ٹرمپ کو نوبل امن انعام دینے کی تجویز
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/21/2025 10:40 PM
حکومت پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے۔ اس اقدام سے پاکستان نے کم از کم ٹرمپ کے اس ’احسان‘ کا فوری بدلہ چکا دیا ہے کہ انہوں نے بدھ کو آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو وہائٹ ہاؤس میں ظہرانے پر مدعو ک [..]مزید پڑھیں