مدرسوں میں اصلاحات
- 04/25/2014 10:12 PM
- 3517
سینیٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کے 15 مدرسوں کو پانچ بیرونی ملکوں سے 26 کروڑ روپے لگ بھگ امداد ملتی ہے۔ ان میں اکثر ایسے مدرسے ہیں جنہیں وزارت داخلہ نے این او سی NOC بھی جاری نہیں کیا۔ اس سے قبل قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی پیش کردہ ایک قرارداد میں مدرسوں میں اصلاحات کی ضرورت پر زور [..]مزید پڑھیں