اداریہ

  • یوم یکجہتئ کشمیر
    • 02/04/2015 6:14 PM
    • 2325

    پاکستان میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے جمعرات یادگار دن کے طور پر منایا جائے گا۔ اس روز ملک بھر میں ریلیوں اور جلسوں کا اہتمام ہو گا۔ اس موقع پر اور اس سے پہلے بیشتر پاکستانی اجمتاعات میں یہ سوال شدت سے پوچھا جائے گا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کو قومی مسئلہ قرار دینے کے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں داعش
    • 02/02/2015 5:24 PM
    • 9533

    وزیراعظم کے مشیر برائے سلامتی اور امور خارجہ نے ان قیاس آرائیوں کو مسترد کیا ہے کہ دولت اسلامیہ یا داعش سے پاکستان کو کوئی خطرہ ہے۔ تاہم اس دوران داعش نے پاکستان اور افغانستان میں اپنا تنظیمی ڈھانچہ استوار کرتے ہوئے پاکستان تحریک طالبان کے ایک سابق لیڈر حافظ سعید خان کو اس کا � [..]مزید پڑھیں

  • بے عمل حکومت
    • 02/01/2015 12:19 PM
    • 2180

    وزیر مملکت برائے امور داخلہ بلیغ الرحمن نے آج سینیٹ کو بتایا ہے کہ ملک میں صرف 23 مدرسوں کو بعض عرب ملکوں سے مالی امداد مل رہی ہے لیکن ان میں سے کوئی بھی مدرسہ پنجاب میں واقع نہیں ہے۔ حکومت ایوان بالا کو یہ بتانے سے بھی قاصر رہی ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے وسائل کی نوعیت اور مقدار � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکومت بدستور ناکام
    • 01/30/2015 5:32 PM
    • 1721

    شکار پور میں امام بارگاہ مولا علی میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکہ میں 55 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ کئی کلومیٹر علاقے میں اس کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ملک میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جاری مہم کے باوجود تخریبی عناصر اب بھی مضب� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی استعفے اور انتشار
    • 01/29/2015 6:01 PM
    • 2123

    پاکستان میں ایک استعفیٰ اور ایک پاکستانی لیڈر کی طرف سے پارٹی اور سیاست سے قطع تعلقی کا اعلان کرنے کی دھمکی ملک کی دو اہم پارٹیوں میں انتشار اور توڑ پھوڑ کی خبر دے رہے ہیں۔ ایم کیو ایم پر الطاف حسین کا قبضہ رہا ہے اور اب اس قبضہ کیخلاف بے چینی کی لہریں محسوس ہورہی ہیں۔ جبکہ میاں � [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور بچے کا قتل
    • 01/28/2015 4:54 PM
    • 3133

    پاکستانی اخباروں میں نظر انداز کی جانے والی ایک چونکا دینے والی خبر یہ ہے کہ چند ہفتے قبل لاہور کے گرین ٹاؤن کی ایک مسجد میں پھانسی دے کر مار دئیے جانے والے چھ سالہ بچے کا قاتل پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ اس بچے کی لاش مسجد کی بالائی منزل پر مؤذن کے کمرے کی چھت سے لٹکی ہوئی ملی تھی [..]مزید پڑھیں

  • بھارت امریکہ ہتھ جوڑی
    • 01/27/2015 6:57 PM
    • 2186

    بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے طمطراق سے امریکی صدر باراک اوباما کا استقبال کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ دونوں کے درمیان ذاتی دوستی گہری اور بے تکلفی پر مبنی ہے۔ اس رویہ سے وہ احساس کمتری واضح ہو رہا تھا جو ترقی پذیر ممالک کے سربراہانِ حکومت اور مملکت امریکی صدور کا استقبال کرت [..]مزید پڑھیں

  • اوباما کی بھارت نوازی
    • 01/25/2015 3:49 PM
    • 1822

    امریکہ کے صدر باراک اوباما آج دو روزہ دورہ پر نئی دہلی پہنچے ہیں۔ وہ کل بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کریں گے اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے اور دونوں ملکوں کے تعلقات کو مستحکم کرنے کی کوشش کریں گے۔ اس دورے کے دوران اوباما کا پاکستان نہ آنا بعض عناصر [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی کیخلاف جنگ پر ملّا کی بے چینی
    • 01/24/2015 7:16 PM
    • 3309

    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملک میں دہشت گردی کے خلاف حکومت اور فوج کی مشترکہ جدوجہد میں رکاوٹ کھڑی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وہ اپنی سیاسی مہارت اور دینی استعداد کے ذریعے یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف موجودہ قومی ایکشن پلان دراصل اسلام � [..]مزید پڑھیں

  • شاہ سلمان سے توقعات
    • 01/23/2015 7:24 PM
    • 2004

    سعودی عرب کے 90 سالہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز طویل علالت کے بعد جمعہ کی رات انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ان کے انتقال کے بعد 79 سالہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس طاقتور اور دولتمند مسلمان مملکت کے نئے حکمران کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اگرچہ نئے بادشاہ معمر اور عل [..]مزید پڑھیں