اداریہ

  • عملی اقدامات ضروری ہونگے
    • 12/05/2014 5:34 PM
    • 2102

    پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے واضح کیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے انتہا پسندی کے خلاف جدوجہد کو بھی کامیاب بنانا ہو گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ جنگ صرف قبائلی علاقوں تک محدود نہیں ہے اور فوج تن تنہا اس چیلنج کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ فوج اور سویلین اداروں کو عوام کی مکمل ت [..]مزید پڑھیں

  • پولیس ، سرکار اور کردار
    • 12/04/2014 8:32 PM
    • 2480

    کل لاہور میں نابینا افراد کے گروہ پر پولیس تشدد اور اس کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو جھوٹ کا پلندہ قرار دینے کی کوشش .... یکساں طور سے قابل مذمت ہے۔ اگرچہ پنجاب حکومت نے پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے لیکن حکمران مسئلہ کی نوعیت اور جبر اور تشدد کے کلچر کو تبدیل کرنے کی با [..]مزید پڑھیں

  • اجتماعی ذمہ داری
    • 12/03/2014 8:15 PM
    • 2067

    برسلز میں دولت اسلامیہ یا داعش کے خلاف جنگی کارروائی کرنے والے ملکوں کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ اتحادی فضائیہ کو اپنی کاوش میں خاطر خواہ کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اسی دوران عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے نیٹو سے باقاعدہ درخواست کی ہے کہ اسے فوجی امداد فراہم کی جائے۔ نیٹو کی طر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ سلسلہ کیسے رکے گا
    • 12/02/2014 7:34 PM
    • 2183

    کراچی کے ایک سیشن جج کی ہدایت پر پولیس نے ممتاز نعت خواں اور فیشن ڈیزائنر جنید جمشید کے خلاف توہین مذہب و رسالت کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ مقدمہ سنی تحریک کی مدعیت میں درج کروایا گیا ہے۔ سنی تحریک کے محمد مبین قادری کا کہنا ہے کہ یہ شرعی مسئلہ ہے اس لئے معافی کے باوجود جنید جمشید [..]مزید پڑھیں

  • بہتر راستہ
    • 12/01/2014 7:51 PM
    • 2385

    وزیراعظم میاں نواز شریف کی ہدایت پر حکومت نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی تحریک انصاف نے بھی شہر بند کرنے کی دھمکی واپس لے لی ہے اور مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا شیڈول بھی تبدیل کر دیا ہے۔ یہ اعلانات وسیع تر قومی اور ملکی مفاد می� [..]مزید پڑھیں

  • پلان سی مان لیجئے
    • 11/30/2014 6:47 PM
    • 1809

    عمران خان نے اپنا پلان سی پیش کر دیا ہے۔ اب انہوں نے حکومت سے مذاکرات کی درخواست کی ہے یا دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ جن نکات پر اتفاق ہو گیا تھا ، انہیں تسلیم کر کے آگے قدم بڑھایا جا سکتا ہے۔ یہ ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔ ملک میں سیاسی بحران ختم کرنے کے لئے حکومت کو یہ خوشدلانہ پیشکش م [..]مزید پڑھیں

  • کالا دھن اور سیاست
    • 11/29/2014 5:50 PM
    • 1915

    حکومت کی طرف سے جارحانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ٹیکس چوری اور پراسرار ذرائع سے وسائل اکٹھا کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ کل اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اجتماع سے قبل اس قسم کے ہتھکنڈے ملک کے سیاسی ماحول کو مزید پراگندہ کریں گے۔ وزیر اطلاع� [..]مزید پڑھیں

  • برف پگھل نہیں سکی
    • 11/27/2014 7:31 PM
    • 2801

    نیپال میں سارک ملکوں کے سربراہان کی کانفرنس میں آٹھوں ملکوں کے درمیان انرجی کی تقسیم کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ لیکن ان ملکوں کے درمیان سڑک اور ریلوے کے ذریعے مواصلات کو فروغ دینے کے بارے میں دو معاہدوں پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان اختلافات اور چپ [..]مزید پڑھیں

  • یہ تینتیس لڑکیاں
    • 11/26/2014 7:42 PM
    • 2043

    ہر روز کی طرح آج بھی خبروں کی بھرمار ہے مگر میرا قلم اور دل کراچی سے آنے والی ایک ایسی خبر نے تھام لیا ہے جو ملک میں جغادری لکھاریوں اور طاقتور اینکرز کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ لیاقت آباد کے ایک چھوٹے سے گھر سے پولیس نے 33 کم سن لڑکیاں برآمد کی ہیں۔ انہیں وہاں جانوروں کی � [..]مزید پڑھیں

  • اقلیتوں پر ظلم
    • 11/25/2014 8:41 PM
    • 2711

    پاکستان کی وفاقی اور صوبائی حکومتیں سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ملک میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اقدامات کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ سپریم کورٹ نے اس سلسلہ میں استفسار کرتے ہوئے وفاق اور چاروں صوبوں کو اس بارے میں جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس سال جون [..]مزید پڑھیں