اداریہ

  • بلدیاتی انتخابات کی درگت
    • 01/16/2014 9:27 PM
    • 2086

    سپریم کورٹ کی دھمکیوں اور دباﺅ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلان کردہ شیڈول کے باوجود ایک بار پھر سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔ اب الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کی حکومت سے بھی کہا ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لئے عدالتوں سے رجوع کرے� [..]مزید پڑھیں

  • دل خوش کن یا پریشان کن
    • 01/15/2014 6:46 PM
    • 1959

    وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایک بار پھر قوم کو یہ امید دلائی ہے کہ ملک میں بعض شدت پسند اور دہشت گرد گروہوں سے رابطے بحال ہوئے ہیں۔ انہوں نے متنبہ کیا ہے کہ مذاکرات کی کوششیں کامیاب نہ ہوئیں تو بھرپور جنگ ہو گی۔ ملک میں سکیورٹی کے ذمہ دار وزیر کی یہ پریس کانفرنس تضاد بیا� [..]مزید پڑھیں

  • امید کا راستہ
    • 01/13/2014 8:10 PM
    • 2911

    آج پاکستان سمیت ملت اسلامیہ نبی آخرالزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد میں عید میلاد النبی منا رہی ہے۔ آج کے روز وہ ہادی برحق انسانوں کے درمیان تشریف لایا تھا جس نے اندھیروں میں گھری انسانیت کو محبت اور اخوت کا پیغام دیا اور رحمتوں کا لازوال چشمہ جاری و ساری فرمایا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تعریف کے ڈونگرے
    • 01/12/2014 7:59 PM
    • 6051

    وزیراعظم میاں نواز شریف پوری گرم جوشی سے نوجوانوں کے لئے قرض اسکیم کی وکالت میں مشغول ہیں۔ گزشتہ روز بہاولپور میں اس اسکیم کو متعارف کروانے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اس قسم کا منصوبہ بہت پہلے شروع ہو جانا چاہئے تھا لیکن کسی سابقہ حکومت نے اس اہم ضرورت [..]مزید پڑھیں

  • برطرفی ناکام ۔ استعفیٰ منظور
    • 01/11/2014 6:31 PM
    • 2047

    پاکستان کی نئی نویلی پرعزم حکومت ملک کو درپیش کوئی بڑا مسئلہ حل نہ بھی کر سکی ہو لیکن چھ ماہ کی مختصر مدت میں اس نے اپنی من مانی کرنے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ اب اس کارگزاری میں چیئرمین نادرا طارق ملک کے استعفیٰ کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ حیرت انگیز طور پر ملک کے سیاست دان او [..]مزید پڑھیں

  • وہ ان سے کیسے لڑیں گے
    • 01/10/2014 6:49 PM
    • 3431

    پاکستانی سینیٹ نے دو پاکستانی شہریوں کو اظہار شجاعت پر پرجوش خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ان میں سے ایک پندرہ برس کا نوجوان لڑکا اعتزاز حسن ہے جس نے پیر کے روز اپنی جان پر کھیل کر اپنے اسکول جانے والے سینکڑوں طالب علموں کی جان بچا لی۔ دوسرے پولیس افسر چوہدری اسلم ہیں جو کراچی میں د� [..]مزید پڑھیں

  • قومی ذمہ داری
    • 01/08/2014 7:38 PM
    • 2438

    وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 15فروری تک ملک کی سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کی ٹیکس ڈائریکٹری شائع کرنے کا حکم دیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو اس اقدام کی مخالفت کرتا رہا ہے۔ اس سے قبل وفاقی ٹیکس محتسب اور لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود ایف بی آر نے یہ معلومات فر� [..]مزید پڑھیں

  • خوں ریز انتخابات
    • 01/06/2014 8:14 PM
    • 1903

    بنگلہ دیش میں تاریخ کے خونریز ترین انتخابات کے بعد عوامی لیگ نے اپنی برتری کا اعلان کیا ہے اور سرکاری ترجمان اصرار کر رہے ہیں کہ وہ ایک مضبوط حکومت بنا کر انتہاپسندی اور تشدد کا خاتمہ کر دیں گے۔ آج کے انتخابات میں صرف عوامی لیگ اور اس کی حامی جماعتوں کے امیدوار سامنے آئے تھ [..]مزید پڑھیں

  • غیر ضروری اشتعال انگیزی
    • 01/05/2014 7:18 PM
    • 1934

    سندھ میں پانچ برس تک مل کر حکومت کرنے والی دو پارٹیاں متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی اب بلدیاتی نظام کے سوال پر ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہیں۔ ایم کیو ایم کے قائد نے مہاجر صوبہ کا مطالبہ دہرایا ہے اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ مرتے مر جائیں [..]مزید پڑھیں

  • ناکام وزیراعظم
    • 01/03/2014 8:17 PM
    • 2288

    بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے ایک پریس کانفرنس میں پاک بھارت تعلقات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات برصغیر کے عوام کی ابتر حالت ختم کرنے کے لئے بے حد ضروری ہیں۔ لیکن وہ یہ اعتراف کرنے میں ناکام رہے ہیں کہ دس برس تک برسراقتدار رہنے کے باوجود [..]مزید پڑھیں