اداریہ

  • بہتر راستہ
    • 12/01/2014 7:51 PM
    • 2385

    وزیراعظم میاں نواز شریف کی ہدایت پر حکومت نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی تحریک انصاف نے بھی شہر بند کرنے کی دھمکی واپس لے لی ہے اور مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا شیڈول بھی تبدیل کر دیا ہے۔ یہ اعلانات وسیع تر قومی اور ملکی مفاد می� [..]مزید پڑھیں

  • پلان سی مان لیجئے
    • 11/30/2014 6:47 PM
    • 1809

    عمران خان نے اپنا پلان سی پیش کر دیا ہے۔ اب انہوں نے حکومت سے مذاکرات کی درخواست کی ہے یا دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ جن نکات پر اتفاق ہو گیا تھا ، انہیں تسلیم کر کے آگے قدم بڑھایا جا سکتا ہے۔ یہ ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔ ملک میں سیاسی بحران ختم کرنے کے لئے حکومت کو یہ خوشدلانہ پیشکش م [..]مزید پڑھیں

  • کالا دھن اور سیاست
    • 11/29/2014 5:50 PM
    • 1915

    حکومت کی طرف سے جارحانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ٹیکس چوری اور پراسرار ذرائع سے وسائل اکٹھا کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ کل اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اجتماع سے قبل اس قسم کے ہتھکنڈے ملک کے سیاسی ماحول کو مزید پراگندہ کریں گے۔ وزیر اطلاع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برف پگھل نہیں سکی
    • 11/27/2014 7:31 PM
    • 2801

    نیپال میں سارک ملکوں کے سربراہان کی کانفرنس میں آٹھوں ملکوں کے درمیان انرجی کی تقسیم کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ لیکن ان ملکوں کے درمیان سڑک اور ریلوے کے ذریعے مواصلات کو فروغ دینے کے بارے میں دو معاہدوں پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان اختلافات اور چپ [..]مزید پڑھیں

  • یہ تینتیس لڑکیاں
    • 11/26/2014 7:42 PM
    • 2043

    ہر روز کی طرح آج بھی خبروں کی بھرمار ہے مگر میرا قلم اور دل کراچی سے آنے والی ایک ایسی خبر نے تھام لیا ہے جو ملک میں جغادری لکھاریوں اور طاقتور اینکرز کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ لیاقت آباد کے ایک چھوٹے سے گھر سے پولیس نے 33 کم سن لڑکیاں برآمد کی ہیں۔ انہیں وہاں جانوروں کی � [..]مزید پڑھیں

  • اقلیتوں پر ظلم
    • 11/25/2014 8:41 PM
    • 2711

    پاکستان کی وفاقی اور صوبائی حکومتیں سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ملک میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اقدامات کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ سپریم کورٹ نے اس سلسلہ میں استفسار کرتے ہوئے وفاق اور چاروں صوبوں کو اس بارے میں جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس سال جون [..]مزید پڑھیں

  • اہم پیغام
    • 11/24/2014 8:31 PM
    • 2414

    ایران کے شہر قم میں دنیا بھر کے 80 سے زائد علمائے اسلام نے انتہا پسندی کے خلاف کام کرنے اور مسلمانوں میں تفریق اور تقسیم کے علمبردار گروہوں کو مسترد کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یہ اجلاس عراق میں دولت اسلامیہ کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر بلایا گیا تھا اور اس میں شیعہ اور سنی دونو [..]مزید پڑھیں

  • قتل عام کی دعوت
    • 11/23/2014 5:07 PM
    • 4242

    جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن نے انتخابی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے جہاد اور قتال فی سبیل اللہ عام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یہ وہی فلسفہ اور طرز عمل ہے جو پاکستان میں طالبان، عراق میں دولت اسلامیہ اور نائیجیریا میں بوکو حرام نے اختیار کیا ہے۔ اس قسم کے اشتعال انگیز او [..]مزید پڑھیں

  • خاموشی توڑنا ہو گی
    • 11/22/2014 5:15 PM
    • 2775

    اردن کی ملکہ رانیہ نے متنبہ کیا ہے کہ عرب دنیا اور اسلامی ملکوں میں انتہا پسندی کو صرف گولیوں سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اس مقصد کے لئے ضروری ہے کہ ہم نظریاتی طور پر انہیں شکست دینے کے لئے کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ہم سب کو اٹھ کھڑا ہونا ہے تا کہ مٹھی بھر انتہا پسند ہمارے عقید [..]مزید پڑھیں

  • نہ کھیڈاں گے ........
    • 11/21/2014 8:19 PM
    • 21

    سابق فوجی حکمران جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ 3 نومبر 2007 کو ایمرجنسی نافذ کرنے کے معاملہ میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز ، سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر اور سابق وزیر قانون زاہد حامد کو بھی غداری کے مقدمہ میں شامل کر کے چال� [..]مزید پڑھیں