اداریہ

  • المیہ جاری ہے
    • 11/18/2013 9:37 PM
    • 2528

    راولپنڈی میں بھڑکی آگ کے شعلے ابھی پوری طرح ٹھنڈے بھی نہیں ہوئے تھے کہ کوہاٹ کے فرقہ وارانہ تصادم میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ملک میں امن کی باتیں کرنے والی ساری قوتیں اپنے اپنے طور پر اشتعال پھیلانے اور بدامنی کو ہوا دینے میں مصروف ہیں۔ اس کے باوجود تحریک انصاف کے چیئ� [..]مزید پڑھیں

  • پس از سانحہ
    • 11/17/2013 12:05 AM
    • 2295

    راولپنڈی میں یوم عاشورہ پر ہونے والے المناک سانحہ کے بعد صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔ یہ کشیدگی پنجاب کے کئی شہروں میں پھیل چکی ہے۔ ان حالات میں امن اور بھائی چارے کی آوازیں محدود اور تباہی و بربادی پھیلانے کی گونج پُر زور ہے۔ طرفہ تماشہ ہے کہ حکومت اپنی رٹ قائم کرنے کے لئے اپنے وس� [..]مزید پڑھیں

  • نفرتوں کی فصل
    • 11/16/2013 10:27 PM
    • 2999

    دہشت گردی کے ستائے ملک میں کل فرقہ واریت کی بنیاد پر ہونے والے فساد نے 9 افراد کی جان لے لی۔ حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں ہونے والے المناک سانحہ کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ امید کرنی چاہئے کہ ان تحقیقات میں ان چہروں کو ضرور بے نقاب کیا جائے گا جو اس ملک کے امن اور سکون کو بربا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • معرکہ حق
    • 11/14/2013 12:32 AM
    • 4194

    دنیا بھر کے مسلمان 1333 سال قبل رونما ہونے والے ایک سانحہ کی یاد منا رہے ہیں۔ امام حسین ؑ نے 680ء میں کربلا کے میدان میں ایک برتر ، طاقتور اور ظالم قوت کے سامنے سینہ سپر ہو کر قربانی اور شجاعت کی ایک ایسی مثال قائم کی تھی جسے ابد تک بھلایا نہیں جا سکے گا۔ امام عالی مرتبت کی زندگی ، عا [..]مزید پڑھیں

  • ہائے رے یہ بے بسی
    • 11/13/2013 9:19 PM
    • 2503

    وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ طالبان ابھی غصے میں ہیں اس لئے حکومت مذاکرات کے لئے حالات سازگار ہونے کا انتظار کرے گی۔ اس دوران یہ خبریں بھی آئی ہیں کہ حکومت نے طالبان کی نئی قیادت کو رام کرنے کے لئے ان کے سابقہ � [..]مزید پڑھیں

  • ایران کا جوہری پروگرام
    • 11/12/2013 9:26 PM
    • 2156

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے بظاہر متضاد بیانات کے باوجود اب یہ امکان پیدا ہو گیا ہے کہ ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے کسی معاہدہ تک پہنچ جائے گا۔ 20 نومبر کو اس سلسلہ میں دوبارہ مذاکرات کا آغاز ہو گا۔ امریکہ اور [..]مزید پڑھیں

  • رتبہ شہادت سے مذاق
    • 11/11/2013 9:03 PM
    • 2876

    جماعت اسلامی نے واضح کیا ہے کہ فوج کو ملک کے جمہوری اور سیاسی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ البتہ یہ مؤقف اختیار کرتے وقت پارٹی کے رہنما لیاقت بلوچ نے نہ اپنی پارٹی کی داغدار سیاسی تاریخ پر نظر ڈالنے کی زحمت کی ہے اور نہ ہی اس غیر منطقی اور غیر ذمے دارانہ طرز تکلم � [..]مزید پڑھیں

  • چینی قیادت کا اجلاس
    • 11/10/2013 6:29 PM
    • 2176

    بیجنگ میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کی اٹھارویں کانگریس کا تیسرا اجلاس کل شروع ہؤا۔ پارٹی کانگریس کے تیسرے اجلاس میں عام طور سے اقتصادی اصلاحات پر غور کیا جاتا ہے۔ صدر ژی جن پنگ کے اقتدار کے ایک سال بعد یہ توقع کی جا رہی ہے کہ وہ دور رس اقتصادی اصلاحات کا اعلان کریں گے۔ چین اس وقت دن� [..]مزید پڑھیں

  • بے یقینی ختم کی جائے
    • 11/08/2013 9:14 PM
    • 2120

    ڈرون حملوں کی مخالفت پر اتفاق کے بعد پاکستان کی سب سیاسی پارٹیاں ایک بار پھر ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہیں۔ قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران اس کا کھلم کھلا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ اس اہم قومی مسئلہ پر وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایوان میں آ کر پالیسی بیان دینے کی بجائے کراچی اور بلوچ� [..]مزید پڑھیں

  • تماشہ بلدیاتی انتخاب کا
    • 11/07/2013 9:58 PM
    • 2066

    ملک کی تمام سیاسی پارٹیوں نے مل کر سپریم کورٹ کا یہ حکم مسترد کر دیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جلد از جلد منعقد کئے جائیں۔ اس سلسلہ میں منظور کی جانے والی ایک قرارداد میں قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر یہ قرار دیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں عجلت سے کام نہ لیا جائے کیونکہ اس س [..]مزید پڑھیں