اداریہ

  • مذاکرات مگر کیسے
    • 01/02/2014 8:57 PM
    • 1891

    حکومت نے ایک بار پھر تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے پیش رفت کا آغاز کیا ہے۔ دوسری طرف سال نو کا آغاز بلوچستان میں ایک خودکش بم دھماکے سے ہؤا ہے۔ یہ حملہ ایران سے واپس آنے والے اہل تشیع زائرین کی بس پر کیا گیا اور اس میں 3افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ط� [..]مزید پڑھیں

  • نیا سال مبارک
    • 12/31/2013 7:23 PM
    • 5525

    نئے انتخابات، نئی حکومت اور تازہ وعدوں کے ساتھ 2013 اپنے اختتام کو پہنچا اور نئے سال کا سورج طلوع ہؤا چاہتا ہے۔ تمام تر نئے پن کے باوجود، اس ملک اور قوم کو درپیش مسائل سارے کے سارے پرانے ہیں اور ان کے لئے تجویز کئے جانے والے سارے حل بھی آزمودہ ہیں۔ اس لئے یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ م� [..]مزید پڑھیں

  • ایک بہادر کا دوسرا رخ
    • 12/30/2013 7:58 PM
    • 2103

    پاکستان کے سابق فوجی سربراہ پرویز مشرف نے غداری کے الزام میں اپنے خلاف مقدمہ میں اپنے دفاع کا آغاز کر دیا ہے۔ اس تمہید سے تو یہ لگتا ہے کہ سابق فوجی سربراہ اور ان کے وکیلوں کے خیال میں یہ مقدمہ عدالت کی بجائے ٹاک شوز اور اخباروں کی خبروں میں لڑا جائے گا۔ اس معاملہ کی نیوز ویلیو س [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لاپتہ افراد
    • 12/28/2013 3:02 PM
    • 2142

    پاکستان میں لاپتہ افراد کا معاملہ سیاسی طور پر اس قدر نازک اور سنگین نوعیت اختیار کر گیا ہے کہ ہر حکومت اس حوالے سے اپنی کارکردگی دکھانا ضروری سمجھتی ہے۔ اب مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے بھی اس مسئلہ کو حل کرنے کیلئے ایک پانچ رکنی کمیٹی قائم کی ہے جس کے سربراہ وزیر دفاع ہونگے۔ تاہم یہ [..]مزید پڑھیں

  • بلاول کے عزائم
    • 12/27/2013 7:56 PM
    • 2050

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر خطابت کے جوہر دکھائے ہیں۔ گڑھی خدا بخش میں کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے میاں نواز شریف اور عمران خان دونوں کو آڑے ہاتھوں لیا اور انہیں دہشت گرد قوتوں کا ساتھی قرار دیا ہے۔ کیا نوجوان لیڈ� [..]مزید پڑھیں

  • یہ تو ہو گا
    • 12/26/2013 8:37 PM
    • 2539

    قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے تحریک انصاف سے تقاضہ کیا ہے کہ وہ ملک میں مہنگائی کیخلاف تحریک چلانے سے قبل اس صوبے میں مہنگائی پر قابو پا کر دکھائے جہاں ان کی حکومت ہے۔ اس سے پہلے وزیر اطلاعات پرویز رشید خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے عمران خان کو سا� [..]مزید پڑھیں

  • قائد اور ان کی قوم
    • 12/25/2013 10:15 PM
    • 1858

    آج پوری قوم نے یوم قائد منایا۔ بانئ پاکستان کی باتوں کو یاد کیا گیا۔ ان کے مزار پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں کی شاندار پریڈ ہوئی۔ فوجی کمانڈروں کے علاوہ سیاسی لیڈروں نے بانئ پاکستان کے مزار پر حاضری دی۔ اس ساری شان و شوکت کے دوران پاکستان کے ہر شہری کے دل میں اس سوال نے ضر� [..]مزید پڑھیں

  • فوجی قیادت کی اہم ملاقات
    • 12/24/2013 8:24 PM
    • 2090

    چودہ برس بعد پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز نے واہگہ بارڈر پر ملاقات کی ہے۔ ایک طویل عرصہ کے بعد دو ہمسایہ ملکوں کے درمیان اعلیٰ فوجی سطح پر یہ پیش رفت باہمی تعلقات کے حوالے سے بے حد اہمیت رکھتی ہے۔ اس ملاقات کو ملک کی سیاسی قیادت کی کامیابی قرار دیا جا سکتا ہ [..]مزید پڑھیں

  • ماضی کے سائے
    • 12/23/2013 9:21 PM
    • 2162

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی جانب سےغداری کے مقدمہ کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے خلاف عائد درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔ اس طرح سابق حکمران کےخلاف مقدمہ کی سماعت کے لئے راستہ مزید ہموار ہو گیا ہے۔ تاہم اس معاملہ کی نزاکت، اہمیت اور قومی ضرورت کے پ� [..]مزید پڑھیں

  • کالا دھن
    • 12/22/2013 10:22 PM
    • 2670

    حکومت پاکستان نے کالا دھن سفید کرنے کے لئے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔ اس اعلان کے مطابق اب ملک کے وہ سارے تاجر اور سرمایہ دار جن کے پاس بلیک منی کی صورت میں بے شمار وسائل ہیں حکام کی طرف سے کسی باز پرس کے بغیر اس دولت کو استعمال کر سکتے ہیں۔ میاں نواز شریف کی ہدایت پر اب ایف بی آر FBR [..]مزید پڑھیں