اداریہ

  • غلامی ختم کیجئے
    • 03/02/2015 4:26 PM
    • 2367

    دنیا میں انسانوں کا استحصال کرنے اور انہیں غلام بنانے کے حوالے سے بھارت دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ اس فہرست میں پاکستان کا تیسرا نمبر ہے۔ آسٹریلیا کے فلاحی ادارے واک فری فاﺅنڈیشن کے تازہ سروے کے مطابق اگرچہ چین اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے لیکن وہاں پر آبادی کے تناسب سے [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کیلئے سعودی بلاوا
    • 03/01/2015 5:24 PM
    • 3726

    سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کو فوری طور پر ریاض کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور و سلامتی سرتاج عزیز نے اگرچہ اسے خوشگوار خبر قرار دیا ہے لیکن کسی سربراہ حکومت سے ملنے کے لئے اس قسم کا بلاوا سفارتی طریقہ کار ا [..]مزید پڑھیں

  • ایٹمی جنگ کا اندیشہ
    • 02/28/2015 8:30 PM
    • 1963

    امریکی ماہرین نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی صورت میں ایٹمی جنگ کے خطرے کا اظہار کیا ہے۔ یہ اندیشہ پاکستان کے خلاف عدم اعتماد پیدا کرنے اور اس کی شہرت کو داغدار کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ اس لئے امریکی حکام کو اس قسم کہ ہرزہ سرائی کی تردید کرنی چاہئے اور ساتھ ہی حکومتِ پاکست� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملا کریکر اور آزادئ اظہار کی بحث
    • 02/26/2015 2:58 PM
    • 2041

    انتہاپسند کرد لیڈر نجم الدین فرض المعروف ملا کریکر نے اسلام کی توہین کرنے والوں اور رسول پاک ﷺکے خاکے بنانے والوں کو مار دینے کی بات کر کے آزادئ اظہار اور توہین مذہب کی بحث کو پیچیدہ کر دیا ہے۔ نارویجئن ٹیلی ویژن کے ساتھ ملّا کریکر کا انٹرویو کئی لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے اور اس [..]مزید پڑھیں

  • مغرب میں مسلمانوں کی محرومی
    • 02/25/2015 6:38 PM
    • 2035

    گزشتہ ماہ پیرس میں چارلی ہیبڈو کے دفتر پر دہشت گرد حملہ کے بعد برطانیہ میں لئے جانے والے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس ملک میں آباد مسلمانوں کی بہت بڑی اکثریت امن پسند ہے اور مقامی قوانین کا احترام کرنا چاہتی ہے۔ لیکن میڈیا اور معاشرے کے عمومی رویوں کے سبب یہ مسلمان خود [..]مزید پڑھیں

  • مشکل سفر کا آغاز
    • 02/24/2015 9:01 PM
    • 1877

    پاکستان اور بھارت کے درمیان چپقلش کے ایک طویل دور کے بعد باہمی مواصلت شروع ہونے کے امکانات پیدا ہوئے ہیں۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ مارچ کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔ دونوں حکومتوں کو اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے درپیش مسائل پر کھلے دل سے بات چیت کا آغاز کرنا چاہئے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • دہشت کیخلاف دیواریں
    • 02/23/2015 7:51 PM
    • 2048

    دنیا مییں انتہا پسندی کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر حکومتیں اورعوام یکساں طور سے متحرک ہیں اور مذہب کے نام پر دہشت گردی کے خلاف ذہن سازی کی کوششیں جاری ہیں۔ امریکہ کے بعد اب سعودی عرب میں دہشت گردی کے خلاف کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔ اس کانفرنس میں دنیا بھر سے 400 کے لگ بھگ اسلامی اس� [..]مزید پڑھیں

  • یہ بزدلی ہے یا کیا ہے ۔۔۔
    • 02/22/2015 7:21 PM
    • 1916

    وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بتایا ہے کہ لال مسجد کے منہ زور امام مولانا عبدالعزیز اپنے بعض بیانات پر پولیس سے تحریری معافی مانگ چکے ہیں۔ ان کا یہ بھی مؤقف ہے کہ عبدالعزیز کو غیر ضروری الجھنوں سے بچنے کے لئے گرفتار نہیں  کیا گیا۔ یہ بیان کسی ایسی حکومت کے وزیر داخلہ کا نہیں لگ [..]مزید پڑھیں

  • امید کی کرن
    • 02/21/2015 5:43 PM
    • 2311

    افغان صدر اشرف غنی نے اپنے ملک میں قیام امن کے لئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کوششوں کے نتیجہ میں طالبان کے ساتھ سہ فریقی مذاکرات کا آغاز ممکن ہے۔ اس سے قبل پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے دہشت گردی کے خلاف افغانستان کے ساتھ تعاون کی صورت حا [..]مزید پڑھیں

  • مشترکہ جنگ
    • 02/19/2015 6:04 PM
    • 2070

    امریکہ کے صدر باراک اوباما نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ہم اسلام کے ساتھ برسرِ جنگ نہیں ہیں بلکہ ان عناصر کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں جو اسلام کی شکل بگاڑ رہے ہیں۔ وہائٹ ہاﺅس میں منعقد ہونے والی ایک عالمی کانفرنس میں انہوں نے انتہا پسندی کے خلاف مہم کو میدان جنگ کے علاوہ سوشل میڈ� [..]مزید پڑھیں