اداریہ

  • نیا وزیراعظم .... نئے امکانات
    • 05/16/2014 10:11 PM
    • 38

    بھارت میں دائیں بازو کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے عام انتخابات میں غیر معمولی اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس تاریخی کامیابی کا سہرا وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کے سر باندھا جا رہا ہے۔ انہوں نے کامیابی کے بعد ایک تقریر میں قرار دیا ہے کہ بھارت میں ایک نئے عہد کا آغا [..]مزید پڑھیں

  • درندگی سے نمٹنے کیلئے ....
    • 05/15/2014 10:24 PM
    • 145

    مانسہرہ میں ہونے والے ایک سانحہ نے دنیا بھر میں آباد پاکستانیوں کو تشویش سے دوچار کیا ہے۔ تاہم اس واقعہ کے بعد پولیس کی کارروائی ، ملزمان کی گرفتاری، میڈیا کے ساتھ ان کا انٹرایکشن اور لوگوں کا ردعمل سب ہی ایسے پہلو ہیں جن پر غور کرنے اور صورتحال کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ سب [..]مزید پڑھیں

  • ضروری صراحت
    • 05/14/2014 10:47 PM
    • 2447

    سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے ایک بار پھر اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے اور بین المذہبی ہم آہنگی پر زور دیا ہے۔ گزشتہ روز ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران انہوں نے قرار دیا کہ ملک میں توہین مذہب قانون کا اطلاق کسی بھی مذہب کی توہین پر ہوگا۔ اس لئے مندر یا چرچ پر حملہ کر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایم کیو ایم کب سیکھے گی
    • 05/13/2014 8:56 PM
    • 1987

    یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ متحدہ قومی موومنٹ کو تماشہ لگانے ، خبروں کی زینت بننے اور کراچی کو بند کرنے کا ڈھنگ آتا ہے۔ اب اس کا مظاہرہ ان خبروں کے تناظر میں کیا جا رہا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے الطاف حسین کو شناختی کارڈ NICOP جاری کرنے میں تساہل سے کام لیا جا رہا ہے۔ 12 مئی پاکستان � [..]مزید پڑھیں

  • ناقابل معافی
    • 05/12/2014 9:41 PM
    • 2077

    نائیجیریا کی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے اغوا شدہ دو سو سے زائد لڑکیوں کو رہا کرنے کے لئے جیلوں میں قید اپنے ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس دوران دنیا بھر میں ان لڑکیوں کی رہائی کے لئے مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ فرانس نے ہفتہ کے روز اس حوالے سے نائیجیریا اور اس کے ہمسایہ ملکوں [..]مزید پڑھیں

  • مگر پیسے پورے نہیں ہوئے ....
    • 05/11/2014 9:15 PM
    • 132

    تحریک انصاف نے اسلام آباد میں اور علامہ طاہر القادری کی پاکستان عوامی تحریک نے ملک بھر میں ریلیاں منعقد کر کے اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا ہے۔ اسلام آباد کا جلسہ تعداد اور جوش و خروش کے اعتبار سے شاندار تھا لیکن عمران خان یہ واضح کرنے میں ناکام رہے کہ ان کا اصل مطالبہ کیا ہے۔ پا [..]مزید پڑھیں

  • ایک ہنگامے پہ موقوف ....
    • 05/10/2014 5:55 PM
    • 116

    کل اسلام آباد اور راولپنڈی میں عمران خان اور علامہ طاہر القادری اپنے اپنے طور پر اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کریں گے۔ اگرچہ حکومت کی طرف سے مظاہروں کو جمہوری حق قرار دیا گیا ہے لیکن بیانات کی نوعیت سے لگتا ہے کہ میاں نواز شریف اور ان کے رفقاء اس صورتحال میں بدحواسی کا شکار ہیں۔ اس� [..]مزید پڑھیں

  • انسانیت سوز
    • 05/09/2014 7:50 PM
    • 2781

    نائیجیریا میں اسلامی انتہا پسند تنظیم بوکو حرام نے نوجوان لڑکیوں کو اسکول سے اغوا کر کے اور انہیں باندیوں کے طور پر فروخت کرنے کا اعلان کر کے پورے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ دیا ہے۔ رابطہ عالم اسلامی اور جامعہ الازہر سمیت متعدد فقہی اداروں اور تنظیموں نے اس فعل کو مجرمانہ قرار دیتے [..]مزید پڑھیں

  • انصاف کا قتل
    • 05/08/2014 7:02 PM
    • 2237

    کل رات ملتان میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے ایک وکیل کو ان کے دفتر میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ راشد رحمان کا قصور یہ تھا کہ انہوں نے توہین رسالت کے الزام میں گرفتار ایک شخص کا مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کا قتل درحقی [..]مزید پڑھیں

  • مگر بجلی نہیں ہے!
    • 05/07/2014 9:53 PM
    • 2084

    گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کا عفریت قابو سے باہر ہو گیا ہے۔ اور مشکلیں مجھ پہ پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں ، کے مصداق اب اس کرب سے گزرنے والے آہ و زاری کرنے کے قابل بھی نہیں رہے۔ اس کے باوجود بجلی و پانی کے وزیر مملکت عابد شیر علی دندناتے پھرتے ہیں اور نہ ہی ان کے [..]مزید پڑھیں