بلاول کا اعلان جنگ: کیا پیپلز پارٹی یہ جنگ جیت سکتی ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/19/2025 9:36 PM
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اس اعلان کو موجودہ حکومت کے خلاف اعلان جنگ سمجھنا چاہئے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے عوام کینال کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔ وفاقی حکومت فوری طور پر یہ متنازع منصوبہ واپس لے ورنہ پیپلزپارٹی اس [..]مزید پڑھیں