تحریک انصاف کی اکثریت کا احترام کیا جائے
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/09/2024 7:29 PM
گزشتہ رات ابتدائی انتخابی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بڑی اکثریت میں جیت رہے تھے۔ تحریک انصاف کے لیڈر بیرسٹر گوہر علی نے اعلان بھی کردیا کہ قومی اسمبلی کی 150 قومی نشستوں پر کامیابی کے بعد مرکز کے علاوہ تحریک انصاف، پنجاب اور کے پی کے می [..]مزید پڑھیں