گھبراہٹ کیسی ہے
- 01/22/2015 6:45 PM
- 2380
خبروں کے مطابق حکومت پاکستان نے حقانی نیٹ ورک کے بعد اب جماعت الدعوة پر پابندی لگانے اور کالعدم تنظیموں کے فنڈز منجمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیکن اس اہم فیصلہ کا اعلان اقساط میں یوں کیا جا رہا ہے گویا حکومت کو یہ پابندی لگاتے ہوئے پشیمانی کا احساس ہو رہا ہو۔ ملک میں دہشت گردی کے � [..]مزید پڑھیں