اداریہ

  • مصر کا المیہ
    • 05/06/2014 9:33 PM
    • 2175

    مصر میں ایک نئی طویل المدت آمریت کے قیام کی تیاری مکمل ہو چکی ہے۔ اس ماہ کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی جائے گی۔ فوج کے سابق سربراہ اور مضبوط صدارتی امیدوار فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک سے اخوان المسلمین کا [..]مزید پڑھیں

  • بروقت تازیانہ
    • 05/05/2014 6:01 PM
    • 2099

    عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سے سفر کرنے والوں پر لازمی پولیو ویکسی نیشن کی پابندی عائد کی ہے۔ یہ موذی مرض جس میں انسان ساری زندگی کے لئے اپاہج ہو جاتا ہے ، اب صرف دنیا کے تین ملکوں میں وبا کے طور پر موجود ہے۔ ان میں پاکستان بھی شامل ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس بیماری کے پھیلاﺅ [..]مزید پڑھیں

  • پرچم تھامے رکھو
    • 05/04/2014 7:40 PM
    • 2295

    جس روز دنیا بھر کے صحافی یوم آزادئ صحافت منا رہے تھے اسلام آباد کی ایک عدالت دہشتگردی ایکٹ کے تحت جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن اور صحافی عامر میر کیخلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے رہی تھی۔ یہ حکم بلاشبہ صحافتی آزادی پر سنگین حملہ ہے اور اس کی مذمت ازحد ضروری ہے۔ تاہم پ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزادئ صحافت کا دن
    • 05/03/2014 7:14 PM
    • 3246

    آج دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آزادئ صحافت کا عالمی دن منایا گیا۔ تاہم یہ دن ایک ایسے موقع پر منایا گیا ہے جب ملک میں اس صنعت سے وابستہ لوگوں کے ہاتھ ایک دوسرے کی گردن پر ہیں اور اس بات کا تواتر سے اعلان کیا جا رہا ہے کہ آزادئ اظہار پر پابندیوں کا وقت آ گیا ہے۔ حال ہی میں ایمنس [..]مزید پڑھیں

  • تمت باالخیر
    • 05/02/2014 8:56 PM
    • 2671

    وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پر الزامات اور کھینچا تانی کے ماحول میں ان مذاکرات کو آگے نہیں بڑھایا جا سکتا۔ آج اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوج کی طرف سے اس بارے میں کوئی رک [..]مزید پڑھیں

  • آئیے آئین کا احترام کریں
    • 05/01/2014 8:29 PM
    • 2269

    پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے اس بیان سے اختلاف ممکن نہیں ہے کہ ملک میں ہر طبقے اور شعبے کو آئین کا پابند ہونا چاہئے اور جو عناصر مملکت سے بغاوت کرتے ہوئے قومی دھارے میں شامل نہیں ہوں گے انہیں نیست و نابود کر دیا جائے گا۔ تاہم اس روشن پیغام کی روشنی میں یہ دریافت کرنا بھی ض [..]مزید پڑھیں

  • گولی حاضر ہے
    • 04/30/2014 10:14 PM
    • 2456

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں صحافیوں کے لئے صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔ ایک تازہ رپورٹ میں جس کا عنوان ’’ تمہارے لئے گولی چن لی گئی ہے‘‘ بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں صحافیوں کو سرکاری ایجسنیوں کے علاوہ سیاسی پارٹیوں اور طالبان جیسی انتہا پسند تنظیم [..]مزید پڑھیں

  • اقلیتوں کی نسل کشی
    • 04/29/2014 10:54 PM
    • 3395

    ایک برطانوی تنظیم نے دنیا میں نسل کشی کے خطرات اور صورتحال پر ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ اس سروے کے مطابق صومالیہ اور سوڈان میں نسل کشی عروج پر ہے جبکہ پاکستان کا اس فہرست میں ساتواں نمبر ہے۔ اس فہرست کے پہلے دس ملکوں میں سات مسلمان ممالک ہیں۔ مائنارٹی رائٹس گروپ انٹرنیشنل Minority Rights [..]مزید پڑھیں

  • پسپائی میں مصالحت
    • 04/28/2014 9:12 PM
    • 2417

    اسلام آباد میں آج ملک کی سیاسی اور فوجی قیادت کے درمیان ہونے والی ملاقات بظاہر طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرنے کے لئے تھی لیکن اس کا اصل مقصد حکومت اور فوج کے درمیان حائل ہونے والی خلیج کو دور کرنا تھا۔ ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ معاملات کس حد تک خوش اسلوبی س� [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی برداشت کی ضرورت
    • 04/26/2014 8:18 PM
    • 2105

    سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے ملک میں اقلیتوں کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقصد کے لئے قوانین کو مؤثر بنانے کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں قوت برداشت کے رویہ کو فروغ دینا چاہئے۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے سربراہ کا یہ بیان بروقت اور بے حد اہم ہے۔ اس طرح اقل� [..]مزید پڑھیں