اداریہ

  • پاک امریکہ دوستی کا مشترکہ اعلامیہ
    • 10/23/2015 9:49 PM
    • 2019

    پاکستانی میڈیا میں اگرچہ وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں اور ان کی صدر باراک اوباما کے ساتھ ملاقات اور اس دوران گفتگو کے لئے کاغذ کے ٹکڑوں کا استعمال بدستور متعدد ٹاک شوز میں تمسخر اڑانے کا سبب بنا ہوا ہے ۔۔۔ لیکن پاکستان جن مشکل سفارتی حالات کا س� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان، امریکہ اور نئے امکانات
    • 10/22/2015 5:34 PM
    • 1686

    وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف ایک ایسے وقت میں واشنگٹن پہنچے ہیں جس وقت امریکی حکومت کو سرد جنگ کے خاتمہ کے بعد پہلی مرتبہ عالمی سیاست میں مزاحمت کا سامنا ہے۔ چین اقتصادی طور سے امریکہ کی معیشت کے لئے مشکلات کا سبب بنا ہؤا ہے لیکن صدر ولادیمیر پیوٹن نے شام کے مجبور اور محصور � [..]مزید پڑھیں

  • انتشار و افتراق کا وکیل
    • 10/21/2015 4:01 PM
    • 2412

    اکثر اوقات فوری اور بڑی خبروں کی وجہ سے بعض ایسی خبریں عام نہیں ہو پاتیں جو قومی منظر نامے میں بے حد اہمیت اور دور رس اثرات کی حامل ہو سکتی ہیں۔ اس وقت پاکستان میں بھارت میں سامنے آنے والے شدت پسندانہ واقعات اور وزیراعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ سے متعلق خبروں نے متعدد دوسری اہم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مردوں کو برقع پوش کیجئے

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن مولانا محمد خان شیرانی اسلامی نظریاتی کونسل کو ایک غیر فعال ، مضحکہ خیز اور غیر ضروری ادارہ بنانے کے درپے ہیں۔ یوں تو مولانا موصوف اس معتبر قومی ادارے کے سربراہ ہیں اور عالم دین ہونے کے دعویدار بھی، لیکن نظریاتی کونسل کے سر� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں فرقہ واریت کی آگ
    • 10/19/2015 8:16 PM
    • 2454

    بھارت میں ہندو انتہا پسندی کے دو واقعات سامنے آئے ہیں۔ ممبئی میں چند درجن مظاہرین نے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے دفتر پر دھاوا بول دیا اور بورڈ کے چیئرمین ششانک منوہر کو دفتر سے جانے پر مجبور کر دیا۔ اس طرح یہ مظاہرین بھارتی اور پاکستانی کرکٹ بورڈ کے درمیان [..]مزید پڑھیں

  • ناکام خارجہ پالیسی کا اعتراف
    • 10/18/2015 4:55 PM
    • 5011

    عین اس وقت جبکہ حکومت کی طرف سے وزیراعظم کے دورہ امریکہ سے قبل یہ اعلان کیا جا رہا ہے کہ قومی مفاد اور خود داری پر سودے بازی نہیں ہو گی ........ وفاقِ پاکستان نے سپریم کورٹ میں تلہور کے شکار پر عائد پابندی ختم کرنے کے لئے نظر ثانی کی درخواست دائر کی ہے۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ عرب حکمرانو [..]مزید پڑھیں

  • .... مگر ہو گا کچھ نہیں
    • 10/17/2015 4:51 PM
    • 126

    وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے گزشتہ دو روز کے دوران کابینہ اور فوج کی اعلیٰ کمان کے ساتھ اپنے دورہ امریکہ کے حوالے سے ایجنڈے اور اس سے متعلقہ معاملات پر بات چیت کی ہے تا کہ اس اہم دورہ کے لئے واضح لائحہ عمل بنایا جا سکے۔ تاہم یہ دورہ بھی اعلیٰ اور زیریں سطح پر دونوں ملکوں کے [..]مزید پڑھیں

  • سول ملٹری تعاون۔ کیوں اورکیسے
    • 10/15/2015 12:49 PM
    • 4108

    پاکستانی سیاست میں فوج کی مداخلت کا سوال ملکی مباحث کے علاوہ عالمی تبصروں میں بھی جگہ پاتا رہتا ہے۔ یہ تاثر عام ہے کہ خارجہ امور اور سکیورٹی معاملات فوج کی مرضی و منشا سے ہی طے ہو سکتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم نواز شریف بھارت کے ساتھ دوستانہ مراسم کا آغاز کرنے کی خواہش رکھنے ک [..]مزید پڑھیں

  • ترکی، یورپ اور پناہ گزین
    • 10/13/2015 3:48 PM
    • 2144

    شام میں روس کے فضائی حملوں اور صدر ولادیمیر پیوٹن کی طرف سے بشار الاسد کو مسئلہ قرار دینے کی بجائے بحران کا حل سمجھنے پر زور دینے کے بعد شام اور اس کے ہمسایہ ملکوں میں صورت حال سنسنی خیز ہو چکی ہے۔ امریکہ بدستور روس سے تعاون کرنے سے گریز کر رہا ہے اور کسی ممکنہ خطرہ کے پیش نظر نیٹ [..]مزید پڑھیں

  • پاک امریکہ نیوکلیئر ڈیل
    • 10/11/2015 7:20 PM
    • 3611

    اس بات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان سول نیوکلیئر تعاون کا معاہدہ طے پا جائے گا۔ امریکہ نے اس قسم کا معاہدہ 2005 میں بھارت کے ساتھ کیا تھا۔ اس کے نتیجے میں جوہری مواد کی تجارت کرنے والے 48 ملکوں کے [..]مزید پڑھیں