اداریہ

  • فخر پاکستان .... محسن پاکستان
    • 10/10/2014 8:57 PM
    • 92

    ملالہ یوسف زئی کو ملنے والا نوبل امن انعام دنیا کی طرف سے انتہا پسندی ، تشدد اور دہشت گردی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ہے۔ یہ پاکستان کے لئے باعث افتخار ہے کہ یہ جواں سال لڑکی پاکستان کی بیٹی ہے جسے آج وزیراعظم میاں نواز شریف نے بجا طور پر فخر قوم و ملت قرار دیا ہے۔ میاں نوا� [..]مزید پڑھیں

  • دولت اسلامیہ کی دسترس
    • 10/09/2014 8:12 PM
    • 2019

    اب سرکاری طور پر ان خبروں کی تصدیق ہو رہی ہے کہ دولت اسلامیہ کے دہشت گرد پاکستان میں دسترس حاصل کر رہے ہیں اور ہم خیال انتہا پسند گروہوں کے ساتھ مل کر تخریبی کارروائیوں کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ بلوچستان کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے یہ تصدیق کرنے سے انکار کیا ہے کہ دولت اسلا [..]مزید پڑھیں

  • جنگ بے سود ہو گی
    • 10/08/2014 5:08 PM
    • 1887

    گزشتہ تین روز کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی جھڑپوں کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہؤا ہے۔ لائن آف کنٹرول اور سیالکوٹ کی ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ کے تبادلہ میں پاکستان کے دس اور بھارت کے آٹھ شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ درجنوں افراد ز [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مڈٹرم الیکشن کیوں
    • 10/06/2014 9:31 PM
    • 1941

    پاکستان میں بظاہر تمام پارلیمانی پارٹیاں جمہوریت اور نظام کے تسلسل کے لئے متفق ہیں لیکن موجودہ بحرانی صورتحال میں ہر پارٹی اپنے سیاسی مفاد کے پیش نظر تمام آپشنز کھلے رکھنے کا اشارہ بھی دے رہی ہے۔ اس دوران ایک دوسرے پر حرف زنی کے رویہ میں بھی تندی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاکستان پ� [..]مزید پڑھیں

  • یوم ایثار
    • 10/04/2014 7:30 PM
    • 6725

    دنیا بھر میں عیدالاضحیٰ منانے کا آغاز ہو چکا ہے۔ عرب ممالک اور یورپ و امریکہ میں مسلمانوں کی خاصی تعداد نے ہفتہ کو عید منائی ہے۔ اتوار کو یورپ ، امریکہ اور دیگر متعدد ملکوں میں عید ہو گی۔ جبکہ پاکستان میں سوموار کو یہ مقدس تہوار منایا جائے گا، جو سنت ابراہیمی کے طور پر منایا جات [..]مزید پڑھیں

  • فساد، آزادئ اظہار اور حیرت کدہ
    • 10/03/2014 10:11 PM
    • 2703

    آج ناروے کی ایک عدالت میں دہشت گرد کارروائیوں کی حمایت کرنے اور ناروے میں اسلامی شریعت کے نفاذ کا نعرہ لگانے والے ایک شخص کو بری کر دیا گیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آزادئ اظہار کے تحت یہ خیالات اس شخص کا حق ہیں۔ آج ہی عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبہ حج میں مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز نے دنیا [..]مزید پڑھیں

  • جھاڑو سیاست

    بھارتی وزیراعظم نے آج مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش پر ” کلین انڈیا “ مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے نئی دہلی کے ایک محلہ میں پہنچ کر جھاڑو لگایا اور ملک کے 40 لاکھ سرکاری افسروں کو اپنے اپنے دفتر میں صفائی کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ اگر وزیراعظم کے جھاڑو لگانے سے ملک [..]مزید پڑھیں

  • فوج اور سیاست
    • 09/30/2014 8:03 PM
    • 1974

    جو بات ڈھکے چھپے انداز میں سیاسی عناصر ، بعض مبصر اور صحافی کافی عرصے سے کہہ رہے ہیں ، وہ سابق حکمران جنرل (ر) پرویز مشرف نے اب کھل کر کہی ہے۔ ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں انہوں نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے فوج اور عدلیہ کے تعاون سے حکومت قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تا کہ ملک � [..]مزید پڑھیں

  • نئی افغان حکومت
    • 09/29/2014 8:57 PM
    • 1998

    طویل بے یقینی کے بعد بالآخر کابل میں نئے افغان صدر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ صدرمحمد اشرف غنی نے حلف برداری کے ساتھ ہی ملک میں نئے چیف ایگزیکٹو کی تقرری کے حکم نامے پر دستخط کئے۔ اس طرح امریکہ کی مدد سے طے پانے والے معاہدے کے مطابق صدارتی انتخاب کے دوسرے امیدوار عبدالل� [..]مزید پڑھیں

  • بڑا بننے کا خواب
    • 09/28/2014 8:30 PM
    • 1892

    بھارت اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواہشمند ہے اور نمایاں عالمی طاقت کے طور پر خود کو منوانا چاہتا ہے۔ اس کا اظہار کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر میں موجود تھا۔ لیکن اسی تقریر نے یہ بھی واضح کر دیا کہ عالمی سیاست میں آگے بڑھ� [..]مزید پڑھیں