اداریہ

  • جرمِ ضعیفی
    • 04/13/2015 8:42 PM
    • 1983

    امن ، مصالحت اور غیر جانبداری جیسے بڑے لفظ استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے یمن تنازعہ پر سرکاری مؤقف تبدیل کرتے ہوئے اب وہاں جاری خانہ جنگی کو ملک کی قانونی حکومت کے خلاف باغیوں اور نان اسٹیٹ ایکٹرز کی کارروائی قرار دیا ہے۔ اس طرح وزیراعظم نے ایک پالیسی بیان [..]مزید پڑھیں

  • دھمکی اور سفارت کاری
    • 04/11/2015 5:54 PM
    • 1967

    محاورتاً  کہا جائے تو ابھی پارلیمنٹ کی یمن تنازعہ میں غیر جانبداری کے بارے میں قرارداد کی سیاہی بھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد انور قرقاش نے پاکستان کو غیر جانبداری کی بھاری قیمت ادا کرنے کی دھمکی دی ہے۔ سعودی عرب کی بجائے متحدہ عرب � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کیا کرے
    • 04/10/2015 9:04 PM
    • 1670

    یمن کے معاملہ پر پانچ روز غور کرنے اور دھؤاں دار تقریریں کرنے کے بعد پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے ایک کمزور قرارداد منظور کی ہے۔ اس میں بظاہر اس خواہش کا اظہار کیا گیا ہے کہ پاکستان اس تنازعہ میں غیر جانبدار رہے۔ لیکن اسی قرارداد میں جنگ کے ایک طاقتور فریق سعودی عرب کی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنگ بندی ضروری ہے
    • 04/09/2015 8:50 PM
    • 1685

    ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے دو دوزہ دورہ پاکستان کے دوران یمن کا تنازعہ حل کرنے کے لئے چار نکات پر زور دیا ہے۔ انہوں نے فوری جنگ بندی ، متاثرین کے لئے انسانی امداد ، یمن کے مختلف گروہوں کے درمیان بات چیت اور ملک میں متفقہ حکومت کے قیام کو ضروری قرار دیا ہے۔ ایران کا یہ مؤق [..]مزید پڑھیں

  • سب اپنا کام کریں
    • 04/08/2015 10:00 PM
    • 1540

    سپریم کورٹ نے 2013 میں منعقد ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے صدارتی آرڈیننس کی روشنی میں سہ رکنی کمیشن قائم کر دیا ہے۔ کمیشن کی سربراہی چیف جسٹس ناصر الملک کریں گے اور جسٹس اعجاز افضل خان اور جسٹس امیر ہانی مسلم اس کے رکن ہوں گے۔ کمیشن جمعرات سے اپنی کارروائی [..]مزید پڑھیں

  • عربوں کی بے چینی
    • 04/07/2015 9:38 PM
    • 1792

    امریکہ نے اہم عرب سربراہوں کو ایک سربراہی کانفرنس میں مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ سعودی عرب سمیت خلیج کے دیگر ملکوں کو ایران سے لاحق اندیشوں کے حوالے سے ضمانت فراہم کی جا سکے۔ ایران کے ساتھ چھ عالمی طاقتوں کے معاہدے کے بعد عرب ممالک میں خاص طور سے بے چینی میں اضافہ ہؤا ہے۔ & [..]مزید پڑھیں

  • سائل اور سائیں کا رشتہ
    • 04/07/2015 5:53 PM
    • 2204

    آج پاکستانی پارلیمنٹ کے ارکان وہی سوال کر کے ہلکان ہوئے جاتے تھے جس کا جواب اب پاکستان کے بچے بچے کو معلوم ہے اور جس کا اعلان سعودی عرب کا میڈیا یمن پر حملہ آور ہونے کے بعد سے مسلسل کر رہا ہے۔ یعنی پاکستان اس جنگ جوئی کا حصہ ہے جو سعودی عرب ہمسایہ ملک یمن کو زیر تسلط رکھنے کے لئے ک [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کی واپسی
    • 04/05/2015 8:43 PM
    • 1600

    یمن پر بحث کے لئے منعقد ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلی میں واپس جانے اور اس اہم موضوع پر اپنا مؤقف پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگرچہ عمران خان کے اس بیان کو عذرِ لنگ ہی کہا جائے گا لیکن یہ ایک اچھا فیصلہ ہے۔ جمہوریت پسند قوتیں اس کے [..]مزید پڑھیں

  • مدرسوں کی باری کب آئے گی
    • 04/04/2015 4:02 PM
    • 2550

    انتہاپسندی کے خلاف شروع ہونے والے نیشنل ایکشن پلان کو سامنے آئے تین ماہ بیت چکے ہیں لیکن حکومت نہ تو مدرسوں میں اصلاحات کے حوالے سے کوئی اقدام کر سکی ہے اور نہ ہی انتہاپسند مذہبی گروہوں کی روک تھام کے لئے کوئی کارروائی دیکھنے میں آئی ہے۔ 23 مارچ کے موقع پر ملک میں اور بیرون ملک پ [..]مزید پڑھیں

  • دنیا کے لئے بڑا دن
    • 04/03/2015 4:27 PM
    • 1907

    کل رات ایران اور دنیا کی چھ بڑی طاقتوں کے درمیان طے پانے والا معاہدہ پوری دنیا کی سلامتی اور پرامن مستقبل کے لئے ایک خوشگوار پیش رفت ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بجا طور پر اسے ایک ’’بڑا دن‘‘ قرار دیا ہے۔ ایران کے عوام نے سڑکوں میں نکل کر اور جشن منا کر اپنی خوشی � [..]مزید پڑھیں