اداریہ

  • بے یقینی ختم کیجئے
    • 04/03/2014 8:43 PM
    • 2076

    خبر کی ترسیل، تردید پھر مزید وضاحت کے شور و غل میں پاکستان میں ایک بار پھر یہ ہنگامہ بپا ہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ کیا معاملات کس قیمت پر طے کر رہی ہے۔ کل طالبان کی طرف سے 31 مارچ کو ختم ہونے والی جنگ بندی کی توسیع سے انکار کیا گیا تھا۔ آج یہ خبر سامنے آئی ہے کہ حکومت نے طالبان ک [..]مزید پڑھیں

  • تحفظ پاکستان بل
    • 04/02/2014 8:02 PM
    • 2026

    اپوزیشن کے علاوہ حکومت میں شامل جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مخالفت کے باوجود حکومت نے تحفظ پاکستان ترمیمی آرڈیننس 2014ء کو آج قومی اسمبلی میں منظوری کے لئے پیش کر دیا ہے۔ حکومت اس قانون کے تحت ملک میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کو کنٹرول کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ اپوزیشن اس قانون ک [..]مزید پڑھیں

  • مقدمہ یا تماشہ
    • 03/31/2014 11:48 PM
    • 2213

    طویل عرصہ تک کھینچا تانی کے بعد آج خصوصی عدالت میں آئین سے غداری کے الزام میں سابق حکمران پرویز مشرف کے خلاف فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ ملزم نے خود پر عائد کئے جانے والے جرائم سے انکار کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ انہوں نے تمام اقدام ملک کی بہتری کے لئے کئے تھے۔ ابھی یہ کہنا مشکل ہے ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزادئ اظہار پر حملہ
    • 03/29/2014 9:08 PM
    • 2116

    ایکسپریس نیوز کے اینکر اور تجزیہ نگار رضا رومی پر قاتلانہ حملہ کے بعد پاکستانی صحافیوں نے سخت احتجاج کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے فوری طور پر قاتلوں کا سراغ لگانے کا حکم دیا ہے۔ پولیس سرگرمی سے مجرموں کو تلاش کر رہی ہے لیکن ایک دن کی گھن گرج کے بعد یہ سب آوازیں خام [..]مزید پڑھیں

  • حق نہیں زبردستی
    • 03/28/2014 8:38 PM
    • 2388

    حکومتِ پاکستان اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہونے کے بعد سرکاری طور پر تو کچھ نہیں کہا گیا لیکن طالبان کی طرف سے تین سو قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ طالبان کہتے ہیں کہ لوگ بوڑھے ، خواتین اور بچے ہیں۔ حکومت نے ان دعوﺅں کو مسترد کرتے ہوئے واضح [..]مزید پڑھیں

  • آپ کون سا امن لائیں گے؟
    • 03/27/2014 8:28 PM
    • 3656

    جمعیت علمائے اسلام کے دو مختلف دھڑوں کے دو قائد اور سیاسی اقتدار کے حریص دو علمائے کرام بہرحال اس بات پر متفق ہیں کہ پورا مغرب پاکستان میں مدرسوں کو تباہ کرنے کے لئے متفق ہو چکا ہے۔ مولانا فضل الرحمن اور مولانا سمیع الحق نے قرار دیا ہے کہ مدرسے امن کے پیغامبر ہیں اور صرف انہی کے [..]مزید پڑھیں

  • نئے خطروں کے سائے
    • 03/26/2014 8:40 PM
    • 1954

    نیو یارک ٹائمز نے امریکی انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ پاکستان میں القاعدہ کی قیادت نے اپنے بعض اہم ارکان کو شام منتقل کیا ہے۔ خانہ جنگی زدہ ملک میں وہ بشار الاسد کی حکومت کے خلاف جدوجہد کا حصہ بننے کے لئے پہنچ رہے ہیں لیکن ان کا اصل مقصد ایک نیا مرکز قائم کرنا ہے جہاں [..]مزید پڑھیں

  • عدل کی نئی مثال
    • 03/24/2014 9:46 PM
    • 2390

    مصر کی ایک عدالت نے انصاف کی ایک انوکھی مثال قائم کرتے ہوئے ایک پولیس اہلکار کے قتل کے الزام میں اخوان المسلمین کے 529 ارکان کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ ایک مختصر جمہوری تجربہ کے بعد فوج کی نگرانی میں قائم نام نہاد سویلین حکومت بربریت ، انسان دشمنی اور جمہوریت کشی کی نئی مثالیں ق� [..]مزید پڑھیں

  • وعدہ توڑنے کا دن
    • 03/23/2014 3:53 PM
    • 2559

    یہ تو سب ہی کہتے ہیں کہ آئیے وعدہ کریں۔ تجدید عہد کریں اور یہ عزم تازہ کریں کہ اس ملک کو قائد اعظم محمد علی جناح کے خواب کی مانند سب رہنے والوں کے لئے جنت نشین بنا دیں گے۔ کیوں نہ اس دن کی تقدیس کا احترام کرتے ہوئے آج ایک سچ بولیں۔ آج یہ اعلان کریں کہ ہم سارے وعدوں سے بری ہوئے۔ آج و� [..]مزید پڑھیں

  • سچ کون بتائے گا
    • 03/21/2014 6:20 PM
    • 2073

    حکومت اور فوج کی طرف سے نیویارک ٹائمز کی اس رپورٹ کو مسترد کیا گیا ہے کہ پاکستان کی فوجی قیادت کو ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی موجودگی کے بارے میں علم تھا۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتکاروں نے اس الزام کو مسترد کرنے کے لئے یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ امریکی حکومت خود یہ اعتراف کر چ� [..]مزید پڑھیں