اداریہ

  • مشکل میں گھرے صحافی
    • 09/17/2014 8:43 PM
    • 2055

    پاکستان میں صحافی چاروں طرف سے دباؤ اور استحصال کا شکار ہیں۔ انہیں ایک طرف حکومت کے دباؤ کا سامنا ہے تو دوسری طرف سیاسی رہنما انہیں بدعنوان اور لفافہ جرنلسٹ قرار دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ انتہا پسند گروہ نامعلوم حملہ آوروں کی شکل میں اکثر اخباری کارکنوں کو دھمکانے یا ہلاک کرنے کا � [..]مزید پڑھیں

  • بلاول کا جادو
    • 09/16/2014 8:37 PM
    • 2146

    بلاول بھٹو زرداری نے عملی سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ وہ خود کو پارٹی پر مسلط نہیں کرنا چاہتے بلکہ گراس روٹ پر لوگوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے سیاسی ذمہ داریاں پوری کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ایک نوجوان سیاستدان کا عزم ہے۔ اگر وہ اس پر پورا اتر سکے تو ملک [..]مزید پڑھیں

  • پولیو کا خطرہ
    • 09/15/2014 7:26 PM
    • 2021

    گزشتہ چھ ماہ کے دوران دنیا میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز میں 90 فیصد کا تعلق پاکستان سے ہے۔ اس بات کا اندیشہ ہے کہ پولیو کنٹرول کے لئے کام کرنے والا عالمی ادارہ اس ماہ کے آخر میں پاکستان سے سفر پر مزید پابندیاں عائد کر سکتا ہے۔ حکومت ابھی تک اس ادارے کی سفارشات پر عمل کرنے میں نا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دشمن کیخلاف نامکمل اتحاد
    • 09/14/2014 7:07 PM
    • 2059

    امریکہ، شام اور عراق میں قائم ہونے والی دولت اسلامیہ کے خلاف چالیس ملکوں پر مشتمل اتحاد قائم کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ اس اتحاد میں دس عرب ملک بھی شامل ہیں۔ تاہم ایران کو اس اتحاد میں شامل نہیں کیا گیا۔ دوسری طرف ایران نے دولت اسلامیہ کے خلاف امریکی جنگ جوئی کو دکھاوا قرار دیا ہے� [..]مزید پڑھیں

  • فوج اور سیاست
    • 09/12/2014 8:40 PM
    • 2843

    پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے ایک بار پھر جمہوریت کے تسلسل کی یقین دہانی کرواتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فوج ملک میں آئین کی بالا دستی چاہتی ہے۔ انہوں نے فوج میں اختلافات اور موجودہ سیاسی صورتحال کا اسکرپٹ لکھنے کے الزامات کو بھی مسترد کیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترج� [..]مزید پڑھیں

  • قومی آفت اور عمومی رویہ
    • 09/11/2014 10:20 PM
    • 1841

    پاکستان میں سیلاب کی حالیہ تباہ کاریوں میں اڑھائی سو سے زائد لوگوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ صرف پنجاب میں متاثرین کی تعداد 18 لاکھ بتائی گئی ہے جبکہ لاکھوں ایکڑ اراضی زیر آب ہے۔ اس وقت ملک کو ایک سنگین قدرتی آفت کا سامنا ہے جس کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری قوم کو یکجہتی سے � [..]مزید پڑھیں

  • نئی امریکی جنگ
    • 09/09/2014 7:05 PM
    • 1886

    امریکی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق صدر باراک اوباما آج دولت اسلامیہ یا داعش کے خلاف ایک جامع حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔ اس منصوبے کو تین حصوں میں بانٹا گیا ہے تا کہ اس دہشت گرد گروہ یا ریاست کا خاتمہ ہو سکے۔ تاہم اپنی غلطیوں پر نظر ثانی کئے بغیر امریکہ کے لئے اس نئی جنگ میں  � [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب کی آفت اور سیاسی تنازعہ
    • 09/08/2014 2:28 PM
    • 1828

    ملک ایک بار پھر مون سون بارشوں کی لپیٹ میں ہے۔ 200 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 300 دیہات زیر آب ہیں۔ لاکھوں لوگ بے گھر ہیں۔ املاک اور مال و مویشی کو پہنچنے والا نقصان ناقابل تلافی ہے۔ ایک طرف قوم کو اس ناگہانی آفت کا سامنا ہے تو دوسری طرف اسلام کی شاہراہ دستور پر دھرنوں کا جمہوری ڈرامہ ب� [..]مزید پڑھیں

  • ناکام وزیر داخلہ اور عدالتی کمیشن
    • 09/05/2014 9:38 PM
    • 1710

    آج پارلیمنٹ میں ذاتی نکتہ چینی کی بنیاد پر اپوزیشن اور حکومت کے درمیان تصادم کی وجہ سے عام لوگوں میں یہ تاثر پیدا ہؤا ہے کہ  قومی مفاد اور اس کے محافظ کہاں ہیں جس کے بارے میں گزشتہ تین روز سے تقریریں کی جا رہی تھیں۔ پارلیمنٹ کی کارروائی سے سیاست اور سیاستدانوں پر عام آدمی کا ا� [..]مزید پڑھیں

  • باغی کا انتقام
    • 09/04/2014 7:06 PM
    • 2251

    اسلام آباد میں دھرنے جاری ہیں مگر پارلیمنٹ کے باغیچوں پر قابض لوگوں نے اب انہیں خالی کر دیا ہے۔ چند روز پہلے تک جو حل ناممکن نظر آ رہا تھا ، اب سینیٹر رحمان ملک کے مطابق فریقین کسی حتمی نتیجہ کے 70 فیصد قریب پہنچ کے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ آئندہ دو روز میں رہی سہی پیچیدگیاں بھ� [..]مزید پڑھیں