاز کشمیری لیڈر مسرت عالم کی گرفتاری پر ہؤا جنہوں نے بدھ کے روز ایک جلسے می [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فیملی انٹرپرائز
    • 04/16/2015 8:38 PM
    • 1675

    آج ایک بار پھر اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں یمن کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اس موضوع اور اجلاس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس میں وزیراعظم ، کابینہ اور حکومت کے اہم ارکان کے علاوہ مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب کے وز� [..]مزید پڑھیں

  • فوجی نہیں، سیاسی حل
    • 04/15/2015 9:31 PM
    • 1642

    پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے دہشت گرد عناصر اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ بلوچستان میں انارکی پیدا نہ کریں۔ انہوں نے کہا ہے کہ صوبے میں ہر قیمت پر امن قائم کیا جائے گا۔ بلوچستان کے ایک روزہ دورہ کے دوران یہ وارننگ جاری کرنے سے پہلے انہوں نے اسلام آب� [..]مزید پڑھیں

  • دھاندلی ، سیاست اور ایم کیو ایم
    • 04/14/2015 8:02 PM
    • 1619

    کراچی کے حلقہ این اے 246 میں انتخاب سے پہلے متحدہ قومی موومنٹ کو ہراساں کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے تازہ ترین واقعہ وزیر داخلہ کی طرف سے ڈاکٹر عمران فاروق کیس میں ایک اہم شخص کی گرفتاری کا اعلان ہے۔ اس سے قبل اس حلقہ سے مستعفی ہونے والے نبیل گبول کا بیان بھی ا [..]مزید پڑھیں

  • جرمِ ضعیفی
    • 04/13/2015 8:42 PM
    • 1983

    امن ، مصالحت اور غیر جانبداری جیسے بڑے لفظ استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے یمن تنازعہ پر سرکاری مؤقف تبدیل کرتے ہوئے اب وہاں جاری خانہ جنگی کو ملک کی قانونی حکومت کے خلاف باغیوں اور نان اسٹیٹ ایکٹرز کی کارروائی قرار دیا ہے۔ اس طرح وزیراعظم نے ایک پالیسی بیان [..]مزید پڑھیں

  • دھمکی اور سفارت کاری
    • 04/11/2015 5:54 PM
    • 1967

    محاورتاً  کہا جائے تو ابھی پارلیمنٹ کی یمن تنازعہ میں غیر جانبداری کے بارے میں قرارداد کی سیاہی بھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد انور قرقاش نے پاکستان کو غیر جانبداری کی بھاری قیمت ادا کرنے کی دھمکی دی ہے۔ سعودی عرب کی بجائے متحدہ عرب � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کیا کرے
    • 04/10/2015 9:04 PM
    • 1670

    یمن کے معاملہ پر پانچ روز غور کرنے اور دھؤاں دار تقریریں کرنے کے بعد پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے ایک کمزور قرارداد منظور کی ہے۔ اس میں بظاہر اس خواہش کا اظہار کیا گیا ہے کہ پاکستان اس تنازعہ میں غیر جانبدار رہے۔ لیکن اسی قرارداد میں جنگ کے ایک طاقتور فریق سعودی عرب کی � [..]مزید پڑھیں

  • جنگ بندی ضروری ہے
    • 04/09/2015 8:50 PM
    • 1685

    ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے دو دوزہ دورہ پاکستان کے دوران یمن کا تنازعہ حل کرنے کے لئے چار نکات پر زور دیا ہے۔ انہوں نے فوری جنگ بندی ، متاثرین کے لئے انسانی امداد ، یمن کے مختلف گروہوں کے درمیان بات چیت اور ملک میں متفقہ حکومت کے قیام کو ضروری قرار دیا ہے۔ ایران کا یہ مؤق [..]مزید پڑھیں