تنے رسے پر مداری
- 01/07/2016 7:17 PM
- 2605
پاکستان کے سارے خیر خواہ حکومت کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سامنے آنے والے تنازعہ میں غیر جانبدارانہ مؤقف اختیار کرے اور ان دونوں میں سے کسی ایک ملک کا ساتھ دینے سے گریز کرے۔ مشورہ دینے والے بجا طور سے صورتحال کی سنگینی اور پاکستان کی آبادی میں فرقہ وا [..]مزید پڑھیں