اداریہ

  • پاکستان برائے فروخت
    • 03/20/2014 8:42 PM
    • 1994

    گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان کے ترقیاتی فنڈ میں اچانک ڈیڑھ ارب ڈالر آنے اور اس کے بعد روپے کی قدر میں اضافے کے بعد جہاں ملک میں خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے تو اس کے ساتھ ہی اب یہ سوال بھی شد و مد سے سامنے آ رہا ہے کہ اتنی خطیر رقم کس ملک نے فراہم کی ہے اور اسے خفیہ کیوں رکھا جا رہا ہے� [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی منافرت کیخلاف کام کی ضرورت
    • 03/18/2014 7:39 PM
    • 2177

    ہفتہ کے روز لاڑکانہ میں وسیع افواہ سازی کے نتیجے میں شروع ہونے والے ہنگامے بالآخر کنٹرول کر لئے گئے ہیں۔  تین روز بعد شہر میں بازار حسب معمول کھل سکے ہیں۔ یہ ہنگامے تقدسِ قرآن کے نام پر شروع کئے گئے تھے۔ ان میں متعدد ہندوﺅں کی دکانیں اور ایک دھرم شالہ اور اس میں قائم مندر کو ن [..]مزید پڑھیں

  • یوکرائن کا بحران
    • 03/17/2014 10:35 PM
    • 3869

    یوکرائن کے صوبے کرائمیا میں روس کے ساتھ الحاق کے لئے ہونے والے ریفرنڈم کے بعد امریکہ اور مغربی یورپ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران صدر باراک اوباما روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ امریکہ اور سوویت یونین کے درمیان سرد جنگ کے بع [..]مزید پڑھیں

loading...
  • روپے کی قدر
    • 03/16/2014 5:20 PM
    • 2349

    گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستانی روپے کی قدر میں 7 فیصد کے لگ بھگ اضافے سے ملک میں معاشی بہتری کی ایک نئی امید پیدا ہوئی ہے۔ تاہم روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت اس وقت گرنا شروع ہوئی جب پاکستانی ترقیاتی فنڈ میں اچانک ڈیڑھ ارب ڈالر کا اضافہ ہؤا۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کرنسی کا کارو [..]مزید پڑھیں

  • فرسودہ نظام کے رکھوالے
    • 03/15/2014 8:42 PM
    • 2462

    جس وقت وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف مظفر گڑھ کی طرف عازم سفر تھے تاکہ اس کے نواح میں جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی ایک اٹھارہ سالہ لڑکی کی خودکشی پر اظہار افسوس کریں اور متعلقہ افسروں کو معطل کرنے کا اعلان کریں۔۔۔ ان کے معتمد اور صوبے کے وزیر قانون صوبائی اسمبلی میں یہ بیان � [..]مزید پڑھیں

  • عقیدے کے نام پر
    • 03/14/2014 7:28 PM
    • 2518

    بین الاقوامی مذہبی آزادی کے بارے میں امریکی کمیشن نے پاکستان میں توہین مذہب کے قوانین پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق پاکستان میں توہین مذہب کے قوانین پر نہایت سختی سے عمل کیا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے آزادئ عقیدہ کا حق متاثر [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات یا ایکشن
    • 03/13/2014 9:40 PM
    • 1961

    ان خبروں کے جلو میں کہ فوج طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے پوری طرح متفق نہیں ہے .... طالبان کمیٹی کے ارکان اس وقت شمالی وزیرستان کے کسی خفیہ مقام پر اس گروہ کے اصل قائدین کو پاکستانی حکمرانوں سے ملنے پر آمادہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم میاں نواز شرییف نے بالآخر یہ واضح کیا ہے کہ مذا� [..]مزید پڑھیں

  • یہ اندھیر ہے
    • 03/13/2014 6:42 PM
    • 2327

    یوں لگتا ہے کہ پاکستان کو کسی اندھیرے کنوئیں کی طرف دھکیلنے میں بدعنوان سیاستدان ، حریص بیورو کریٹ اور بے ایمان تاجر و صنعتکار ہی شامل نہیں ہیں بلکہ ملک کے علماء اور دانشوروں نے بھی ایک ایسی سیاہ رات اس قوم پر مسلط کرنے کا تہیہ کیا ہے کہ جس کی صبح کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ گزشتہ دو [..]مزید پڑھیں

  • حریفوں کی ملاقات
    • 03/12/2014 9:01 PM
    • 1997

    وزیراعظم میاں نواز شریف نے آج تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور ملک کو درپیش اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ ملک کے دو اہم رہنماﺅں کی یہ ملاقات اور اہم معاملات پر تعاون کا اعلان ملک کی سیاست میں ایک خوش آئند رویہ کا اضافہ ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم اس کے [..]مزید پڑھیں

  • یہ مقامِ شرم ہے
    • 03/10/2014 9:59 PM
    • 2147

    سندھ کے ایک وسیع و عریض علاقے میں قحط سالی اور خوراک کی شدید کمی کی صورتحال ابتدائی اطلاعات کے مقابلے میں بہت زیادہ سنگین ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس صورتحال کو شرمناک قرار دیا ہے۔ تاہم سندھ کی حکومت کی طرف سے مسلسل اس معاملہ کو غیر اہم قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سپریم � [..]مزید پڑھیں