اداریہ

  • دنیا کی تذلیل
    • 07/31/2014 9:39 PM
    • 2147

    غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو چوتھا ہفتہ شروع ہو چکا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے اس جنگ کو وسعت دینے کے لئے مزید 16 ہزار ریزرو فوجی طلب کئے ہیں۔ اس طرح صرف ریزرو فوجیوں کی تعداد 86 ہزار ہو گئی ہے۔ اس دوران اقوام متحدہ کے شدید ترین احتجاج کے باوجود امریکہ، اسرائیل کو مزید اسلحہ فراہم کر [..]مزید پڑھیں

  • عیدالفطر کے بعد
    • 07/30/2014 12:22 AM
    • 1896

    حکومت کی طرف سے تحریک انصاف کے ساتھ بات چیت کے ذریعے معاملات طے کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں تاہم تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اب مذاکرات کا وقت گزر چکا ہے۔ اب دما دم مست قلندر ہو گا۔ 14 اگست کو سونامی مارچ جسے اب آزادی مارچ کا نام دیا گیا ہے ، کے حوالے سے بدستور بلند [..]مزید پڑھیں

  • الامان
    • 07/28/2014 9:59 PM
    • 5244

    گوجرانوالہ کے پاسبانانِ دین محمد ؐ نے رمضان المبارک کو رخصت کرنے کا اہتمام یوں کیا کہ اتوار کی شام روزہ کھولنے کے بعد انہوں نے عرفات کالونی میں احمدی گھروں پر حملہ کر دیا۔ ایک معمر خاتون، دو کمسن بچیوں کو ہلاک کیا۔ ایک 7 ماہ کی حاملہ خاتون کا بچہ ضائع ہؤا۔ پانچ  گھر جلا کر گ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خوشی بھی اور غم بھی
    • 07/28/2014 6:18 PM
    • 6213

    آدھی دنیا میں سوموار کو عیدالفطر ہے۔ پاکستان میں خوشی کا یہ تہوار منگل کو متوقع ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کی روانگی پر یہ اللہ کی طرف سے اپنے بندوں کو انعام ہے۔ رب کی اس کرم فرمائی پر خوشی منانا اور شکر بجا لانا بلا شبہ فرض ہے۔ لیکن اس دور میں مسلمانوں پر جو آفت اتری ہوئی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کی بے بسی
    • 07/26/2014 8:57 PM
    • 2442

    اپوزیشن کے شدید احتجاج اور تنقید کے باوجود حکومت اپنے اس مؤقف پر قائم ہے کہ آئین کی شق 245 کے تحت یکم اگست سے اسلام آباد کی سکیورٹی فوج کے حوالے کر دی جائے گی۔ اس سلسلہ میں باقاعدہ اعلان وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن آمد پر کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کل ایک پر� [..]مزید پڑھیں

  • اللہ کا عذاب
    • 07/25/2014 8:34 PM
    • 5039

    غزہ پر اسرائیلی حملہ کا آج اٹھارواں دن ہے۔ اسرائیلی توپیں ، طیارے اور بحری جہاز مسلسل دس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے اس چھوٹے سے علاقے پر حملہ آور ہیں۔ لفظوں کا کوئی مجموعہ اور اظہار کا کوئی طریقہ اس کیفیت کو بیان کرنے پر قادر نہیں ہے جو اس وقت غزہ کے محصور اور بے بس لوگوں پر بیت ر� [..]مزید پڑھیں

  • ناروے کو خطرہ
    • 07/24/2014 9:38 PM
    • 1824

    حکام نے آج صبح اہل ناروے کو ملک کو درپیش ایک دہشت گرد خطرہ کے بارے مطلع کیا۔ اس طرح اس چھوٹے سے پرامن ملک میں یکدم ایک سراسیمگی اور حیرت کی لہر دوڑ گئی۔ ملک بھر میں پولیس کو چوکنا کر دیا گیا ہے اور ملک میں داخل ہونے والے راستوں اور ائر پورٹس پر مسلح پولیس کا پہرہ ہے۔ ممکنہ دہشت گر [..]مزید پڑھیں

  • انسانیت سوز جرم
    • 07/23/2014 10:38 PM
    • 2227

    غزہ کی شہری آبادی کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو تیسرا ہفتہ شروع ہو چکا ہے۔ امن بحال کرنے کی کوششیں ابھی تک بار آور نہیں ہو سکی ہیں۔ اگرچہ دوہا اور قاہرہ میں متعدد ملکوں کے نمائندے اس مقصد کے لئے رابطے کر رہے ہیں۔ اس دوران اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر ناوی پیلے نے کہا ہے [..]مزید پڑھیں

  • نیکو کار وزیراعظم
    • 07/22/2014 9:21 PM
    • 2091

    یوں تو ملک کے سبھی بڑے بڑے لیڈر اس وقت بیرون ملک ہیں لیکن قومی ایمرجنسی کے ایک اہم موقع پر وزیراعظم میاں نواز شریف کی ہفتہ بھر کے لئے سعودی عرب روانگی سب سے زیادہ حیران کن ہے۔ اس دورہ کے حوالے سے کئی اہم سوالات جنم لیتے ہیں۔ ملک کی افواج اس وقت شمالی وزیرستان میں ضرب عضب کے نام س� [..]مزید پڑھیں

  • اوباما سے نوبل انعام واپس لیا جائے
    • 07/21/2014 9:46 PM
    • 1811

    مسائل سے بھری دنیا میں کوئی مسئلہ انسانوں کی زندگی سے زیادہ سنگین نہیں ہو سکتا۔ جب لوگ ایک صریح ظلم اور جرم کے نتیجہ میں مارے جا رہے ہوں اور پوری دنیا تماش بین کا کردار ادا کر رہی ہو تو بھی تمام تر بے بسی اور کمتری کے باوجود انسانیت سوز جارحیت کو مسترد کرتے رہنا ضروری ہے۔ غزہ میں [..]مزید پڑھیں