اداریہ

  • تصادم کی طرف
    • 08/11/2014 10:05 PM
    • 1967

    وزیراعظم میاں نواز شریف اور تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے یکساں طور پر اس بات کو مسترد کیا ہے کہ ملک میں مارشل لاء مسائل کو حل کر سکتا ہے۔ تاہم وزیراعظم نے بالواسطہ فوجی مداخلت کا اندیشہ ظاہر کیا ہے جبکہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی خطرہ موجود نہیں ہے۔ مبصرین اس اہم سوال [..]مزید پڑھیں

  • ایک دن ۔۔۔ دو مارچ
    • 08/10/2014 9:40 PM
    • 1928

    طاہر القادری نے جو بلی تھیلے میں چھپائی ہوئی تھی ، وہ بالآخر باہر آ گئی ہے۔ اب ان کا انقلاب مارچ بھی تحریک انصاف اور عمران خان کے آزادی مارچ کے ساتھ ہی 14 اگست کو شروع ہو گا۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائد نے اعلان کیا ہے کہ شریف برادران کو اقتدار سے علیحدہ کئے بغیر وہ اسلام آباد سے و [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی خلافت کا جبر
    • 08/08/2014 9:41 PM
    • 2025

    صدر باراک اوباما نے عراق میں داعش کی پیشقدمی روکنے اور اس دہشتگرد گروپ کے جبر سے پناہ تلاش کرنے والوں کو فوری امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم امریکی صدر نے واضح کیا ہے کہ امریکہ صرف فضائی قوت استعمال کرے گا۔ امریکی فوجی عراق واپس نہیں بھیجے جائیں گے۔ عراق میں اسلامی انتہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کون جانے
    • 08/07/2014 8:15 PM
    • 2164

    پاکستان ایک ایسے جزیرے کی مانند بن چکا ہے جہاں دنیا بھر میں ہونے والے معاملات کا مقامی سیاست اور رویوں پر اثر نہیں ہو سکتا۔ غزہ میں مہینہ بھر معصوم لوگوں کی جانیں جاتی رہیں، عراق میں اسلامی خلافت ہر اقلیت اور مسلک کے خلاف قتل و غارتگری میں مصروف ہے ، متعددی بیماریاں افریقہ میں � [..]مزید پڑھیں

  • دو ریاستی حل
    • 08/06/2014 10:24 PM
    • 2129

    غزہ کے نہتے اور بے بس باشندوں پر ایک ماہ تک گولہ باری اور تباہی و بربادی نافذ کرنے کے بعد بالآخر کل اسرائیل نے تین روز کی عبوری جنگ بندی قبول کی ہے۔ اب امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ فریقین کو دو ریاستی حل کی جانب بڑھنا چاہئے۔ فلسطینیوں کے پے در پے کوششوں کے باوجود گزشتہ [..]مزید پڑھیں

  • مائنس نواز شریف
    • 08/05/2014 9:21 PM
    • 1984

    متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما الطاف حسین نے وزیراعظم میاں نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ملک کے وسیع تر مفاد میں خود مستعفی ہو جائیں اور اپنی جگہ کسی دوسرے کو وزیراعظم بنوا دیں۔ اب خبر ہے کہ سلسلہ جنبانی کے دوران پاکستان تحریک انصاف نے بھی تقریباً ایسا ہی مطالبہ پیش کیا ہے۔ تو ملک [..]مزید پڑھیں

  • لاقانونیت کیوں کر
    • 08/04/2014 9:03 PM
    • 5170

    متحدہ قومی موومنٹ نے آج قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آﺅٹ کیا اور کراچی میں رینجرز کی کارروائی کے دوران کی جانے والی گرفتاریوں کو سیاسی ورکرز کو ہراساں کرنے کا نام دیا ہے۔ ایم کیو ایم کی قیادت کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ پارٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر پر بھی رات گئے چھاپہ � [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کیا کرے
    • 08/03/2014 8:17 PM
    • 1975

    وزیراعظم میاں نواز شریف اس وقت شدید دباﺅ میں ہیں۔ وہ عمران خان کے لانگ مارچ اور طاہر القادری کے انقلاب مارچ کے نعروں کی زد سے کسی بڑے سیاسی نقصان کے بغیر نکلنا چاہتے ہیں۔ لیکن جو راستہ انہیں اس تصادم سے بچا سکتا ہے ، وہ ناسمجھی میں یا ناقص مشوروں کی وجہ سے اسے اختیار کرنے سے کتر� [..]مزید پڑھیں

  • اقوام متحدہ کی تطہیر
    • 08/03/2014 5:49 PM
    • 1905

    پانچ سو بچوں اور لگ بھگ اتنی ہی عورتوں سمیت غزہ میں سولہ سو کے قریب ہلاکتوں پر افسوس کا ایک لفظ کہے بغیر دنیا کے طاقتور ترین صدر باراک اوباما نے ایک اسرائیلی فوجی کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جمعہ کے روز ناکام ہونے والی جنگ بندی کا الزام بھی حماس پر عائد کیا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت مل جائے تو ........
    • 08/01/2014 10:03 PM
    • 48

    اگست شروع ہوتے ہی اسلام آباد کی حفاظت یا اس پر چڑھائی کی دوڑ کا آغاز بھی زور و شور سے ہو گیا ہے۔ اگرچہ ابھی یہ سارا معاملہ بیان بازی تک محدود ہے لیکن فریقین اپنے اپنے آپشنز پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ البتہ عام آدمی یہ سوچ کر حیران ضرور ہوتا ہو گا کہ اگر وزیراعظم ہاﺅس میں نواز ش [..]مزید پڑھیں