اداریہ

  • ہوئے تم دوست جس کے
    • 03/07/2014 9:07 PM
    • 2417

    اب یہ بات واضح ہو رہی ہے کہ میاں نواز شریف کی حکومت کو سب سے زیادہ خطرہ خود ان کی اپنی کابینہ اور دست راست بنے ہوئے معاونین سے ہے۔ طالبان کے حوالے سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے تازہ بیانات اس رویہ کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ حکومت پر دہشت گردی اور ا� [..]مزید پڑھیں

  • کھیل کھیل میں
    • 03/06/2014 9:17 PM
    • 2104

    بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت کی طرف سے 67 کشمیری طالب علموں کے خلاف غداری اور بغاوت کے الزامات اگرچہ واپس لے لئے گئے ہیں لیکن اس اقدام نے بھارتی جمہوریت اور مزاج پر بہت بڑا سوالیہ نشان کھڑا کیا ہے۔ اس سانحہ سے یہ بھی واضح ہؤا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے باشندے دل سے بھارتی تسلط کے خل [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اطلاعات کی صاف گوئی
    • 03/05/2014 8:36 PM
    • 2098

    پیر کے روز اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ پر دہشت گردوں کے حملہ کے بعد وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے واضح کیا ہے کہ ملک میں پولیس دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی اہل نہیں ہے۔ اس کے پاس نہ مناسب تربیت ہے اور نہ ہی دہشت گردی کا سامنا کرنے کے لئے ضروری ساز و سامان موجود ہے۔ اس لئے پولیس سے د� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قومی مفاد کی بحث
    • 03/04/2014 9:20 PM
    • 2338

    آج قومی اسمبلی میں ملک کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے ایک بحث کے دوران ایوان میں اپوزیشن ارکان نے حکومت پر ایران کے ساتھ پائپ لائن منصوبہ کو سرد خانہ میں ڈالنے کا الزام عائد کیا۔ اپوزیشن کا مؤقف ہے کہ پاکستان کی حکومت امریکہ نوازی اور سعودی عرب کے مفادات کی وجہ سے اس اہم منصوبہ کو � [..]مزید پڑھیں

  • طالبان نہیں تو کون
    • 03/03/2014 10:02 PM
    • 2337

    طالبان کی جنگ بندی اور حکومت کی طرف سے فضائی حملوں کو بند کرنے کے اعلانات کی گونج ابھی ماند نہیں پڑی تھی کہ آج اسلام آباد کچہری میں خود کش حملوں میں ایک جج سمیت 11 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ لنڈی کوتل میں ایف سی پر حملہ کیا گیا جس میں دو اہلکار جاں بحق ہوئے۔ تحریک طالبان نے گو ان واقع� [..]مزید پڑھیں

  • سرد جنگ کی واپسی
    • 03/02/2014 9:22 PM
    • 2036

    روسی پارلیمنٹ کی طرف سے صدر ولادیمیر پیوٹن کو مشرقی یوکرائن میں فوج بھیجنے کی قرارداد منظور ہونے کے بعد اب اس بات میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ روس یوکرائن میں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلی کے بعد اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔ امریکہ اور نیٹو موجودہ حالات می [..]مزید پڑھیں

  • جنگ بندی یا دھمکی
    • 03/01/2014 9:23 PM
    • 1935

    آج صبح جمرود میں پولیو ٹیم اور اس کی حفاظت پر مامور سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کر کے ایک کمسن بچے سمیت 13 افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔ تاہم اس سے تھوڑی دیر بعد تحریک طالبان پاکستان نے حکومت سے مذاکرات شروع کرنے کی غرض سے ایک ماہ کی جنگ بندی کا اعلان بھی کیا ہے۔ سوال ہے کیا حکومت ایک بار [..]مزید پڑھیں

  • نوزائیدہ بچوں کیلئے مدد
    • 02/28/2014 8:08 PM
    • 1814

    یوں تو پاکستان دنیا کی ساتویں ایٹی طاقت ہونے کا دعویدار ہے اور ملک کی کئی سیاسی اور مذہبی جماعتیں پاکستان کی قیادت میں دنیا بھر میں انقلاب برپا کرنے کے نعرے بھی بلند کرتی ہیں لیکن حال ہی میں سامنے آنے والی ایک بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق ملک میں نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت کی شرح دن� [..]مزید پڑھیں

  • ابہام کیوں ہے؟
    • 02/26/2014 8:37 PM
    • 2241

    وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایک سو صفحات پر مشتمل نیشنل سکیورٹی پالیسی آج قومی اسمبلی کے سامنے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہا پسندی سے نمٹنے کے لئے سیاسی اتفاق رائے ضروری ہے۔ اس موقع پر ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے س [..]مزید پڑھیں

  • خطرے کی گھنٹی
    • 02/25/2014 9:41 PM
    • 2033

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاک فوج کو دعوت دی ہے کہ وہ طالبان کے خاتمہ کے لئے ملک میں مارشل لاءنافذ کر دے تا کہ دہشت پسندوں کے خلاف مؤثر کارروائی ہو سکے۔ اس سے ایک روز قبل متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں ایک عوامی ریلی کا اہتمام کر کے افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا ا� [..]مزید پڑھیں