اداریہ

  • نپونسک حکومت
    • 05/19/2015 7:38 PM
    • 3623

    پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے صبح و شام باتیں سننے کو ملتی ہیں لیکن ملک میں ایک ایسی کمزور ، بے اختیار اور نپونسک حکومت قائم ہے جو خود اپنے وزیر کیخلاف دارالحکومت میں بینر لگانے والوں کو روکنے اور اس تگ و دو میں پولیس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارر� [..]مزید پڑھیں

  • سعودی اندیشے ، ایٹمی دوڑ اور پاکستان
    • 05/18/2015 9:04 PM
    • 6320

    ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے معاہدے کی صورت میں پیدا ہونے والی صورتحال پر سعودی عرب کے حکمرانوں کی بے چینی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس لئے وہ ہر قیمت پر فوجی تحفظ اور جوہری صلاحیت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اب یہ اشارے سامنے آئے ہیں کہ ایران کے مساوی جوہری صلاحیت حاصل کرنے کے لئے سعودی ع� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی میں ” را “ کا ہاتھ
    • 05/16/2015 7:06 PM
    • 2179

    بدھ کو کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں 45 افراد کے قتل کے بعد اس سانحہ میں بھارت کے ملوث ہونے کی باتیں سامنے آئی ہیں۔ اگرچہ سرکاری طور پر ابھی تک بھارتی خفیہ ایجنسی ” را “ پر کراچی سانحہ میں ملوث ہونے کا الزام نہیں لگایا گیا لیکن اس دہشت گردی کے اگلے ہی روز سیکرٹری خارجہ اعزا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیمپ ڈیوڈ کے نیم دلانہ مذاکرات
    • 05/15/2015 8:25 PM
    • 1868

    امریکہ نے خلیجی ممالک پر حملہ کی صورت میں فوجی قوت استعمال کرنے اور ان چھ ملکوں کی حفاظت کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تاہم امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کی اس خواہش کو پورا کرنے سے معذرت کی ہے کہ امریکہ ان ممالک کے ساتھ کسی تحریری دفاعی معاہدے کا حصہ ب [..]مزید پڑھیں

  • قومی سوگ اور ناکامی
    • 05/14/2015 7:41 PM
    • 1932

    آج تمام سرکاری عمارات پر پاکستان کا قومی پرچم کل کراچی میں جاں بحق ہونے والے 45 افراد کے سوگ اور احترام میں سرنگوں رہا۔ قوم نے آج یوم سوگ منایا اور کراچی میں کاروبار اور تعلیمی ادارے بند رہے۔ اس کے ساتھ ہی ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے خلاف بلا تفریق � [..]مزید پڑھیں

  • ذمہ دار کون ہے!
    • 05/13/2015 7:54 PM
    • 2865

    کراچی میں رونما ہونے والے سانحہ پر بات کرنے کے لئے لفظ بے معنی ہو جاتے ہیں۔ اس تکلیف ، دکھ اور رنج کا اظہار الفاظ میں ممکن ہی نہیں ہے جو پاکستان کا بچہ بچہ اور دنیا بھر میں انسان دوست اس وقت محسوس کر رہے ہیں۔ ایک پرامن اقلیت کے 45 لوگوں کو بے مقصد تشدد کے ذریعے موت کے گھاٹ اتار دیا � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی میڈیا کے ممنوعات
    • 05/12/2015 9:13 PM
    • 2005

    گزشتہ چند روز کے دوران پاکستان میں دو ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں جن پر ہر فورم پر تفصیل سے بحث کرنے اور نتیجہ تک پہنچنے کی کوشش کرنا ضروری ہے۔ بدقسمتی سے ان دونوں معاملات کو پاکستان کے پھلتے پھولتے مگر مفادات کے حصار میں گھرے میڈیا نے، از خود ہی ممنوعات میں شامل کر لیا ہے۔ ان مع� [..]مزید پڑھیں

  • اسامہ کے قتل میں پاک فوج کا کردار
    • 05/11/2015 9:30 PM
    • 2103

    آج دنیا بھر میں یہ خبر دلچسپی اور حیرت سے پڑھی گئی ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو مئی 2011 میں پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کے تعاون ، امداد اور سرپرستی میں ہلاک کیا گیا تھا۔ اس سلسلہ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق وہائٹ ہاﺅس کا یہ دعویٰ بے بنیاد اور لغو ہے کہ امریکن ا� [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور کافر
    • 05/09/2015 7:28 PM
    • 6598

    پاکستان کے ممتاز عالم دین ، جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم اور دینی و سیاسی معاملات میں بیان جاری کرنے کے ماہر مفتی محمد نعیم نے ملک کے وزیر اطلاعات پرویز رشید کو کافر قرار دیتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے اور ان پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بصورت دیگر ان کی دھمکی ہے کہ علما اور مدا [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات کے بعد خدشے اور امکانات
    • 05/09/2015 1:47 AM
    • 1450

    برطانیہ میں سنسنی خیز انتخابات کے بعد وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون دارالعوام میں واضح برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اب وہ کسی دوسری پارٹی کے تعاون کے بغیر اکثریتی حکومت قائم کر سکیں گے۔ اس طرح مارگریٹ تھیچر کے بعدوہ پہلے ٹوری وزیراعظم ہیں، جو دوسری بار برسراقتدار آ سکے ہیں۔ � [..]مزید پڑھیں