اداریہ

  • یہی راستہ درست ہے
    • 09/27/2014 7:38 PM
    • 1934

    بھارت کی طرف سے ایک بار پھر مسئلہ کشمر کو دو ملکوں کا باہمی معاملہ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ میں وزیراعظم نواز شریف کی تقریر میں کشمیری عوام کو حق خود ارادیت دینے کے مطالبہ کو مسترد کیا گیا ہے۔ تاہم کشمیری عوام کی خواہش اور مرضی کے بغیر نہ تو اس خطے کے مسائل ختم ہو سکتے ہیں اور � [..]مزید پڑھیں

  • فوج کے بعد سپریم کورٹ
    • 09/26/2014 8:11 PM
    • 1819

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے ایک رہنما کی طرف سے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو صادق و امین نہ ہونے کے سبب قومی اسمبلی کی نشست سے نااہل قرار دینے کی پٹیشن سماعت کے لئے قبول کر لی ہے۔ اس طرح فوج کے بعد اب سپریم کورٹ ایسے قومی ادارے کے طور پر سامنے آ سکتا ہے جو ملک میں حکومت کے جائز [..]مزید پڑھیں

  • قانون سے فراریت
    • 09/25/2014 7:37 PM
    • 2197

    راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج ایلیٹ فورس کے ایک اہلکار نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ایک عیسائی مذہبی لیڈر کو ہلاک اور اسی الزام میں قید ایک 70 سالہ شخص کو زخمی کر دیا۔ اس برطانوی نژاد شخص کو دعویٰ پیغمبری پر موت کی سزا دی گئی ہے۔ جس ملک میں قانون کے محافظ قانون کا احترام نہیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پیچیدہ جنگ
    • 09/24/2014 9:13 PM
    • 2346

    امریکہ نے پانچ عرب ملکوں کے ساتھ مل کر کل شام میں دولت اسلامیہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ اگرچہ امریکی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائیہ نے درست نشانوں پر بم پھینکے اور دولت اسلامیہ کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی یہ متنبہ کیا گیا ہے کہ یہ جنگ طویل اور مشکل ہو گی۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • غیر ضروری بحث
    • 09/23/2014 9:03 PM
    • 2123

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملک میں ٹیکنو کریٹ حکومت قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو دو برس کے لئے ایسی غیر نمائندہ حکومت کے حوالے کر دیا جائے جو بدعنوانی کا خاتمہ کر کے معاشرے کو پاک صاف کر سکے۔ اس سے قبل وہ اس مقصد کے لئے ایم کیو ایم کی خدما [..]مزید پڑھیں

  • باغی سے داغی
    • 09/22/2014 9:38 PM
    • 4023

    دسمبر 2011 میں کراچی کے جس مقام پر جاوید ہاشمی ’’ ہاں میں باغی ہوں‘‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے مسلم لیگ (ن) سے بغاوت کر کے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے ، کل اسی مقام پر اس قومی لیڈر کو باغی سے داغی کے خطاب سے نوازا گیا اور آج پارٹی کی طرف سے اپنے ہی ڈھانچے میں منتخب ہونے [..]مزید پڑھیں

  • افغان معاہدہ .... امکانات اور خدشات
    • 09/21/2014 8:12 PM
    • 49

    کابل میں طے پانے والے ایک سیاسی معاہدے کے نتیجے میں صدارتی انتخاب میں حصہ لینے والے دو امیدوار ڈاکٹر اشرف غنی احمد زئی اور عبداللہ عبداللہ قومی حکومت قائم کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔ یہ اتفاق رائے امریکی دباﺅ کی وجہ سے ممکن ہؤا ہے تاہم اس مرحلے پر یہ کہنا مشکل ہے کہ دونوں رہنما اف� [..]مزید پڑھیں

  • کیا امریکہ کامیاب ہو گا
    • 09/20/2014 10:34 PM
    • 1675

    متعدد یورپی اور عرب ممالک کا ساتھ حاصل کرنے کے بعد صدر باراک اوباما اب دولت اسلامیہ (IS) کیخلاف فوجی کارروائی کے لئے کانگریس کی حمایت حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس دہشت گرد سفاک گروہ کو ختم کرنے پر اتفاق رائے کے باوجود امریکی سیاستدان ، تجزیہ نگار اور ماہرین اس بات پر م� [..]مزید پڑھیں

  • اسکاٹ لینڈ کا ریفرنڈم
    • 09/19/2014 9:18 PM
    • 1724

    متحدہ برطانیہ کے ایک صوبے اسکاٹ لینڈ نے کل منعقد ہونے والے ریفرنڈم میں عوام کی بھاری اکثریت نے خود مختاری کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ تاہم تجزیہ نگار اس بات پر متفق ہیں کہ برطانیہ کے ایک صوبے میں خود مختاری کے لئے ہونے والی اس رائے شماری کے اثرات پوری دنیا میں علاقائی خود مختار [..]مزید پڑھیں

  • استاد کا قتل
    • 09/18/2014 8:20 PM
    • 5509

    کراچی یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات کے سربراہ ڈاکٹر شکیل اوج کو آج صبح گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اس طرح ملک کی سرکش اور متعصب قوتوں نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ شبہ ، الزام اور اختلاف کی بنیاد پر کوئی بھی قدم اٹھانے سے گریز نہیں کریں گی۔ ڈاکٹر اوج کا قتل ایک استاد کا قتل � [..]مزید پڑھیں