اداریہ

  • جیلوں میں انتہا پسندی
    • 10/30/2014 7:51 PM
    • 1793

    انتہا پسند قیدی جیلوں کے عملہ کو گمراہ کرنے اور مذہب کے نام پر انتہا پسندی کے لئے آمادہ کرتے ہیں۔ پاکستان کی حکومت ، سیاستدانوں ، مذہبی رہنماﺅں اور عوام کے لئے یہ خبر یکساں طور سے پریشانی اور تشویش کا باعث ہونی چاہئے۔ اور اس کے تدارک کے لئے اقدامات کرنے چاہیئں۔ لیکن پاکستان می [..]مزید پڑھیں

  • اب تو مان جائیے
    • 10/29/2014 12:47 AM
    • 1782

    سپریم کورٹ نے ملک میں گزشتہ برس ہونے والے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں اور قرار دیا ہے کہ انتخابی عذر داریوں کے لئے آئین کے تحت ٹربیونلز فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے اس واضح اور دو ٹوک حکم کے بعد اب انتخابی دھاندلی کے سوال پر � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر اور لندن کا ہنگامہ
    • 10/28/2014 8:26 PM
    • 2046

    اتوار کو لندن میں کشمیر کی آزادی کے لئے ہونے والا احتجاجی مارچ پاکستان کی مختلف سیاسی پارٹیوں کے درمیان سنگین چپقلش کی وجہ سے بدنظمی کا شکار ہو گیا۔ اس طرح پاکستان کی سیاسی قیادت کی طرف سے متحدہ طور پر یہ پیغام نہیں دیا جا سکا کہ برصغیر پاک و ہند میں اس اہم مسئلہ کو حل کرنا ضروری [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قتل ناحق
    • 10/27/2014 8:50 PM
    • 4786

    ہفتہ کی صبح ایران میں ایک 26 سالہ لڑکی کو قتل کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ یورپین یونین ، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے علاوہ 2 لاکھ 40 ہزار لوگوں نے ایرانی حکومت سے اس سزا کو معاف کرنے کی اپیل کی تھی۔ تاہم تہران حکومت کا کہنا ہے کہ مقتول کے اہل خانہ دیت لینے یا معاف کرنے پر راضی نہیں ہوئے� [..]مزید پڑھیں

  • یوم سیاہ یا مقدر سیاہ
    • 10/26/2014 6:54 PM
    • 4506

    متحدہ قومی موومنٹ نے آج ملک بھر میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے ایک بیان کے خلاف یوم سیاہ منایا۔ ایک ایسے بیان پر جو اب واپس بھی لیا جا چکا ہے، یہ سارا ہنگامہ ملک کے ابتر سیاسی منظر نامے کی عکاسی کرتا ہے۔ متحدہ جیسی روشن خیال لبرل جماعت سیاسی مقاصد کے لئے ایسے ہتھ� [..]مزید پڑھیں

  • اپنوں اور پرایوں کی زد میں
    • 10/25/2014 6:17 PM
    • 2322

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ملک کی دیگر سیاسی جماعتوں کے درمیان آج کل شدید تناﺅ موجود ہے۔ بلاول کے تند و تیز بیانات نے متحدہ قومی موومنٹ ، تحریک انصاف اور حکمران مسلم لیگ (ن) کو یکساں طور سے ناراض کیا ہے۔ متحدہ نے سندھ حکومت سے علیحدگی کے بعد باقاعدہ پیپلز پارٹ� [..]مزید پڑھیں

  • احتیاط ضروری ہے
    • 10/24/2014 5:17 PM
    • 1927

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے عندیہ دیا ہے کہ وہ آئین کی شقات 62 اور 63 کی حتمی اور مکمل وضاحت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تا کہ ملک کی اسمبلیوں میں پہنچنے والے ارکان کے کردار کے بارے میں کوئی ابہام باقی نہ رہے۔ تاہم یہ معاملہ نہایت پیچیدہ ہے۔ سپریم کورٹ کو یہ وضاحت کرتے ہوئے احتیاط اور تواز [..]مزید پڑھیں

  • للکارنا بند کریں
    • 10/23/2014 8:29 PM
    • 1879

    پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازعہ سنگین صورت اختیار کر رہا ہے۔ لیکن دونوں طرف کے سیاسی قائدین بیان بازی کے ذریعے اسے مزید سنگین بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف نے بھارتی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے ایٹم بم تک استعمال کرنے کی دھمکی دی ہے۔ یہ رویہ غی� [..]مزید پڑھیں

  • محروم اور لاچار بچے
    • 10/22/2014 8:33 PM
    • 2365

    سیاسی گہما گہمی اور انصاف عام کرنے کے ہنگام میں یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ پاکستان کے اڑھائی کروڑ بچے اسکولوں کی سہولتوں سے محروم ہیں۔ اس دوران یونیسف کی رپورٹ میں بچوں پر تشدد کے حوالے سے المناک اعداد و شمار فراہم کئے گئے ہیں۔ دنیا میں ہر 5 منٹ میں ایک بچہ تشدد کی وجہ سے ہلاک ہوتا ہ [..]مزید پڑھیں

  • دامن کو ذرا دیکھ ........
    • 10/21/2014 8:28 PM
    • 158

    متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کو نیچا دکھانے اور ملکی سیاست میں خود کو نمایاں کرنے کے لئے جو حکمت عملی اختیار کی ہے ، وہ خود اس کے لبرل اور اینٹی انتہا پسند خیالات کی نفی کرتی ہے۔ پارٹی کے پارلیمانی لیڈر کی طرف سے خورشید شاہ کے خلاف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ چلانے کی � [..]مزید پڑھیں