اداریہ

  • عراق کی پیچیدہ جنگ
    • 06/29/2014 8:35 PM
    • 2022

    عراق میں شروع ہونے والی خانہ جنگی ایک طویل المدت علاقائی انتشار کی طرف بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے اس پورے خطے میں مسلکی بنیاد پر تفریق اور تقسیم میں اضافہ ہونے اور علاقائی قوتوں کی طرف سے پراکسی وار کا حصہ بننے کے اندیشوں میں اضافہ ہؤا ہے۔ عراق کا تنازعہ پورے علاقے کی جغرافیائی اور [..]مزید پڑھیں

  • ایک نیا انقلاب
    • 06/28/2014 6:07 PM
    • 2222

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو ایک ماہ کے اندر انتخابات کے بارے میں ان کے سوالوں کے جواب فراہم کرنے کا نوٹس دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ مطالبات نہ ماننے کی صورت میں عید کے بعد دس لاکھ افراد اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ تاہم لوگوں کا ہجوم اکٹھا کرنا بجائے خود کوئی م� [..]مزید پڑھیں

  • معاذ اللہ
    • 06/27/2014 8:10 PM
    • 2322

    پاکستان کی سینیٹ کو مطلع کیا گیا ہے کہ ملک میں گزشتہ 5 برس کے دوران کسی شخص کو ریپ کے کسی مقدمہ میں سزا نہیں ہوئی۔ وزارت داخلہ کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق خواتین کے ساتھ زیادتی کے مجرم قوانین میں سقم اور کمزوری کی وجہ سے رہا ہو جاتے ہیں۔ پاک سرزمین کہلانے والے ایک ملک کے ی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ سب کی ذمہ داری ہے
    • 06/26/2014 8:08 PM
    • 1711

    اب وقت آ گیا ہے کہ ملک کے تمام سیاستدان اختلافات اور مفادات کو بھلا کر شمالی وزیرستان سے بے گھر ہونے والے لاکھوں پناہ گزینوں کی امداد کرنے اور انہیں سہولتیں بہم پہنچانے کے لئے کام کریں۔ پاک فوج اس وقت دہشت گردی کیخلاف جس جنگ میں مصروف ہے ، اس کی طویل المدت کامیابی پناہ گزینوں کی [..]مزید پڑھیں

  • انقلاب ذمہ داری کا نام ہے
    • 06/25/2014 8:31 PM
    • 2363

    علامہ طاہر القادری کی وطن واپسی کے بعد ایک بات واضح ہو گئی ہے کہ انقلاب کے داعی اور اس انقلاب کو روکنے کے لئے سرگرم ، سب ہی لوگ اپنے اپنے طور پر ذمہ داری قبول کرنے پر آمادہ نہیں ہیں۔ گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران پاکستان عوامی تحریک کے لیڈروں نے پیر کے روز اسلام آباد اور راولپنڈی می� [..]مزید پڑھیں

  • قانون سے کھلواڑ
    • 06/23/2014 4:49 PM
    • 2476

    بالآخر ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی بحال کروانے کے دعویدار پاکستان عوامی تحریک کے رہنما علامہ طاہر القادری قانون ، روایت اور اصولوں کو پامال کرتے اور بزعم خود حکومت کو دھول چٹواتے .... سرخرو اور خوش و خرم لاہور اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ اب انہیں اپنے کارکنوں کو خوشی میں بھنگڑے [..]مزید پڑھیں

  • کس شیر کی آمد ہے کہ ....
    • 06/22/2014 9:04 PM
    • 166

    پاکستان عوامی تحریک کے قائد علامہ طاہر القادری کل صبح اسلام آباد پہنچیں گے۔ حفاظت کے پیش نظر ان کی فلائٹ کے بارے میں درست معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ حکومت کو بھی اندیشہ ہے کہ دہشت گرد ان کی جان لینے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ تاہم استقبال اور ریلی کے سوال پر علامہ قادری کے فدائین اور [..]مزید پڑھیں

  • ہیجان میں ہوشمندی کی بات
    • 06/21/2014 9:49 PM
    • 1898

    حادثات کی زد پر آئے پاکستان میں کل دو اہم واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ان دونوں کا تعلق کسی نہ کسی طرح حکومت کی حکمت عملی سے ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سانحہ لاہور کے بعد حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے اپنے پرنسپل سیکرٹری اور چہیتے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو فارغ کر دیا ہے۔ اس ک� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں گورنر راج کی ضرورت
    • 06/20/2014 10:05 PM
    • 2469

    برسر اقتدار آنے کے ایک ہی برس کے اندر مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو زندگی یا موت جیسی صورتحال کا سامنا ہے۔ پارٹی کی قیادت اہم قومی امور پر مؤثر فیصلے کرنے اور ان پر عمل کرنے کی صلاحیت سے محروم نظر آتی ہے۔ لاہور سانحہ کے بعد اٹھنے والے بحران سے بھی اسی روائیتی سست روی سے نمٹنے کی کوشش کی [..]مزید پڑھیں

  • اہم فیصلہ
    • 06/19/2014 7:44 PM
    • 1884

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے ملک میں اقلیتوں کے تحفظ کے لئے ایک اہم فیصلہ دیا ہے۔ اس طرح عدالت عظمیٰ کی طرف سے یہ واضح اشارہ دیا گیا ہے کہ ملک میں مذہب اور عقیدہ و فرقہ کی بنیاد پر ظلم و زیادتی کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ موجودہ بحران اور انتشار کے عالم میں یہ فیصلہ رہنما اصول کی حیثی [..]مزید پڑھیں