اداریہ

  • وزیر داخلہ، جمہوریت اور فوج
    • 04/14/2014 9:27 PM
    • 1856

    طالبان کے ساتھ مذاکرات اور فوج کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جو باتیں کی ہیں، ان سے بے چینی میں کمی آنے کی بجائے اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ طالبان کے قیدیوں کو فوج کی صوابدید سے رہا کیا جا رہا ہے اور حکومت اور فوج کے اختلافات کا معاملہ � [..]مزید پڑھیں

  • ہوشیار باش
    • 04/12/2014 5:21 PM
    • 3221

    گزشتہ ہفتے کے دوران پاک آرمی کے سربراہ جنرل راحیل شرییف کے ایک مختصر بیان نے ملک کے سیاسی منظر نامے میں ہلچل بپا کی ہوئی ہے۔ اس دوران فوج کے کورپس کمانڈرز کی ماہانہ کانفرنس کے دوران بھی فوج کے اہم جرنیلوں کی طرف سے صورتحال پر ناپسندیدگی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسی پس منظر می� [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ (ن) کا شعبدہ
    • 04/11/2014 9:05 PM
    • 2238

    مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی میں اپنی اکثریت کے بل بوتے پر وہ کام کر دکھایا ہے جو ملک بھر کے سیاسی دماغ اور ذہین و فطین لوگ بھی سرانجام دینے میں ناکام رہتے۔ حکومت نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کو قومی اسمبلی سے اکثریت کے زور پر منظور کروا کے ملک کی تمام سیاسی قوتوں کو ایک ہی پلیٹ فارم پر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بے یقینی کی فضا
    • 04/10/2014 8:11 PM
    • 2502

    گزشتہ دو دنوں میں سبی اور اسلام آباد میں ہونے والے بم دھماکوں میں 50 کے لگ بھگ معصوم شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔ بلوچستان میں آزادی کی تحریک چلانے والی یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے ان دونوں دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تاہم وزارت داخلہ کے ترجمان نے اسلام آباد دھماکہ کے حوالے سے یو بی اے ک� [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی اقلیتوں پر ظلم
    • 04/08/2014 9:21 PM
    • 3545

    ایک امریکی تنظیم نے ایک جائزہ میں متبنہ کیا ہے کہ پاکستان میں اقلیتی لڑکیوں کو اغوا کر کے انہیں زبردستی مسلمان ہونے اور مسلمان مردوں کے ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ اس جائزہ کے مطابق ہر سال تقریباً ایک ہزار ہندو اور عیسائی لڑکیوں کو اس طریقے سے مسلمان کیا جاتا ہے۔ مل [..]مزید پڑھیں

  • افغان انتخاب اور دعوے
    • 04/07/2014 9:35 PM
    • 2374

    افغانستان میں ہفتہ کے روز صدارتی اور پارلیمنٹ کے انتخابات کا مرحلہ خیر خوبی سے سرانجام پا گیا ہے۔ طالبان کی دھمکیوں اور دہشت گردی کے اندیشوں کے باوجود خوں ریزی کا کوئی بڑا واقعہ رونما نہیں ہؤا۔ ان پرامن انتخابات کو اگر افغان اور اتحادی افواج کی کامیابی نہ بھی قرار دیا جائے تو � [..]مزید پڑھیں

  • اسے ہیرو نہ بناﺅ
    • 04/06/2014 8:44 PM
    • 2816

    کل اسلام آباد کے ایک ایڈیشنل سیشن جج نے سابق صدر پرویز مشرف کو غازی عبدالرشید قتل کیس میں حاضری سے مستقل اسثنیٰ دینے سے انکار کر دیا۔ اس سے قبل ان پر 31 مارچ کو غداری کی فرد جرم عائد کرنے والی اعلیٰ اختیاراتی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے سے انکار کر � [..]مزید پڑھیں

  • اندھیرے راستے
    • 04/05/2014 9:44 PM
    • 2552

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب حکومت پر انتہاپسندوں کی سرپرستی کا الزام لگاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے صوبے کی حکومت اگر اس قسم کی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرے گی تو چھوٹے صوبوں میں کیوں کر امن قائم ہو سکتا ہے۔ طالبان کے ساتھ مذاکرات کو مسترد [..]مزید پڑھیں

  • خونی انتخاب
    • 04/04/2014 8:45 PM
    • 2299

    افغانستان میں صدارتی انتخاب سے ایک روز پہلے آج خوست کے علاقے میں ایسوسی ایٹڈ پریس کی جرمن نژاد فوٹو گرافر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اس کی ساتھی رپورٹر اس فائرنگ میں شدید زخمی ہوئی ہیں۔ یہ صورتحال نیٹو افواج کے بارہ سالہ تسلط کے بعد ملک کی سکیورٹی کے حوالے سے انتہائی تشویش� [..]مزید پڑھیں

  • بے یقینی ختم کیجئے
    • 04/03/2014 8:43 PM
    • 2076

    خبر کی ترسیل، تردید پھر مزید وضاحت کے شور و غل میں پاکستان میں ایک بار پھر یہ ہنگامہ بپا ہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ کیا معاملات کس قیمت پر طے کر رہی ہے۔ کل طالبان کی طرف سے 31 مارچ کو ختم ہونے والی جنگ بندی کی توسیع سے انکار کیا گیا تھا۔ آج یہ خبر سامنے آئی ہے کہ حکومت نے طالبان ک [..]مزید پڑھیں