اداریہ

  • فرضی اور اصلی حکومت
    • 02/17/2015 8:00 PM
    • 1844

    دہشت گردی کے خلاف کامیابی تک کارروائی جاری رکھنے کے بارے میں وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی یقین دہانی کے چوبیس گھنٹے کے اندر آج لاہور میں پولیس سول لائنز پر خود کش حملے میں آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اس حملہ کو دہشت گرد عناصر کی بدحواسی بھی سمج [..]مزید پڑھیں

  • نفرت کا جواب کیوں کر
    • 02/15/2015 8:04 PM
    • 2114

    پیرس میں دہشت گردی کے واقعہ کے 5 ہفتے بعد کل شام اور رات کے دوران ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک اجتماع اور یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر حملوں میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے مبینہ طور پر حملہ آور کا سراغ لگا کر اسے ہلاک کر دیا ہے۔ اس طرح اس بحث میں مزید شدت آئے گی کہ آزادئ [..]مزید پڑھیں

  • ذاتی مفاد سے کچھ زیادہ
    • 02/14/2015 6:47 PM
    • 2281

    وزیراعظم میاں نواز شریف نے میڈیا کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کمرشل مفادات اور ریٹنگ سے بے پروا ہو کر انتہا پسندی کے خلاف حکومت کا ساتھ دیں۔ یہ صائب مشورہ دیتے ہوئے وزیراعظم بھول گئے کہ میڈیا صرف مالکان کے تجارتی مفادات اور حکومت کی سیاسی ضرورتوں کا نام نہیں ہے۔ اس کے ذریعے خبر کی ترسی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نفرت سے لڑنا ہو گا
    • 02/13/2015 7:08 PM
    • 1843

    منگل کے روز امریکہ میں ایک 46 سالہ شخص نے تین نوجوان مسلمان طالب علموں کو سروں میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ آج ان تینوں کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے آنے والے ہزاروں لوگ مذہبی منافرت کے خلاف سراپا احتجاج تھے۔ آج ہی پشاور کی ایک مسجد اور امام بارگاہ میں خود کش حملہ آوروں نے 20 [..]مزید پڑھیں

  • ترقی و امکانات کا دوراہا
    • 02/12/2015 7:02 PM
    • 2118

    آج راولپنڈی میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ اور اسلام آباد میں چین کے وزیر خارجہ وانگ یی WANG YIنے اپنی اپنی پریس کانفرنس میں جو باتیں کی ہیں ، ان سے اس خطے میں مستقل قیام امن کے حوالے سے مثبت اور اہم اشارئیے ملتے ہیں۔ ان معاملات کو نظر انداز کرنے والے لیڈر اور ملک خ� [..]مزید پڑھیں

  • عام آدمی کی فتح
    • 02/11/2015 6:15 PM
    • 1807

    دہلی کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی کامیابی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے لئے بہت بڑی ہزیمت ہے۔ بھاری اکثریت سے برسر اقتدار آنے کے بعد چند ہی ماہ بعد اروند کیجریوال اور ان کی پارٹی نے دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا جنازہ نکال دیا ہے۔ یہ صورتحال جنوبی ایشیا کے دیگر ب� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت اور سیاست
    • 02/10/2015 4:16 PM
    • 1967

    بلدیہ ٹاﺅن آتشزدگی اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزامات کا جواب دینے کے لئے الطاف حسین اور متحدہ قومی موومنٹ نے ایک طرف سندھ حکومت میں شامل ہو کر اس مشکل سے نکلنے کے لئے پناہ حاصل کرنے کی کوشش کی ہے تو دوسری طرف جارحانہ لب و لہجہ اختیار کر کے حسب روایت سیاسی مخالفین کو وارننگ دی جا � [..]مزید پڑھیں

  • متحدہ کٹہرے میں
    • 02/08/2015 9:09 PM
    • 1830

    متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی کی ایک فیکٹری میں آتشزدگی  میں ملوث ہونے کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ اس حادثہ میں اڑھائی سو افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ تاہم ملک کی ایک اہم پارٹی پر رینجرز کی اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی کی یہ رپورٹ دلخراش اور افسوسناک ہے۔ گو کہ اس حقیقت کو بھی نظر [..]مزید پڑھیں

  • بے بس حکومت ۔ بے قابو ملّا
    • 02/07/2015 4:24 PM
    • 2191

    ملک میں حکومت دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار بھی کر رہی ہے اور وہ ملک کی مذہبی قوتوں کے سامنے بے بس اور مجبور بھی نظر آتی ہے۔ جو مذہبی لیڈر حکومت کا حصہ بھی ہیں اور ہر دوسرے روز وزیراعظم سے ملاقات بھی کرتے ہیں، وہی انتہا پسندی کے خلاف حکومت کے اراد� [..]مزید پڑھیں

  • مارنے کا لائسنس
    • 02/05/2015 6:35 PM
    • 2018

    پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کا معاملہ ملک کی عدالتی تاریخ میں ایک ٹیسٹ کیس کی حیثیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ گو کہ تین برس قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اس شخص کو سزائے موت دی تھی لیکن اس سزا کے خلاف ملزم کی اپیل مسلسل تعطل کا شکار رہی ہے۔ اب اسلام آباد ہائی کو [..]مزید پڑھیں