اداریہ

  • دھرنے سے کیا ہو گا
    • 12/21/2013 9:02 PM
    • 2024

    پاکستان تحریک انصاف کل لاہور میں مہنگائی کے خلاف ریلی نکال رہی ہے اور اعلان کے مطابق دھرنا بھی دیا جائے گا۔ پارٹی کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی دوبھر ہو گئی ہے۔ اس لئے اس صورتحال کے خلاف احتجاج کے لئے اس ریلی کا اہتمام کرنا ضروری ہے۔ مسلم لی [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ (ن) کی بدحواسی
    • 12/20/2013 7:18 PM
    • 1811

    انتخابات میں دھاندلی کے موضوع پر دیوار سے لگی مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو اب الیکشن کمیشن کی طرف سے ایک شدید دھچکہ لگا ہے۔ الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کا یہ فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا ہے کہ آئندہ تین ماہ کے لئے ووٹروں کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کا معاملہ نادرا کی بجائے الیکشن ک� [..]مزید پڑھیں

  • سعودی حکمت عملی
    • 12/19/2013 8:56 PM
    • 2160

    سعودی عرب نے ایران اور شام کیخلاف یکطرفہ کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ یہ دونوں ملک علاقے کے امن و سلامتی کے لئے شدید خطرہ ہیں۔ سعودی عرب کے خیال میں اگر امریکہ اور دیگر مغربی ممالک ان دونوں ملکوں کے ساتھ مفاہمت کی پالیسی تریک نہیں کریں گے تو سعودی عرب اپنے ط [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شہادت یا سزا
    • 12/17/2013 10:02 PM
    • 2186

    مشرقی اور مغربی پاکستان پر مشتمل متحدہ پاکستان کے دولخت ہونے کے 42 برس بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے کل ہی بنگلہ دیش سے یہ کہا ہے کہ وہ 1971ء کے معاملات کو دوبارہ زندہ نہ کرے۔ آج بنگلہ دیش کی حکومت کی طرف سے اس قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے عبدالقادر ملا کی پھانسی کو ملک کا اندرونی معا [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات پر شک کے سائے
    • 12/16/2013 10:14 PM
    • 2185

    آج ملک میں عام انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے دو اہم واقعات ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کے لئے  تحریک انصاف کی  پٹیشن برائے سماعت منظور کر لی ہے۔ ادھر الیکشن کمیشن نے وزیر داخلہ کے اس دعویٰ کو مسترد کیا ہے کہ عام انتخابات کے دوران مقناطیسی سیاہی ف [..]مزید پڑھیں

  • الوداع
    • 12/15/2013 10:40 PM
    • 5206

    دس روز کی مذہبی ، رسمی، عوامی اور سفارتی تقریبات کے بعد دنیا کے ایک عظیم لیڈر نیلسن منڈیلا کو آج جنوبی افریقہ میں ان کے گاﺅں کونو میں دفن کر دیا گیا۔ پوری دنیا نے ان دس دنوں میں آنجہانی رہنما کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ منڈیلا ہمارے عہد میں امن ، مفاہمت اور قوت برداشت کی عل� [..]مزید پڑھیں

  • سپر وزیر
    • 12/14/2013 9:40 PM
    • 2814

    چوہدری نثار علی خان پاکستان کے وزیراعظم تو نہیں ہیں لیکن انہوں نے ملک کے سپر وزیر کی حیثیت ضرور اختیار کر لی ہے۔ اس طرح ایک طرف انہوں نے گزشتہ عہد کے مشہور و معروف وزیر داخلہ رحمان ملک کی ’’شہرت اور قد کاٹھ‘‘ کو چیلنج کیا ہے تو دوسری طرف ملک کے اصلی وزیراعظم پر واضح کی [..]مزید پڑھیں

  • فتوؤں کے جھرمٹ میں
    • 12/13/2013 12:05 AM
    • 3660

    سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے ایک بار پھر خودکش حملوں کو حرام اور اس قسم کی گھناؤنی حرکتوں میں ملوث لوگوں کو جہنمی قرار دیا ہے۔ اس سے قبل پاکستان کے مولانا سمیع الحق نے ایک فتویٰ میں پولیو ویکسین کے استعمال کو شرعی قرار دیا تھا۔ لیکن قبائلی علاقوں میں آج تی [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان میں بحالئ امن
    • 12/12/2013 8:02 PM
    • 1976

    پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی کا پیش خیمہ ہے۔ پاک فوج بھی اس حقیقت سے آگاہ ہے اور اس سلسلہ میں اپنا رول ادا کرتی رہے گی۔ اس دوران بلوچستان کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے قرار دیا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی بحالی بن [..]مزید پڑھیں

  • ایک نہ کی طاقت
    • 12/11/2013 8:22 PM
    • 2107

    ایک نہ کے ذریعے ایک آمر کی حکومت کو ہلا دینے والے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج ریٹائر ہو رہے ہیں۔ انہیں ایک متنازعہ جج کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ بہت سے لوگوں کو ان سے بے شمار گلے شکوے ہیں تاہم آج جب وہ اپنے آخری مقدمہ کی سماعت کرنے کے بعد گھر جائیں گے تو انہیں یہ اطمینان ضرور ن [..]مزید پڑھیں