جنگ بندی ضروری ہے
- 04/09/2015 8:50 PM
- 1685
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے دو دوزہ دورہ پاکستان کے دوران یمن کا تنازعہ حل کرنے کے لئے چار نکات پر زور دیا ہے۔ انہوں نے فوری جنگ بندی ، متاثرین کے لئے انسانی امداد ، یمن کے مختلف گروہوں کے درمیان بات چیت اور ملک میں متفقہ حکومت کے قیام کو ضروری قرار دیا ہے۔ ایران کا یہ مؤق [..]مزید پڑھیں