اداریہ

  • معاشرتی تباہی کا راستہ
    • 03/16/2015 6:30 AM
    • 3119

    آج لاہور میں ایک عیسائی آبادی میں قائم دو گرجا گھروں پر خود کش حملوں اور اس کے نتیجے میں ہجوم کے ہاتھوں دو افراد کی ہلاکت ملک میں پروان چڑھنے والے ایک ایسے مزاج کی نشاندہی کر رہی ہے جس کا خاتمہ کئے بغیر امن یا سماجی استحکام کا خواب بے معنی سی بات ہو گی۔ لاہور کے علاقے یوحنا [..]مزید پڑھیں

  • رہائی اور گرفتاری کا ناروا کھیل
    • 03/14/2015 7:18 PM
    • 1616

    پاکستان میں ذکی الرحمن لکھوی کی گرفتاری پر چوہے بلی کا کھیل جاری ہے۔ کل اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسے رہا کرنے کا حکم دیا اور آج ایک نئے حکم کے تحت حکومت پنجاب نے اسے پھر سے ایک ماہ کے لئے نظر بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت ملزم کے خلاف سنگین الزامات کے باوجود ابھی تک اسے عدالت سے [..]مزید پڑھیں

  • یہ عزت اب آپ کے ہاتھ میں ہے
    • 03/13/2015 7:54 PM
    • 1844

    دو روز قبل نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپہ پر اگرچہ ایم کیو ایم کی طرف سے شدید احتجاج کیا گیا ہے لیکن پارٹی نے مزاحمت کرنے اور اسٹریٹ پاور کے ذریعے اپنی مشکلات میں اضافہ کرنے سے گریز کیا ہے۔ اس کے برعکس الطاف حسین کے علاوہ پاکستان میں پارٹی کی قیادت رینجرز سے یہ درخواست کر رہی ہے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 90 پر چھاپہ اور عواقب
    • 03/12/2015 7:23 PM
    • 1865

    کل متحدہ قومی موومنٹ کے ہیڈ کوارٹرز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپہ اور دو درجن سے زائد کارکنوں کی گرفتاری کے بعد ملک کے سیاسی ماحول میں مسلسل ہلچل موجود ہے جبکہ کراچی میں سناٹے کا عالم ہے جو نامعلوم خوف کی علامت ہو سکتا ہے۔ ایم کیو ایم سمیت تمام سیاسی پارٹیوں کا ردعمل جمہوری روای� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت کو مذہبی سرٹیفکیٹ
    • 03/11/2015 2:36 PM
    • 2101

    پاکستان میں بریلوی مسلک کی مذہبی جماعتوں نے گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کی رہائی کے لئے تحریک چلانے اور معاملہ حل کرنے کے لئے ورثاء کو خون بہا ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ اسی بیان میں یہ جماعتیں ملک میں دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی قوت ہونے کا دعویٰ بھی کرتی ہیں۔ ان پارٹیو� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گرد کی بریت
    • 03/09/2015 5:37 PM
    • 2190

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کی سزائے موت بحال رکھی ہے لیکن اسے دہشت گردی کے الزام سے بری کر دیا ہے۔ اس فیصلہ کے قانونی عواقب سے قطع نظر عام آدمی کے لئے یہ سمجھنا مشکل ہو گا کہ اگر مسلح گارڈ کا مہلک حملہ دہشت گردی نہیں ہے تو پھر اس ملک میں کون [..]مزید پڑھیں

  • یوم خواتین اور چیلنجز
    • 03/07/2015 5:14 PM
    • 1859

    8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جائے گا۔ یہ دن دنیا بھر کے لوگوں کو یہ یاد دہانی کروائے گا کہ محض جنس کی بنیاد پر کرہ ارض کی نصف سے زائد آبادی کو تعصب ، ظلم اور زیادتی کا نشانہ نہیں بنایا جا سکتا۔ یہ فہم خاص طور سے ترقی پذیر ملکوں میں گھر گھر لے جانے کی ضرورت ہے۔ مواصلت کے ذرائع [..]مزید پڑھیں

  • سیاست ، صحافت اور عوام
    • 03/06/2015 7:05 PM
    • 2492

    گزشتہ چند ہفتوں کے دوران سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے سودے بازی اور اراکین اسمبلی کی خرید و فروخت کا ذکر اس تواتر اور شدت سے کیا گیا ہے کہ یوں معلوم ہوتا تھا کہ ہر رکن اسمبلی برائے فروخت ہے ، بس درست قیمت درکار ہے۔ یہ الزامات انتخابات کے نتائج آنے کے بعد غلط ثابت ہو گئے ہیں۔ تاہ [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ کے انتخابات مبارک ہوں
    • 03/05/2015 7:29 PM
    • 1769

    پاکستانی سیاست میں گزشتہ چند ہفتوں سے سینیٹ کے انتخابات اور اس سلسلہ میں ہونے والی سودے بازی کا غلغلہ ہے۔ آج سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات مکمل ہو گئے۔ آج بھی مختلف پارٹیاں ایک دوسرے پر دھاندلی کا الزام عائد کرتی رہیں۔ اسی ہنگام میں خیبر پختونخوا میں ووٹنگ کو چند گھنٹوں کے لئے [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب پولیس اور مدرسے
    • 03/04/2015 6:13 PM
    • 3753

    پنجاب کے انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق سکھیرا نے سینیٹ کی ایک قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ صوبے میں 147 مدرسوں کو غیر ملکی امداد ملتی ہے۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے کی پولیس کے سربراہ نے ایک ماہ قبل یہ رپورٹ دی تھی کہ پنجاب میں کسی مدرسے کو غیر ملکی فنڈز نہیں ملتے۔ یہ رویہ ایک اعلیٰ افسر کی نا� [..]مزید پڑھیں