اداریہ

  • امن کی ایک نئی کوشش
    • 01/30/2014 10:24 PM
    • 1874

    وزیراعظم نے طالبان کے خلاف ٹھوس فوجی کارروائی کے ماحول میں حیرت انگیز طور پر امن کو ایک نیا موقع دینے کی بات کر کے اگرچہ بہت سے حلقوں کی طرف سے داد و تحسین وصول کی ہے تاہم اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ حکومت کی طرف اس تبدیلئ قلب کا کیا مقصد ہے۔ طالبان ایک روز پہلے ت� [..]مزید پڑھیں

  • ایک غل ہے کہ.....
    • 01/28/2014 6:57 PM
    • 19

    یہ قوم تاریخ کی بدترین جنگ لڑ رہی ہے۔ اس کے اپنے شہریوں کا ایک گروہ بغاوت پر آمادہ ہے اور اپنی مرضی کے قوانین اور نظام مسلط کروانے کے لئے بے دریغ قتل و غارتگری پر اُترا ہؤا ہے۔ اس کے لیڈر بدحواس اور مختلف الخیال ہیں۔ کوئی طالبان کی بیخ کنی چاہتا ہے اور کوئی ان طالبان کے روحانی پ� [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات کا مقصد اور ایجنڈا
    • 01/27/2014 7:41 PM
    • 1864

    تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حکومت اس معاملہ میں اپنی سنجیدگی ثابت کرے۔ اس بیان پر واہ واہ کے ڈونگرے برسانے والے سیاستدان پھر کورس میں یہ راگ الاپ رہے ہیں کہ مذاکرات کو ایک موقع دئیے بغیر جنگ تباہ کن ہو گی۔ کل ہی ہنگو میں بچ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ درست لہجہ ہے
    • 01/26/2014 5:47 PM
    • 2057

    سوموار کو قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہو گا جس میں متوقع طور پر وزیراعظم خطاب کریں گے اور ملک میں سکیورٹی کی صورتحال اور دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ آج میاں نواز شریف نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بمباری کرنا پڑے یا ڈرون حملے کرنا پڑیں، طالبان کو مذاکرات [..]مزید پڑھیں

  • دشمنی کا رشتہ
    • 01/25/2014 7:02 PM
    • 2213

    ملک میں دہشت گردی کے خلاف بالآخر فوجی کارروائی کا غلغلہ ہے۔ سال رواں کے ایک ماہ کے دوران انتہا پسند قوتوں نے دیدہ دلیری سے ریاست کی رٹ کو چلینج کیا ہے۔ اس کی روشنی میں حکومت کے پاس اس اقدام کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ تاہم شدت پسندوں سے نمٹنے کے حوالے سے کنفیوژن بدستور برقرار ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • تماشہ جاری ہے
    • 01/24/2014 3:23 PM
    • 2480

    مشرف تماشہ جسے سہولت کے لئے سابق فوجی حکمران کے خلاف غداری کے مقدمہ کا نام دیا گیاہے۔۔۔ پورے زوروشور سے جاری ہے۔ خصوصی عدالت نے اب سماعت مزید 5روز کے لئے ملتوی کر دی ہے۔ کمرہ عدالت کے مناظر کی جو رپورٹنگ سامنے آئی ہے، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہاں قانونی موشگافیوں کے علاوہ سب کچ� [..]مزید پڑھیں

  • یہ بھی قومی مجرم ہیں
    • 01/23/2014 3:57 PM
    • 1953

    اب دین کے نام پر سیاست کرنے والے لوگوں کے خلاف صاف بات کرنے اور انہیں اپنے قول و فعل کا ذمہ دار قرار دینے کا وقت آ گیا ہے۔ دین کے نام پر اپنی دکانیں چلانے والے یہ لوگ قوم و ملک کے اتنے ہی دشمن ہیں جس قدر بموں اور گولیوں سے لوگوں کو ہلاک کرنے والے عناصر ہیں۔ مولانا سمیع الحق بھی [..]مزید پڑھیں

  • بے بسی کا عالم
    • 01/21/2014 7:13 PM
    • 1822

    آج کراچی میں پولیو کے تین کارکنوں کو گولی مارکر ہلاک کر دیا گیا۔ کوئٹہ کے قریب ایران سے آنے والے زائرین کی ایک بس دھماکے سے تباہ ہو گئی اور آخری اطلاعات آنے تک 22 سے زائد افراد اس حملہ میں لقمہ اجل بنے ہیں۔ ملک میں دہشت گرد قوتیں پوری توانائی سے اپنے وجود کا احساس دلا رہی ہیں۔ تاہ� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی پر سیاسی دنگل
    • 01/19/2014 6:50 PM
    • 1736

    دہشت گرد ایک بار پھر قوت پکڑتے نظر آ رہے ہیں۔ بنوں میں سکیورٹی فورسز پر المناک حملہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے تاہم حکومت کے نمائندے اور اپوزیشن یکساں طور سے اس سوال پر پوری شدت سے سیاست کرنے میں مصروف ہیں۔ یہ ایک قومی اہمیت کا مسئلہ ہے جس کے حل کے لئے قومی یکجہتی بے حد [..]مزید پڑھیں

  • امریکی دوغلاپن
    • 01/17/2014 9:03 PM
    • 2054

    امریکی کانگریس نے پاکستان کے لئے دی جانے والی امداد کو جزوی طور پر ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کیا ہے۔ رواں مالی سال کا اضافی بجٹ منظور کرتے ہوئے کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کی مدد کرنے والے ڈاکٹر کو فوری طور پر رہا کرتے ہوئے اس کے خلاف تمام مقدمات واپس [..]مزید پڑھیں