اداریہ

  • جس عہد میں لٹ جائے ........
    • 10/20/2014 5:03 PM
    • 54

    ملالہ یوسف زئی کو نوبل امن انعام ملنے کے بعد پاکستان میں تواتر سے یہ آواز بلند کی جا رہی ہے کہ یہ انعام سترہ برس کی ایک لڑکی کو دیا گیا لیکن 50 برس سے ملک میں کسی لالچ کے بغیر عوام کی خدمت کرنے والے عبدالستار ایدھی کو نہیں دیا گیا۔ اس سے کم از کم ایدھی سے ملک و قوم کی وارفتگی کا پتہ � [..]مزید پڑھیں

  • آوازوں کا گلا نہ گھونٹئے
    • 10/19/2014 5:15 PM
    • 5707

    لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی PEMRA نے اے آر وائی نیوز کا پروگرام کھرا سچ بند کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔ اس حکم کے مطابق پروگرام کے میزبان مبشر لقمان کو ان کے خلاف مقدمہ کا حتمی فیصلہ ہونے تک کوئی پروگرام کرنے ، تبصرہ کرنے یا کسی بھی ٹیلی ویژن � [..]مزید پڑھیں

  • بڑا مگر ناکام جلسہ
    • 10/18/2014 9:20 PM
    • 2858

    کراچی میں پیپلز پارٹی کے جلسہ کے حوالے سے جو امیدیں وابستہ کی جا رہی تھیں، وہ پوری نہیں ہو سکیں۔ یہ ایک بڑا اجتماع تھا جس کے لئے پیپلز پارٹی نے گزشتہ چند ہفتوں میں دن رات ایک کر دئیے تھے۔ لیکن اپنے سیاسی کیرئیر کے آغاز پر پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوئی بھی نئی بات کرنے م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دھمکیاں ، اشتراک اور خطرہ
    • 10/17/2014 9:10 PM
    • 1769

    پاکستان کی فوج قبائلی علاقوں میں انتہا پسندوں کے خلاف مصروف جنگ ہے تاہم اس دوران دو تشویشناک خبریں بھی سامنے آئی ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے چھ رہنماﺅں نے دولت اسلامیہ (IS) کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک کی اہم سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے بتایا ہے کہ طا� [..]مزید پڑھیں

  • دھاندلی تو نہیں مگر ........
    • 10/16/2014 9:27 PM
    • 76

    ملتان کے حلقہ این اے 149 کے ضمنی انتخاب میں ملک میں جمہوریت کے چیمپئن جاوید ہاشمی ہار گئے ہیں۔ جیتنے والے امیدوار عامر ڈوگر کی کھل کر حمایت کر کے پاکستان تحریک انصاف اور مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنا انتقام پورا کر لیا ہے۔ اب تحریک انصاف دھاندلی کا الزام تو نہیں لگا سکتی لیکن � [..]مزید پڑھیں

  • ناعاقبت اندیشی اور ظلم
    • 10/15/2014 9:37 PM
    • 2299

    سعودی عرب کی ایک عدالت نے جمہوری حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والے ایک شیعہ عالم کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ شیخ نمر باقر النمر ملک کے مشرقی صوبے کی شیعہ آبادی کے مقبول لیڈر ہیں۔ وہ شیعہ آبادی پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے والوں میں بھی سرفہرست ہیں۔ اس فیصلہ سے انسانی حقوق س� [..]مزید پڑھیں

  • الزام، سیاست اور اسلام
    • 10/14/2014 7:11 PM
    • 2136

    پاکستان میں سیاسی اختلافات کی بنیاد پر الزام تراشی کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن اب ارسلان افتخار نے ملک میں اسلامی امور پر سب سے بڑی اتھارٹی اسلامی نظریاتی کونسل کو اس میں ملوث کرنے کی کوشش کی ہے۔ کونسل کے ذرائع نے یہ اشارہ بھی دیا ہے کہ عمران خان کے خلاف بھیجے گئے خط کا جا [..]مزید پڑھیں

  • عوام کیلئے جمہوریت قربان
    • 10/13/2014 12:17 AM
    • 1889

    پاکستان میں اس وقت سیاسی بیداری کی ایک مہم شروع ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ لوگ کرپشن اور وی آئی پی کلچر کے خلاف آواز بلند کرنے کا حوصلہ پا رہے ہیں۔ عمران خان اور طاہر القادری کے بقول اب یہ لوگ ایک قوم بن رہے ہیں۔ لیکن یوں لگتا ہے کہ اس منزل کو پانے کے لئے جمہوریت کی ضرورت اور خواہش کو قر� [..]مزید پڑھیں

  • امید قائم رہے
    • 10/12/2014 4:35 PM
    • 2018

    پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازعہ تسلسل اختیار کر رہا ہے۔ اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان بدستور صبر و تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے جبکہ بھارت کی طرف سے اشتعال انگیزی کو بڑھاوا دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بھارتی وزیراعظم سے لے کر سیاسی کارکن تک منہ زور بیان جار� [..]مزید پڑھیں

  • عورت فرد بھی ہے
    • 10/11/2014 6:41 PM
    • 2331

    سترہ سالہ ملالہ یوسف زئی نے کل امن کا نوبل انعام ملنے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عورت کی شناخت کے حوالے سے انتہائی اہم اور بالغانہ گفتگو کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عورت بیٹی ، بہن ، ماں یا بیوی کے علاوہ ایک فرد کے طور پر بھی شناخت رکھتی ہے۔ اسے بھی مردوں کی طرح تعلیم حاصل [..]مزید پڑھیں