اداریہ

  • الزام، سیاست اور اسلام
    • 10/14/2014 7:11 PM
    • 2136

    پاکستان میں سیاسی اختلافات کی بنیاد پر الزام تراشی کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن اب ارسلان افتخار نے ملک میں اسلامی امور پر سب سے بڑی اتھارٹی اسلامی نظریاتی کونسل کو اس میں ملوث کرنے کی کوشش کی ہے۔ کونسل کے ذرائع نے یہ اشارہ بھی دیا ہے کہ عمران خان کے خلاف بھیجے گئے خط کا جا [..]مزید پڑھیں

  • عوام کیلئے جمہوریت قربان
    • 10/13/2014 12:17 AM
    • 1889

    پاکستان میں اس وقت سیاسی بیداری کی ایک مہم شروع ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ لوگ کرپشن اور وی آئی پی کلچر کے خلاف آواز بلند کرنے کا حوصلہ پا رہے ہیں۔ عمران خان اور طاہر القادری کے بقول اب یہ لوگ ایک قوم بن رہے ہیں۔ لیکن یوں لگتا ہے کہ اس منزل کو پانے کے لئے جمہوریت کی ضرورت اور خواہش کو قر� [..]مزید پڑھیں

  • امید قائم رہے
    • 10/12/2014 4:35 PM
    • 2018

    پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازعہ تسلسل اختیار کر رہا ہے۔ اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان بدستور صبر و تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے جبکہ بھارت کی طرف سے اشتعال انگیزی کو بڑھاوا دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بھارتی وزیراعظم سے لے کر سیاسی کارکن تک منہ زور بیان جار� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عورت فرد بھی ہے
    • 10/11/2014 6:41 PM
    • 2331

    سترہ سالہ ملالہ یوسف زئی نے کل امن کا نوبل انعام ملنے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عورت کی شناخت کے حوالے سے انتہائی اہم اور بالغانہ گفتگو کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عورت بیٹی ، بہن ، ماں یا بیوی کے علاوہ ایک فرد کے طور پر بھی شناخت رکھتی ہے۔ اسے بھی مردوں کی طرح تعلیم حاصل [..]مزید پڑھیں

  • فخر پاکستان .... محسن پاکستان
    • 10/10/2014 8:57 PM
    • 92

    ملالہ یوسف زئی کو ملنے والا نوبل امن انعام دنیا کی طرف سے انتہا پسندی ، تشدد اور دہشت گردی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ہے۔ یہ پاکستان کے لئے باعث افتخار ہے کہ یہ جواں سال لڑکی پاکستان کی بیٹی ہے جسے آج وزیراعظم میاں نواز شریف نے بجا طور پر فخر قوم و ملت قرار دیا ہے۔ میاں نوا� [..]مزید پڑھیں

  • دولت اسلامیہ کی دسترس
    • 10/09/2014 8:12 PM
    • 2019

    اب سرکاری طور پر ان خبروں کی تصدیق ہو رہی ہے کہ دولت اسلامیہ کے دہشت گرد پاکستان میں دسترس حاصل کر رہے ہیں اور ہم خیال انتہا پسند گروہوں کے ساتھ مل کر تخریبی کارروائیوں کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ بلوچستان کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے یہ تصدیق کرنے سے انکار کیا ہے کہ دولت اسلا [..]مزید پڑھیں

  • جنگ بے سود ہو گی
    • 10/08/2014 5:08 PM
    • 1887

    گزشتہ تین روز کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی جھڑپوں کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہؤا ہے۔ لائن آف کنٹرول اور سیالکوٹ کی ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ کے تبادلہ میں پاکستان کے دس اور بھارت کے آٹھ شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ درجنوں افراد ز [..]مزید پڑھیں

  • مڈٹرم الیکشن کیوں
    • 10/06/2014 9:31 PM
    • 1941

    پاکستان میں بظاہر تمام پارلیمانی پارٹیاں جمہوریت اور نظام کے تسلسل کے لئے متفق ہیں لیکن موجودہ بحرانی صورتحال میں ہر پارٹی اپنے سیاسی مفاد کے پیش نظر تمام آپشنز کھلے رکھنے کا اشارہ بھی دے رہی ہے۔ اس دوران ایک دوسرے پر حرف زنی کے رویہ میں بھی تندی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاکستان پ� [..]مزید پڑھیں

  • یوم ایثار
    • 10/04/2014 7:30 PM
    • 6725

    دنیا بھر میں عیدالاضحیٰ منانے کا آغاز ہو چکا ہے۔ عرب ممالک اور یورپ و امریکہ میں مسلمانوں کی خاصی تعداد نے ہفتہ کو عید منائی ہے۔ اتوار کو یورپ ، امریکہ اور دیگر متعدد ملکوں میں عید ہو گی۔ جبکہ پاکستان میں سوموار کو یہ مقدس تہوار منایا جائے گا، جو سنت ابراہیمی کے طور پر منایا جات [..]مزید پڑھیں

  • فساد، آزادئ اظہار اور حیرت کدہ
    • 10/03/2014 10:11 PM
    • 2703

    آج ناروے کی ایک عدالت میں دہشت گرد کارروائیوں کی حمایت کرنے اور ناروے میں اسلامی شریعت کے نفاذ کا نعرہ لگانے والے ایک شخص کو بری کر دیا گیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آزادئ اظہار کے تحت یہ خیالات اس شخص کا حق ہیں۔ آج ہی عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبہ حج میں مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز نے دنیا [..]مزید پڑھیں