اداریہ

  • اسلام پھر خطرے میں
    • 01/07/2015 12:33 PM
    • 2044

    قومی اسمبلی اور سینیٹ نے اتفاق رائے سے آرمی ایکٹ اور آئین میں اکیسویں ترمیم کو منظور کرلیا ہے۔ اب صدر پاکستان کے دستخط کے ساتھ یہ ترمیمیں آئین کا حصہ بن جائیں گی۔ مختلف سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کی طرف سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں رائے دہی سے قبل اختلافی باتیں کی گئی ہیں مگر � [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا کیا جواب ہے؟
    • 01/05/2015 8:48 PM
    • 1766

    گزشتہ تین روز کے دوران لاہور میں دو ایسے اندوہناک واقعات رونما ہوئے ہیں جو ملک میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے جاری بحث کے حوالے سے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ ان واقعات پر حکومت کا ردعمل اور عدالتوں کی کارروائی یہ طے کرے گی کہ کیا یہ معاشرہ انتہا پسندی ، جبر اور قانون شکنی کے خلاف سی� [..]مزید پڑھیں

  • دوستوں کے بھیس میں
    • 01/04/2015 5:10 PM
    • 2020

    دہشت گردی کیخلاف جنگ کے معاملہ پر وسیع تر قومی اتفاق رائے پیدا ہونے کے بعد بھی بہت سے سوال جواب طلب ہیں۔ ان میں سب سے بڑا سوال ان سیاسی و مذہبی جماعتوں اور لیڈروں کے حوالے سے ہے جو 16 دسمبر کے سانحہ پشاور تک طالبان اور ان کی مقصدیت کے حامی اور وکیل رہے تھے مگر 2 جنوری کی اتفاق رائے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فوج کی سیاست
    • 01/03/2015 8:44 PM
    • 3563

    پاکستانی سیاست میں فوجی مداخلت کوئی نئی بات نہیں ہے۔ فوج کے سربراہ وفاقی کابینہ میں وزیر دفاع بھی رہے ہیں اور پھر اس نے مشکل کی کئی گھڑیوں میں قوم کی نجات کے لئے انتہائی اقدام بھی کئے ہیں۔ تاہم 2 جنوری کو اسلام آباد میں تمام سیاسی رہنماﺅں کے اجلاس میں پاک فوج نے جس طرح ہدایت نما [..]مزید پڑھیں

  • پھر اتفاق رائے
    • 01/02/2015 8:02 PM
    • 2234

    دو ہفتے کی بے مقصد بحث کے بعد آج ملک کی تمام سیاسی پارٹیاں فوجی عدالتیں قائم کرنے کے لئے آئین اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کرنے پر متفق ہو گئی ہیں۔ آج کا طویل اجلاس شروع ہوتے ہی وزیراعظم نواز شریف نے واضح کر دیا تھا کہ اب دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے س [..]مزید پڑھیں

  • سال نو مبارک
    • 12/31/2014 5:47 PM
    • 4554

    آئیے مصائب ، مشکلات اور ناکامیوں سے گھرے 2014 کو الوداع کہیں۔ نئے سال کی نئی کرنوں کا نئے جوش و ولولہ اور عزم کے ساتھ استقبال کریں۔ اس امید کے ساتھ کہ یہ سال کل عالم کے لئے امن و آشتی کا پیام لے کر آئے۔ اس دعا کے ساتھ کہ انسانوں کے خلاف برسر پیکار ہر طرح کے جنگجوؤں کو ناکامی و نامراد [..]مزید پڑھیں

  • مٹھی بھر جمہوریت
    • 12/29/2014 10:48 PM
    • 2134

    اب یہ کوئی اسٹیٹ سیکرٹ نہیں ہے کہ 16 دسمبر کو سانحہ پشاور کے بعد ہونے والے سارے اقدامات فوج کے اشارے اور صوابدید سے ہوئے ہیں۔ کسی کو حیرت نہیں ہو گی کہ اگر ملک میں جمہوری تجربہ کے موجودہ دور میں کوئی مرحلہ ایسا آ جائے کہ ایک بار پھر فوج جمہوریت کے نام سے ہونے والی ذہنی عیاشی کو سمی [..]مزید پڑھیں

  • نفرت کیخلاف جنگ
    • 12/28/2014 4:47 PM
    • 2612

    ملک کی حکومت ، فوج اور سیاسی پارٹیاں مذہبی منافرت ، انتہا پسندی اور شدت پسندی کی روک تھام کے لئے اقدامات کرنے میں یکسو ہیں اور باہمی اختلافات بھلا کر ایک 20 نکاتی قومی ایکشن پلان کو نافذ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ہی مذہبی منافرت کا درس دینے والے لوگ اور ادارے بھی اپ [..]مزید پڑھیں

  • موت کا سفر
    • 12/27/2014 8:01 PM
    • 4531

    پاکستان پیپلز پارٹی نے بے نظیر بھٹو کی ساتویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں بڑا سیاسی شو کیا ہے۔ معاون چیئرمین آصف علی زرداری نے اہم قومی مسائل پر بات بھی کی ہے اور پارٹی میں اختلافات کو بھی مسترد کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پارٹی چیئرمین اور اپنے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کے [..]مزید پڑھیں

  • نیا عزم مگر کس کام کا
    • 12/27/2014 4:09 PM
    • 2041

    وزیراعظم میاں نواز شریف کی پرعزم اور جذبات سے بھرپور تقریر میں واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان کی سرزمین دہشت گردوں کے لئے تنگ ہو چکی ہے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے قرار دیا ہے کہ پشاور اسکول کے شہدا کے خون نے دہشتگردوں اور باقی قوم کے درمیان حد فاصل قائم کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی و� [..]مزید پڑھیں