اداریہ

  • نئی جنگ کے لئے بے چینی
    • 03/28/2015 12:17 PM
    • 1934

    وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے سعودی عرب کی جغرافیائی حدود کی حفاظت کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آج وزیر دفاع خواجہ آصف کی سرکردگی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد ریاض روانہ ہؤا ہے۔ یہ وفد سعودی عرب کی دفاعی ضروریات کا جائزہ لے گا۔ یہ اعلان اور اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب [..]مزید پڑھیں

  • شیرانی کے خطرناک شگوفے
    • 03/25/2015 9:41 PM
    • 4883

    اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے ایک بار پھر ملک میں خواتین کے حقوق کی بات کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور اس قسم کا مطالبہ کرنے والوں کے بارے میں کہا کہ وہ ملک میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے از سر [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا کیخلاف کالا قانون
    • 03/24/2015 9:41 PM
    • 1950

    حکومت پاکستان ملک میں ٹیلی ویژن نشریات کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک قانون کا مسودہ تیار کر رہی ہے۔ یہ تجویز منظور ہونے کی صورت میں کسی بھی ٹیلی ویژن اسٹیشن کی نشریات کسی بھی وقت معطل کی جا سکیں گی۔ اگرچہ ملک کا الیکٹرانک میڈیا بسا اوقات غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتا ہے لیکن حکومت کو � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جب خواتین نے جنازہ اٹھایا

    گزشتہ ہفتہ کے دوران کابل کی بہادر اور حوصلہ مند خواتین نے وہ کام کر دکھایا جو پوری حکومتی مشینری اور پولیس فورس سے ممکن نہیں تھا۔ انہوں نے ایک ہجوم کے ہاتھوں توہین قرآن کے الزام میں جاں بحق ہونے والی جواں سال خاتون کی دریا برد لاش کو تلاش کیا اور اسے عزت و احترام سے دفن کرنے کا ا� [..]مزید پڑھیں

  • قصداً جھوٹ بولنے کا دن
    • 03/22/2015 7:14 PM
    • 3410

    آج یوم قرارداد پاکستان ہے۔ اس دن کو منانے کا موقع ہے جب 1940 میں آل پاکستان مسلم لیگ نے کانگریس اور برطانوی حکومت کے مقابلے میں ایک علیحدہ مملکت قائم کرنے کے عزم کا اعلان کیا تھا۔ 75 برس قبل اس جلسہ اور قرارداد کے حوالے سے خواہ کچھ بھی کہا جائے، یہ بات تسلیم کرنے کی ضرورت ہے کہ آج جس [..]مزید پڑھیں

  • ایم کیو ایم کے بعد
    • 03/21/2015 8:29 PM
    • 1758

    دس روز قبل نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے اور گزشتہ بدھ کو قتل کے الزام میں سزا پانے والے صولت مرزا کے ویڈیو بیان کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے حوالے سے متعدد شبہات نے جنم لیا ہے۔ البتہ وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت یہ وضاحت کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ یہ اقدامات کسی ایک پارٹی کے خلاف نہیں [..]مزید پڑھیں

  • کرکٹ ورلڈ کپ کا بخار
    • 03/20/2015 7:45 PM
    • 2088

    یہ سب کو یقین تھا کہ اس سال پاکستانی ٹیم نا تجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، اس کے باوجود پاکستان کا ہر باشندہ یہ امید ضرور لگائے بیٹھا تھا کہ شاید کوئی ایسا معجزہ ہو جائے اور پاکستانی ٹیم اگلے مرحلے میں داخل ہو سکے۔ آج یہ امید ختم ہوئی۔ اس � [..]مزید پڑھیں

  • ایم کیو ایم کا میڈیا ٹرائل
    • 03/19/2015 6:53 PM
    • 1764

    گزشتہ چوبیس گھنٹے میں متحدہ قومی موومنٹ کے حوالے سے کئی تشویشناک خبریں سننے کو ملی ہیں۔ یہ ڈرامائی اطلاعات پھانسی کی سزا پانے والے صولت مرزا کی ایک پراسرار ویڈیو منظر عام پر آنے کے نتیجے میں سامنے آ رہی ہیں۔ خبروں کے مطابق حکومت گورنر سندھ کو تبدیل کرنے سے لے کر ایم کیو ایم ک [..]مزید پڑھیں

  • سبق سیکھنے کی ضرورت
    • 03/17/2015 3:03 PM
    • 2366

    لاہور میں یوحنا آباد کے علاقے میں اتوار کو ہونے والی دہشت گردی اور اس کے نتیجے میں ہونے والا احتجاج اور مظاہرے حکومت اور ملک بھر کے سوچنے سمجھنے والے لوگوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ یہ صورتحال محض بیان دینے یا الزامات عائد کرنے سے تبدیل نہیں ہو سکتی۔ اس کے لئے اس معاشرہ کے ہر شخص کو [..]مزید پڑھیں

  • اب پچھتائے کیا ہوت ........
    • 03/16/2015 7:27 PM
    • 56

    شام میں خانہ جنگی کے چار سال مکمل ہونے پر امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ یہ بحران ختم کرنے کے لئے شام کے صدر بشار الاسد سے مذاکرات ضروری ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام فریقین کو سنجیدگی سے  پیش قدمی کرنا ہو گی۔ ان چار برسوں میں سوا دو لاکھ شامی باشندے ہلاک ہو چکے ہیں۔ 30 لاک� [..]مزید پڑھیں