مسئلہ کشمیر ایک بار پھر عالمی ایجنڈے پر
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/12/2025 8:23 PM
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں دونوں ملکوں کی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔ انہوں نے خاص طور سے کشمیر کی متنازعہ حیثیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’وہ انڈیا اور پاکستان کی قیادت کے [..]مزید پڑھیں