اداریہ

  • اللہ بھی چپ، خلیفہ بھی خاموش
    • 07/20/2014 9:22 PM
    • 2083

    موت کا ننگا رقص جاری ہے۔ اسرائیل کے ٹینک ، ڈرون طیارے اور بحری جہاز بیک وقت غزہ کے چھوٹے سے خطے پر آگ برسا رہے ہیں۔ اس فلسطینی آبادی کی گلیاں انسانی خون سے لبریز اور گھر بے بس آوازوں کا مسکن ہیں۔ جنگ کے اس ہولناک غل کے باوجود پوری دنیا پر سناٹا طاری ہے۔ غزہ پر حملہ کے تیرہ دن پورے [..]مزید پڑھیں

  • ایک سانحہ پر عالمی سیاست
    • 07/19/2014 9:26 PM
    • 1962

    جمعرات کو مشرقی یوکرائن میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں سوار لوگوں کی لاشیں اکٹھی کرنے کا کام ابھی تک مشکلات کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی مبصرین کا کہنا ہے کہ انہیں حادثہ کی جگہ پر جانے سے روکا جا رہا ہے۔ اس دوران امریکہ کے صدر باراک اوباما نے سانحہ کو ناقابل بیان انسانی المیہ ق [..]مزید پڑھیں

  • ماتم جاری رہے
    • 07/18/2014 8:49 PM
    • 4465

    نو روز تک بمباری اور ہوائی حملوں کے بعد کل رات اسرائیلی فوجیں غزہ میں داخل ہو گئیں۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ زمینی حملہ میں شدت آئے گی اور اسرائیل اپنے اہداف حاصل کر کے دم لے گا۔ اس ظلم پر عالم اسلام ہی نہیں دنیا کے دیگر ممالک میں بھی سکوت طا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تصادم کی سیاست
    • 07/17/2014 9:59 PM
    • 2178

    پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست کو دس لاکھ افراد پر مشتمل ریلی نکالنے کا فیصلہ بدلنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عمران خان نے اب یہ مطالبہ کیا ہے کہ گزشتہ برس منعقد ہونے والے انتخابات چونکہ دھاندلی سے لبریز تھے ، اس لئے تمام حلقوں میں ووٹوں کی از سر نو پڑتال کی جائے۔ تحریک ان [..]مزید پڑھیں

  • اہل فلسطین کی بے چارگی
    • 07/16/2014 10:58 PM
    • 2167

    غزہ کے دس لاکھ لوگوں پر اسرائیل کی جارحیت سے دنیا بھر کے مسلمان مغموم ہیں۔ تاہم بیشتر اسلامی دارالحکومتوں میں اس ظلم پر کسئی ردعمل سامنے نہیں آ سکا۔ اب یہ خبر آئی ہے کہ کل مصر کے تعاون سے جس جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا، وہ محض اسرائیل اور مصر کی ملی بھگت کا نتیجہ تھا۔ ح� [..]مزید پڑھیں

  • دعوے اور امکانات
    • 07/15/2014 7:33 PM
    • 2066

    ملک کی فوج شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے خلاف ایک سنگین جنگ میں مصروف ہے۔ دس لاکھ کے لگ بھگ لوگ اپنے گھروں کو چھوڑ کر دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ۔ تاہم ملک کے سیاست دان ان اہم چیلنجز سے نمٹنے کی بجائے اپنی صلاحیتیں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے اور انقلاب برپا کرنے کے نعرے [..]مزید پڑھیں

  • توہین مذہب یا توہین عدالت
    • 07/14/2014 9:00 PM
    • 3372

    لاہور کے ایک سیشن جج نے ایک شخص کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت دی ہے۔ اس شخص پر ایک دیوار پر مذہب کے خلاف نعرے لکھنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اس طرح ایک بار پھر توہین مذہب اور انسانی حقوق سے متعلق معاملہ کی پیچیدگی سامنے آئی ہے۔ عام طور سے اس قسم کے الزامات رقابت اور دشمنی [..]مزید پڑھیں

  • محصور حکومت
    • 07/13/2014 8:51 PM
    • 2644

    یوں لگتا ہے کہ سابق فوجی حکمران جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کا معاملہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے گلے کا چھچھوندر بن گیا ہے۔ اس سوال پر حکومت کے اندر بھی افراتفری موجود ہے اور اب اپوزیشن کی طرف سے بھی اسے پیچیدہ اور مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔ حکومت اس مسئلہ سے جان چھڑان� [..]مزید پڑھیں

  • ضمیر محو خواب
    • 07/12/2014 9:25 PM
    • 2796

    غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے۔ اب تک مرنے والوں کی تعداد سوا سو سے تجاوز کر چکی ہے۔ کل رات اسرائیلی بمباروں نے غزہ میں دو مساجد کو نشانہ بنایا۔ کل دن میں معذور لوگوں کے ایک مرکز پر میزائل داغے گئے۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ ان جگہوں پر اسلحہ ذخیرہ کیا گیا تھا۔ پوری دنیا کے باضمیر س [..]مزید پڑھیں

  • ووٹ دینے کی سزا
    • 07/11/2014 9:57 PM
    • 2222

    کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ، کے مصداق امریکہ کے صدر اور نوبل امن انعام یافتہ باراک اوباما نے کہا ہے کہ امریکہ شہری ہلاکتوں کو رکوانے کے لئے کردار ادا کرنے پر تیار ہے۔ اس دوران اسرائیل کی طرف سے غزہ کے نہتے اور بے بس شہریوں پر حملے جاری تھے۔ جمعہ کی سہ پہر تک مرنے والوں کی تعداد ایک سو [..]مزید پڑھیں