ناقابل قبول بربریت
- 09/03/2014 10:36 PM
- 1696
دولت اسلامیہ نے مزید ایک امریکی صحافی کو قتل کر کے اس کی ویڈیو جاری کی ہے۔ اس ویڈیو میں امریکہ کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اسلامی انتہا پسندوں کے خلاف بمباری بند کر دی جائے وگرنہ اسی طرح ایک برطانوی باشندے کا سر قلم کر دیا جائے گا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ، امریکی صدر اور برطان [..]مزید پڑھیں