اداریہ

  • نفرت کی سیاست
    • 12/26/2014 7:32 PM
    • 2403

    اقتصادی ترقی اور ہندو نیشنل ازم کے نعروں کی بنیاد پر انتخاب جیت کر حکومت بنانے والے نریندر مودی کو اب یہ طے کرنا ہے کہ کیا وہ حقیقی معنوں میں بھارت کی معاشی ترقی اور غربت کے خاتمہ کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں۔ یا اپنے ہندو ہمدردوں کی تشفی کے لئے بھارت میں مزید بگاڑ پیدا کرنے کا سبب � [..]مزید پڑھیں

  • تجاویز حاضر .... نتیجہ غائب
    • 12/23/2014 8:21 PM
    • 119

    سانحہ پشاور کے بعد قائم ہونے والے پارلیمانی کمیٹی نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے تجاویز تیار کر لی ہیں اور کل وزیراعظم ہاﺅس میں منعقد ہونے والے آل پارٹیز اجلاس میں ان کی توثیق کی جائے گی۔ اس سانحہ سے پوری قوم بے چین اور بیدار ہوئی ہے تاہم اعلانات اور وعدوں کے باوجود عملی تبدیلی ک� [..]مزید پڑھیں

  • خوف سے باہر نکلیں
    • 12/22/2014 8:26 PM
    • 2079

    ایک طرف وزیراعظم میاں نواز شریف ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں گرفتار دہشت گردوں کے خلاف سخت اقدام کرنے اور ان کے خلاف مقدمات پر جلد از جلد فیصلے کروانے کی ہدایت دے رہے تھے۔ اس کے ساتھ ہی لال مسجد کے خلاف مظاہرے کرنے والے سول سوسائٹی کے اراکین کو انتہا پسندوں کی طرف سے دھمکیاں موصول ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • روشنی کی کرنیں
    • 12/22/2014 8:04 PM
    • 2808

    مایوسی کی اتھاہ تاریکی میں روشنی کی بعض کرنیں بہر صورت دکھائی دیتی ہیں۔ ان میں سے بعض دوست نما دشمنوں نے دکھائی ہیں اور بعض چراغ قوم کی صفوں میں شامل جلاد صفت دشمنوں کی وجہ سے روشن ہو سکے ہیں۔ پشاور میں بچوں پر بزدلانہ حملے کے نتیجے میں پاکستان میں ایک اتفاق رائے ابھر رہا ہے۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • آستین کے سانپ
    • 12/20/2014 7:43 PM
    • 2882

    پشاور سانحہ کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے دہشت گردی کے الزام میں موت کی سزا پانے والوں کو پھانسی دینے پر عائد پابندی ختم کر دی تھی۔ نئے فیصلے کے تحت کل فیصل آباد جیل میں دو دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی۔ آئندہ چند دنوں میں مزید مجرموں کو یہ سزا دی جائے گی۔ اس دوران اس بحث کا آغاز ب [..]مزید پڑھیں

  • جواز کھونے سے پہلے
    • 12/19/2014 6:42 PM
    • 2249

    یہ لمحہ اضطراب جس سے اہل پاکستان اس وقت گزر رہے ہیں، تقاضہ کر رہا ہے کہ دوست دشمن کی صاف تمیز کر لی جائے تا کہ ہماری سمت درست ہو سکے۔ یہ دکھ جو 141 لاشوں نے ہمارے اعصاب اور روح پر مسلط کیا ہے ، مطالبہ کر رہا ہے کہ ہم ایک قوم ہونے کا جواز فراہم کریں۔ اس تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں ہے [..]مزید پڑھیں

  • کوئی تو جواب دے
    • 12/19/2014 3:27 PM
    • 2512

    ملک کی سیاسی قیادت ہم آواز ہے۔ سب دہشتگردی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ سب نے پشاور میں وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پر اکٹھے ہو کر اس عزم کا اعادہ بھی کیا ہے۔ لیکن کرنا کیا ہے۔ اس اہم سوال کا جواب تلاش کرنے کے لئے ایک آل پارٹی کمیٹی بنا دی گئی ہے جو 7 روز میں اس سوال کا جواب تلاش کرے گی۔ جس س [..]مزید پڑھیں

  • ہم کیسے یہ جنگ جیتیں گے
    • 12/17/2014 5:52 PM
    • 2267

    پشاور میں اترنے والی قیامت کے بعد ملک کی تمام سیاسی پارٹیوں نے مل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے دہشت گردی میں ملوث مجرموں کو پھانسی دینے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ تاہم ملک کی تاریخ کے المناک ترین سانحہ کے باوجود ملک کے سب سیاستدان ہم خ [..]مزید پڑھیں

  • ماتم کافی نہیں
    • 12/16/2014 2:25 PM
    • 2247

    آج پشاور میں رونما ہونے والے سانحہ پر اظہار افسوس کرنے کے لئے کوئی لفظ کافی نہیں ہے۔ جس بربریت اور انسانیت سوز سفاکی سے دہشت گردوں نے اسکول کے نہتے بچوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا ہے اس کی مثال تلاش کرنا ممکن نہیں ہے۔ اس حملہ سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ ان جنونی عناصر کے ساتھ نہ با� [..]مزید پڑھیں

  • صحافی نشانے پر
    • 12/15/2014 7:26 PM
    • 2286

    ملک بھر کی صحافتی تنظیموں نے صحافیوں پر حملے کرنے پر قومی سطح پر تحریک انصاف کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آج لاہور میں مظاہروں کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جیو ٹیلی ویژن کے متعدد رپورٹرز اور اینکرز پر حملے کئے تھے۔ عمران خان کا مؤقف ہے کہ کارکن جیو کی یکطرفہ رپورٹنگ � [..]مزید پڑھیں