اداریہ

  • نائیجیریا میں تبدیلی
    • 04/01/2015 8:13 PM
    • 1740

    افریقہ کے سب سے بڑے ملک نائیجیریا میں اپوزیشن کے امیدوار 72 سالہ محمد بخاری نے صدارتی انتخاب میں واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اس طرح ملک میں گزشتہ دو دہائیوں سے برسر اقتدار پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدوار موجودہ صدر گڈلک جوناتھن کو شکست ہوئی ہے۔ جوناتھن نے اپنی ناکامی کو قبول � [..]مزید پڑھیں

  • یمن اور پاکستانی مفادات
    • 03/31/2015 8:45 PM
    • 1849

    یمن پر سعودی بمباری شروع ہونے کے ہفتہ بھر بعد بھی پاکستان میں اس حوالے سے غیر یقینی صورتحال موجود ہے۔ اب وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں ایک سرکاری وفد ریاض روانہ ہو چکا ہے۔ سعودی عرب کے ساتھ ہر قسم کی یکجہتی کے اظہار کے باوجود حکومت یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہی ہے کہ پاکستان برا [..]مزید پڑھیں

  • مغرب کیوں خاموش ہے
    • 03/29/2015 9:42 PM
    • 1808

    مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں ایک مشترکہ عرب فورس قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ کون سے ملک اس فوج کی تشکیل میں حصہ لیں گے اور اسے کن مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ اس دوران یمن میں سعودی بمباری جاری ہے اور امریکہ سمیت مغربی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عربوں کے خطرناک ارادے
    • 03/28/2015 10:19 PM
    • 2757

    عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں یمن میں باغی حوثی قبائل سے نمٹنے کے لئے مشترکہ عرب فوج قائم کرنے کی تجویز پر غور ہو رہا ہے۔ اس دوران سعودی عرب کی سرکردگی میں فضائی حملے بھی جاری ہیں۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں باغیوں کی مکمل شکست تک فضائی کارروائی جاری رہے گی� [..]مزید پڑھیں

  • نئی جنگ کے لئے بے چینی
    • 03/28/2015 12:17 PM
    • 1934

    وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے سعودی عرب کی جغرافیائی حدود کی حفاظت کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آج وزیر دفاع خواجہ آصف کی سرکردگی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد ریاض روانہ ہؤا ہے۔ یہ وفد سعودی عرب کی دفاعی ضروریات کا جائزہ لے گا۔ یہ اعلان اور اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب [..]مزید پڑھیں

  • شیرانی کے خطرناک شگوفے
    • 03/25/2015 9:41 PM
    • 4883

    اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے ایک بار پھر ملک میں خواتین کے حقوق کی بات کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور اس قسم کا مطالبہ کرنے والوں کے بارے میں کہا کہ وہ ملک میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے از سر [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا کیخلاف کالا قانون
    • 03/24/2015 9:41 PM
    • 1950

    حکومت پاکستان ملک میں ٹیلی ویژن نشریات کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک قانون کا مسودہ تیار کر رہی ہے۔ یہ تجویز منظور ہونے کی صورت میں کسی بھی ٹیلی ویژن اسٹیشن کی نشریات کسی بھی وقت معطل کی جا سکیں گی۔ اگرچہ ملک کا الیکٹرانک میڈیا بسا اوقات غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتا ہے لیکن حکومت کو � [..]مزید پڑھیں

  • جب خواتین نے جنازہ اٹھایا

    گزشتہ ہفتہ کے دوران کابل کی بہادر اور حوصلہ مند خواتین نے وہ کام کر دکھایا جو پوری حکومتی مشینری اور پولیس فورس سے ممکن نہیں تھا۔ انہوں نے ایک ہجوم کے ہاتھوں توہین قرآن کے الزام میں جاں بحق ہونے والی جواں سال خاتون کی دریا برد لاش کو تلاش کیا اور اسے عزت و احترام سے دفن کرنے کا ا� [..]مزید پڑھیں

  • قصداً جھوٹ بولنے کا دن
    • 03/22/2015 7:14 PM
    • 3410

    آج یوم قرارداد پاکستان ہے۔ اس دن کو منانے کا موقع ہے جب 1940 میں آل پاکستان مسلم لیگ نے کانگریس اور برطانوی حکومت کے مقابلے میں ایک علیحدہ مملکت قائم کرنے کے عزم کا اعلان کیا تھا۔ 75 برس قبل اس جلسہ اور قرارداد کے حوالے سے خواہ کچھ بھی کہا جائے، یہ بات تسلیم کرنے کی ضرورت ہے کہ آج جس [..]مزید پڑھیں

  • ایم کیو ایم کے بعد
    • 03/21/2015 8:29 PM
    • 1758

    دس روز قبل نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے اور گزشتہ بدھ کو قتل کے الزام میں سزا پانے والے صولت مرزا کے ویڈیو بیان کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے حوالے سے متعدد شبہات نے جنم لیا ہے۔ البتہ وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت یہ وضاحت کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ یہ اقدامات کسی ایک پارٹی کے خلاف نہیں [..]مزید پڑھیں