اداریہ

  • سیاسی ہم آہنگی
    • 02/24/2014 8:45 PM
    • 2140

    طالبان کے خلاف فوجی کارروائی شروع ہوتے ہی ایک بار پھر ملٹری ایکشن کے حوالے سے بے یقینی کی فضا پیدا کی جا رہی ہے۔ ایک طرف طالبان فضائی حملوں میں نقصان اٹھانے کے باوجود بم دھماکے کر رہے ہیں لیکن ان کے ہمدرد اس جنگ کو پاکستان کی تباہی قرار دینے سے گریز نہیں کرتے۔ آج طالبان لیڈر عصت [..]مزید پڑھیں

  • یہ اصول کی بات ہے
    • 02/23/2014 8:57 PM
    • 2030

    سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کے خلاف معاملہ فوجی کورٹ میں منتقل نہیں کیا جائے گا۔ اس فیصلہ کے بعد اب پاکستان میں ایک بار پھر اس بحث کا آغاز ہو گیا ہے کہ کیا سابق حکمران کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا ج [..]مزید پڑھیں

  • بے یقینی ختم کریں
    • 02/22/2014 4:35 PM
    • 1810

    پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ پاک افواج کسی بھی اندرونی اور بیرونی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ جنرل شریف کا یہ بیان طالبان کے ساتھ مذاکرات کی کوششوں کی ناکامی اور قبائلی علاقوں میں ائر فورس اور فوجی ہیلی کاپٹروں کی کارروائیوں کے تناطر م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدلیہ کا اہم فیصلہ
    • 02/21/2014 7:05 PM
    • 2478

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے طالبان کی طرف سے چترال کے پہاڑی علاقوں میں آباد ایک چھوٹی سی کیلاش اقلیت اور اسماعیلی فرقہ کو دی جانے والی دھمکیوں کا ازخود نوٹس لے کر حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ اس طرح پاکستان کی عدلیہ نے ایک ایسا اہم قدم اٹھایا ہے جس کی توقع حکومت پاکستان سے کی جا رہی تھ [..]مزید پڑھیں

  • بے یقینی موجود ہے
    • 02/20/2014 9:07 PM
    • 2001

    وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے طالبان کے ساتھ مذاکرات معطل کرنے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فوج کو اپنے دفاع میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی اجازت دی گئی ہے۔ اس طرح گزشتہ چند ہفتوں سے مذاکرات کے نام پر جاری دھوکہ دہی پر مبنی ڈرامہ فی الوقت روک دیا گیا ہے۔ اسلام [..]مزید پڑھیں

  • یکطرفہ دوستی
    • 02/19/2014 7:14 PM
    • 2123

    سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کے تین روزہ دورہ کے اختتام پر دونوں ملکوں نے مسرت ، باہمی یکجہتی اور خیر سگالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ  دونوں برادر ملک عالمی معاملات پر یکساں خیالات رکھتے ہیں۔ اس طرح عملی طور پر پاکستان نے شام کے حوالے سے سعودی کیمپ میں شا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے غریب سیاستدان
    • 02/17/2014 8:30 PM
    • 2505

    پاکستان کے عوام کی اس عام تفہیم سے قطع نظر کہ ملک پر امراء اور جاگیرداروں کی حکومت ہے ، اب یہ واضح ہؤا ہے کہ ملک کی اسمبلیوں میں بیٹھے ارکان اور حکومتوں میں شامل بزرجمہران کافی حد تک غریب اور کسی حد تک اوسط آمدنی کے حامل ہیں۔ حکومت پاکستان نے ملک کی اسمبلیوں کے ارکان کی ٹیکس ڈائ� [..]مزید پڑھیں

  • نادان دوست اور جنگ بندی کی باتیں
    • 02/15/2014 9:36 PM
    • 2088

    طالبان کی میڈیا مہم جوئی زور و شور سے جاری ہے۔ ان کے اپنے نمائندے اور عمران خان جیسے خدائی فوجدار ان کا دست و بازو بنے ہوئے ہیں۔ طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے اس پروپیگنڈا مہم کو مزید آگے بڑھانے کے لئے آج 40 کے لگ بھگ مذہبی رہنماﺅں کو اکٹھا کیا اور امن کی اپیل کی۔ در� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کی اصل طاقت
    • 02/14/2014 10:22 PM
    • 1958

    بموں کے دھماکوں ، انسانوں کی لاشوں اور نفاذ شریعت کے دعوﺅں اور مطالبوں کے سائے میں سرکاری اور طالبانی مذاکراتی ٹیم نے آج قیام امن کے لئے مذاکرات کا آغاز کیا۔ یہ اجلاس اس مشترکہ اعلامیہ پر ختم ہو گیا ہے کہ امن کے منافی کارروائیوں کے خاتمہ کے بغیر بات چیت آگے نہیں بڑھ سکتی۔ تاہم [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں کی نسل کشی
    • 02/13/2014 10:51 PM
    • 2622

    ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے سینٹرل افریقہ میں مسلمانوں کی نسل کشی کی اطلاع دیتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کو مسلمانوں کی جبری ہجرت اور قتل و غارتگری کو روکنے کے لئے فوری اقدام کرنے چاہئیں۔ اس وقت جمہوریہ میں افریقن یونین کے 5300 اور فرانس کے 1600 فوجی موجود ہیں [..]مزید پڑھیں