اداریہ

  • دو ٹوک
    • 11/20/2014 5:36 PM
    • 3092

    پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے واضح کیا ہے کہ ملک میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کارروائی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک آخری دہشت گرد موجود ہے۔ واشنگٹن میں ایک عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ عراق کی انتہا پسند تنظیم دولت اسلامیہ کو ملک میں پاﺅں [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کا منفی رویہ
    • 11/19/2014 8:15 PM
    • 2131

    اب یہ بات واضح ہوتی جا رہی ہے کہ افغانستان میں مکمل امن کی بحالی کے لئے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بہتری لانا ضروری ہو گا۔ خبروں کے مطابق امریکہ کا دورہ کرنے والے پاکستان آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی حکام کو خبردار کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیوں ک [..]مزید پڑھیں

  • سفارت میں سیاست
    • 11/18/2014 7:27 PM
    • 2243

    وزارت خارجہ نے وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور کے ایک بیان کی وضاحت کر کے صورتحال کو مزید الجھا دیا ہے۔ سرتاج عزیز نے بی بی سی اردو کو ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان ان طالبان کو نشانہ نہیں بنائے گا جو افغانستان میں برسر پیکار ہیں۔ اب وزارت خارجہ کی ترجمان نے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آرمی چیف امریکہ میں
    • 11/18/2014 3:10 PM
    • 2357

    پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اس وقت ایک ہفتہ کے دورہ پر واشنگٹن گئے ہوئے ہیں۔ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کے حوالے سے یہ دورہ بے حد اہمیت کا حامل ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے شبہات اور غلط فہمیاں موجود ہیں لیکن نئے فوجی سربراہ نے مختصر مدت میں [..]مزید پڑھیں

  • یہ قانون کیا بگاڑ لے گا
    • 11/16/2014 6:56 PM
    • 2808

    اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کی تجویز پر وزارت قانون ایک مسودہ قانون پر غور کر رہی ہے جسے جلد ہی آرڈیننس کی صورت میں نافذ کر دیا جائے گا۔ اس قانون کے تحت اسلام آباد کے ہائی سکیورٹی زون میں مظاہرہ کرنا یا ہتھیار لانا ممنوع قرار دیا جائے گا۔ حیرت ہے کہ ملک میں پہلے سے موجود قوانی� [..]مزید پڑھیں

  • نصیحتیں، فضیحتیں اور عالمی طاقتیں
    • 11/15/2014 4:36 PM
    • 2598

    آسٹریلیا کے شہر برسبین میں منعقد ہونے والی عالمی اقتصادی طاقتوں کی کانفرنس جسے جی۔ 20 کا نام دیا جاتا ہے، اقتصادی ترقی کے معاملات پر غور کرنے کی بجائے یوکرائن میں روس کی توسیع پسندی پر بحث کے فورم میں تبدیل ہو گئی۔ اس وجہ سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اتوار کو اس کانفرنس کے اختتا� [..]مزید پڑھیں

  • دیواریں گرنے لگیں
    • 11/14/2014 8:00 PM
    • 2168

    افغان صدر اشرف غنی دو روزہ دورے پر اسلام آباد آئے ہوئے ہیں۔ یہ دورہ دونوں ملکوں کے تعلقات اور اس خطے میں امن و امان کی صورتحال کی بحالی کے لئے بے حد اہم ہو سکتا ہے۔ افغان صدر نے اس دورے کے آغاز میں کہا ہے کہ وہ جامع ایجنڈے اور پروگرام کے ساتھ پاکستان آئے ہیں۔ اسلام آباد پہنچنے پر [..]مزید پڑھیں

  • پوست کی پیداوار
    • 11/13/2014 8:34 PM
    • 8370

    افغانستان میں گزشتہ چار برس کے دوران پوست کی پیداوار میں 82 فیصد اضافہ ہؤا ہے۔ عالمی امداد اور کوششوں کے باوجود ملک میں پوست کی پیداوار پر کنٹرول نہیں ہو سکا ہے۔ گزشتہ تین برس کے دوران عالمی منڈیوں میں افیم کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کاشتکار مسلسل پوست کاشت کر رہے ہیں۔ ماہر� [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگردوں کی سرکوبی
    • 11/12/2014 8:11 PM
    • 2667

    راولپنڈی میں منعقد ہونے والی کورپس کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ قبائلی علاقوں میں انتہا پسندوں کا خاتمہ کرنے کے بعد انہیں ملک میں کہیں بھی چھپنے اور منظم ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسی روز طالبان کے ایک گروہ جنداللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ دولت اسلامیہ کے ای� [..]مزید پڑھیں

  • ملالہ دشمنی کس لئے؟
    • 11/11/2014 8:47 PM
    • 3506

    جرمنی کی چانسلر اینجیلا مرکل نے ملالہ یوسف زئی کو پاکستان کی پہچان قرار دیا ہے لیکن پاکستان میں ایک روز قبل پرائیویٹ اسکولوں کی ایک تنظیم نے اینٹی ملالہ ڈے مناتے ہوئے سترہ سالہ ملالہ کو پاکستان اور اسلام دشمن قرار دیا۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی لڑکی کو اس سال دنیا میں امن کا س� [..]مزید پڑھیں