اداریہ

  • جھاڑو سیاست

    بھارتی وزیراعظم نے آج مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش پر ” کلین انڈیا “ مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے نئی دہلی کے ایک محلہ میں پہنچ کر جھاڑو لگایا اور ملک کے 40 لاکھ سرکاری افسروں کو اپنے اپنے دفتر میں صفائی کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ اگر وزیراعظم کے جھاڑو لگانے سے ملک [..]مزید پڑھیں

  • فوج اور سیاست
    • 09/30/2014 8:03 PM
    • 1974

    جو بات ڈھکے چھپے انداز میں سیاسی عناصر ، بعض مبصر اور صحافی کافی عرصے سے کہہ رہے ہیں ، وہ سابق حکمران جنرل (ر) پرویز مشرف نے اب کھل کر کہی ہے۔ ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں انہوں نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے فوج اور عدلیہ کے تعاون سے حکومت قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تا کہ ملک � [..]مزید پڑھیں

  • نئی افغان حکومت
    • 09/29/2014 8:57 PM
    • 1998

    طویل بے یقینی کے بعد بالآخر کابل میں نئے افغان صدر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ صدرمحمد اشرف غنی نے حلف برداری کے ساتھ ہی ملک میں نئے چیف ایگزیکٹو کی تقرری کے حکم نامے پر دستخط کئے۔ اس طرح امریکہ کی مدد سے طے پانے والے معاہدے کے مطابق صدارتی انتخاب کے دوسرے امیدوار عبدالل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بڑا بننے کا خواب
    • 09/28/2014 8:30 PM
    • 1892

    بھارت اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواہشمند ہے اور نمایاں عالمی طاقت کے طور پر خود کو منوانا چاہتا ہے۔ اس کا اظہار کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر میں موجود تھا۔ لیکن اسی تقریر نے یہ بھی واضح کر دیا کہ عالمی سیاست میں آگے بڑھ� [..]مزید پڑھیں

  • یہی راستہ درست ہے
    • 09/27/2014 7:38 PM
    • 1934

    بھارت کی طرف سے ایک بار پھر مسئلہ کشمر کو دو ملکوں کا باہمی معاملہ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ میں وزیراعظم نواز شریف کی تقریر میں کشمیری عوام کو حق خود ارادیت دینے کے مطالبہ کو مسترد کیا گیا ہے۔ تاہم کشمیری عوام کی خواہش اور مرضی کے بغیر نہ تو اس خطے کے مسائل ختم ہو سکتے ہیں اور � [..]مزید پڑھیں

  • فوج کے بعد سپریم کورٹ
    • 09/26/2014 8:11 PM
    • 1819

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے ایک رہنما کی طرف سے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو صادق و امین نہ ہونے کے سبب قومی اسمبلی کی نشست سے نااہل قرار دینے کی پٹیشن سماعت کے لئے قبول کر لی ہے۔ اس طرح فوج کے بعد اب سپریم کورٹ ایسے قومی ادارے کے طور پر سامنے آ سکتا ہے جو ملک میں حکومت کے جائز [..]مزید پڑھیں

  • قانون سے فراریت
    • 09/25/2014 7:37 PM
    • 2197

    راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج ایلیٹ فورس کے ایک اہلکار نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ایک عیسائی مذہبی لیڈر کو ہلاک اور اسی الزام میں قید ایک 70 سالہ شخص کو زخمی کر دیا۔ اس برطانوی نژاد شخص کو دعویٰ پیغمبری پر موت کی سزا دی گئی ہے۔ جس ملک میں قانون کے محافظ قانون کا احترام نہیں [..]مزید پڑھیں

  • پیچیدہ جنگ
    • 09/24/2014 9:13 PM
    • 2346

    امریکہ نے پانچ عرب ملکوں کے ساتھ مل کر کل شام میں دولت اسلامیہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ اگرچہ امریکی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائیہ نے درست نشانوں پر بم پھینکے اور دولت اسلامیہ کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی یہ متنبہ کیا گیا ہے کہ یہ جنگ طویل اور مشکل ہو گی۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • غیر ضروری بحث
    • 09/23/2014 9:03 PM
    • 2123

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملک میں ٹیکنو کریٹ حکومت قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو دو برس کے لئے ایسی غیر نمائندہ حکومت کے حوالے کر دیا جائے جو بدعنوانی کا خاتمہ کر کے معاشرے کو پاک صاف کر سکے۔ اس سے قبل وہ اس مقصد کے لئے ایم کیو ایم کی خدما [..]مزید پڑھیں

  • باغی سے داغی
    • 09/22/2014 9:38 PM
    • 4023

    دسمبر 2011 میں کراچی کے جس مقام پر جاوید ہاشمی ’’ ہاں میں باغی ہوں‘‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے مسلم لیگ (ن) سے بغاوت کر کے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے ، کل اسی مقام پر اس قومی لیڈر کو باغی سے داغی کے خطاب سے نوازا گیا اور آج پارٹی کی طرف سے اپنے ہی ڈھانچے میں منتخب ہونے [..]مزید پڑھیں