اداریہ

  • نئی پارلیمنٹ کتنی طاقت ور ہوگی؟

    اسے جمہوریت کاحسن کہنا چاہئے  کہ تحریک انصاف کے لیڈروں نے آج پھر اپنے شدید سیاسی دشمن مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔  اور اسد قیصر کے بقول، ان سے اسپیکر  ووزیر اعظم کے عہدوں کے لئے تحریک انصاف  کے امید واروں کوووٹ دینے  کی درخواست کی۔ سب پارٹیوں کے منتخب ہونے والے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دھاندلی زدہ انتخابات، شفاف صحافت

    طویل کھینچا تانی کے بعد  جمعرات 29 فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس  طلب کرلیا گیا ہے۔ صدر عارف علوی نے  اسمبلی نامکمل ہونے کا عذر بناکر اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد وزارت پارلیمانی امور نے وزارت قانون  اور سابق اسپیکرراجہ پرویز اشرف کی مشاور [..]مزید پڑھیں

  • مولانا فضل الرحمان سیاسی خود کشی نہ کریں

    سب شفاف انتخاب چاہتے ہیں۔ سب دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں۔ سب کا کہنا ہے کہ ان کے ووٹ چوری ہوگئے۔ کسی کو دوسرے کا نقصان دکھائی نہیں دیتا یا  وہ صرف اپنی گم شدہ خواہشات کو ہی  ’چوری‘ سمجھ بیٹھے ہیں۔   اگر ایسا ہو بھی پھر بھی  یہی سب کے مفاد میں ہے کہ آگے بڑھا جائے۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • اچھرہ کا واقعہ اور مریم نواز کی ’ریڈ لائن‘

    مریم نواز نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد کہا ہے کہ   ’کسی خاتون کو ہراساں کرنا مریم نواز کی ریڈ لائن ہے۔اقلیتیں ہمارے سروں کا تاج ہیں اور اقلیتوں کے لیے محفوظ پنجاب دیکھنا چاہتی ہوں‘۔ نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس عزم کو اگر گزشتہ روز اچھرہ لاہور میں پ� [..]مزید پڑھیں

  • احتجاج اسمبلیوں تک محدود رکھا جائے!

    سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران جمیعت علمائے اسلام اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے احتجاج  کی وجہ سے  آج کراچی میں زندگی معطل   رہی۔ گو کہ  نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اسی طرح پنجاب اسمبلی نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کرلیا لیکن اسمبلی کے  اندر ہی نہیں بلک� [..]مزید پڑھیں

  • اسلام پاکستان میں ہی کیوں خطرے میں رہتا ہے؟

    سپریم کورٹ کی طرف سے ایک احمدی کو ضمانت دینے کے معاملہ پر  سامنے آنے والے مباحث، الزامات، بیانات اور احتجاج کی روشنی میں یہ سمجھنے کی شدید ضرورت ہے کہ آخرکیا وجہ ہے کہ اسلام کو پاکستان میں ہی خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ دنیا میں پچاس سے زائد ممالک میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور وہ کسی ح [..]مزید پڑھیں

  • اعتماد کے بغیر اتحادی حکومت

    مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے کل رات گئے مرکز میں حکومت سازی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اسلام آباد کے زرداری ہاؤس میں منعقد پریس کانفرنس میں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ  اتحادی پارٹیوں کے پاس ایوان میں اکثریت موجود ہے۔ اس لیے ملک کے نئے وزیر اعظم  شہباز شریف ا� [..]مزید پڑھیں